
sabir khoso
@ribas212 • 14,676 subscribers
الحمد للہ،سبحان اللہ
Shorts
Videos

اس جنگ کو ٹرمپ کی ہار سمجھا جاے یا امریکی صدر کا ماسٹر سٹروک کیا پتا ہار کر بھی ٹرمپ وہ سب چیز طے کر رہا ہے جو شاید وہ جیت کر بھی حاصل نا کر سکے نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔ آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔ ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔
sabir khoso229,230 görüntüleme • 2 ay önce
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مزمل بھای یوتھیوں کو نہیں بخشنے والا امریکہ جس کے صرف میکڈونلڈ کے برگر کی ریونیو اتنا ہے کہ اس سے 10 پاکستان اوور نائٹ خریدے جا سکتے ہیں۔ اس کو پاکستان، جو کہ تھرڈ ورلڈ کنٹری ہے، اس میں موجود ایک ایسے وزیرِ اعظم سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ جسکا نان عمران خان ہے 😂
sabir khoso59,415 görüntüleme • 19 gün önce

بگ بریکنگ 🚨 بحرین میں امریکی اڈے پر ایران کا میزائیل حملہ 560 امریکی فوجی مارے گئے
sabir khoso250,520 görüntüleme • 3 ay önce

قاسم اور سلیمان نے کبھی 70 ہزار سے زاید فلسطین کی قتل عام پر زیک گولڈ اسمتھ کو تو کبھی اسرائیل میں ہیومن رائٹس کی ٹینشن نہیں ہوتی۔ لیکن ایک آدمی کو بند کیوں کیا ہے؟ یہ ہیومن رائٹس کی وایلیشن ضرور ہے کیونکہ آئیڈیالوجی یہ ہے کہ، لیڈر جو ہے نا وہ ملک سے بہت اوپر چلا گیا
sabir khoso29,976 görüntüleme • 15 gün önce

پاکستان جو بازیگری کر رہا ہے اسکی کوی مثال ہی نہیں ، ایک طرف امریکہ کا دوست بھی بنا ہوا ہے دوسری طرف ڈنکے کی چوٹ پر ابراہم ایکورڈ کا انکار بھی کر رہا ہے چاینہ کے ساتھ ہاتھ ملایا ہوا ہے، ایران کا. اعتماد لے کر بیٹھا ہوا ہے اور سعودی کا محافظ بھی بنا ہوا ہے بھارتی میڈیا
sabir khoso26,114 görüntüleme • 14 gün önce

بریکنگ نیوز 🚨🚨 ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبٰی خامنہ ای نئے سپریم لیڈر مغرر
sabir khoso99,683 görüntüleme • 3 ay önce