
Think Tank
@RRazzaqPMLN • 16,735 subscribers
President of Pakistani American Think Tank, political/community activist, media reporter
Shorts
Videos

سلھوں نے پنجاب میں پاکستان آرمی ویلکم کے بینر اور پاکستان کے جھنڈے لگا دیے۔
Think Tank302,292 просмотров • 1 год назад

پاکستان میں مسلم لیگ ن کے علاوہ ہر پارٹی پاکستان توڑنے کی دھمکی کیوں دیتی ہے؟ نجم سیٹھی سے میرا سوال اور انکا جواب
Think Tank29,405 просмотров • 1 месяц назад

کنگ فیصل ائیر بیس مکمل طور پر پاکستان آرمی اور ایئر فورس کے حوالے۔ نقشے میں اسرائیل کا فاصلہ سعودی عرب سے صرف پانچ سو کلو میٹر کے لگ بھگ دیکھ کر یہ حدیث مبارکہ یاد آتی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ جب جنگیں در جنگیں ہوں گی تو اللّہ غیر عرب میں سے ایک ایسی فوج اٹھائے گا جو عربوں سے اچھے سوار ہوں گے اور بہتر ہتھیار رکھتے ہوں گے۔ اللّہ پاک ان کے ذریعے دین کی مدد فرمائے گا"۔ (ابن ماجہ 4040) سبحان اللّہ آج اس خدمت کے لیے اللّہ پاک نے پاکستان کو چُن لیا ہے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد🇵🇰
Think Tank99,037 просмотров • 5 месяцев назад

ایران نے آج ایک روح کو چھو لینے والا بہت ہی خوبصورت نغمہ ریلیز کر دیا
Think Tank59,269 просмотров • 5 месяцев назад

اسلام آباد،تھانہ ہمک ،جواں سالہ لڑکی سے نازیبہ حرکات سی سی ٹی وی فوٹج سامنے آگی ،مقدمہ درج ہونے پر ملزم نے پولیس کی مبینہ آشیرباد سے ضمانت قبل ازگرفتاری کروالی ،واقع تھانہ ہمک کی حدود میں13اگست2025کو پیش آیا جبکہ مقدمہ 21تاریخ کودرج کیا گیا مدعیہ مقدمہ کے مطابق وہ ایک بیوہ خاتون ہے اور اسکی بیٹی ایس این جی پی ایل میں ملازمت کرتی ہے ملزم نامزد ہونے اور سی سی ٹی وی فوٹیج ہونےکے باوجود مقدمہ کا تاخیر سےاندراج اور فوری ملزم کی گرفتاری نہ کرنا تھانہ ہمک پولیس کے تفتیشی افسر کی مبینہ ملی بھگت یا نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبوری ضمانت پر ہےجلد ضمانت منسوخ کروا کر قانون کے مطابق ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی ،مدعیہ مقدمہ نےڈی آئی جی آپریشنز ،ایس ایس پی آپریشنز سےفوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غفلت کے مرتکب تھانہ ہمک پولیس کے ذمہ داران کیخلاف بھی کارروائی کریں Mohsin Naqvi Islamabad Police Umar Cheema Dr Shama Junejo
Think Tank123,013 просмотров • 1 год назад

ایرانیوں کی انڈیا کے ساتھ محبت کو دیکھا جائے تو دل کرتا ہے کہ انکو انکے حال پہ چھوڑ دیا جائے اور انکو تھوڑی اور پھینٹی لگنے دی جائے مگر بدقسمتی سے ہمارے لوگ انکے عشق میں اتنے پاگل ہیں کہ اپنے ہی ملک میں انکی وجہ سے آگ لگا دیتے ہیں۔ کیا پاکستانی بھی کبھی ایسا سوچتے ہیں؟
Think Tank29,291 просмотров • 4 месяцев назад

ہر پاکستانی سے گزارش ہے کہ یہ ٹویٹ شئیر کریں! 🙏 میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں جس نے اپنی زندگی امریکہ اس لئے گزار دی تاکہ ریٹائر ہوکر اپنے ملک میں رہ سکوں لیکن میری جائیداد پر قبضہ ہوگیا۔ میری وزیر اعلی Maryam Nawaz Sharif اور Azma Zahid Bokhari سے گزارش ہے کہ ہماری مدد کریں
Think Tank87,052 просмотров • 1 год назад

سکھوں نے اگلے بہتر گھنٹوں میں سکھ نیشنل آرمی بنانے کا اعلان کر دیا
Think Tank74,564 просмотров • 1 год назад

عزیز میاں قوال مرحوم کی کہی ہوئی بات سچ ثابت ہوتے آج دیکھ ہی لی
Think Tank88,975 просмотров • 1 год назад

میری خواہش رہی کہ کاش ہم اپنی مسلم لیگی لیڈرشپ سے کبھی اسطرح مل سکیں۔ ۲۰۲۲ میں ایسے ہی چلتے چلتے بلاول بھٹو سے ملاقات ہوئی اور اس نے بہت عزت دی۔ وہ اپنی پارٹی ورکرز سے ملاقات کر رہا تھا میں ہوٹل کی لابی میں گیا تو آمنا سامنا ہوا اور بتایا کہ میں مسلم لیگ ن کی طرف سے آپ کو نیویارک میں خوش آمدید کہتا ہوں یہ سن کر وہ خوش ہوئے اور شکریہ ادا کیا اور پھر یہ کہہ کر میں سائڈ پہ ہو گیا۔ پیپلز پارٹی کے ورکرز کی میٹنگ شروع ہوئی تو بلاول نے مجھے بلایا اپنے ساتھ والی سیٹ خالی کرائی اور مجھے اپنے ساتھ بٹھایا اور پوچھا کہ پی پی اور ن لیگ میں کیسی ورکنگ ریلیشن ہے امریکہ میں؟ تو میں نے بتایا کہ ہم دونوں پارٹیاں ملکر جمہوریت کے لیے کام کرتے ہیں جس سے وہ بہت خوش ہوا۔ اس کے برعکس مسلم لیگی قیادت جب امریکہ آتی ہے تو منتیں کرو پھر بھی ورکر کو ملنا گوارا نہیں کرتے۔
Think Tank111,403 просмотров • 2 лет назад

لائسنس بنوانا پنجاب حکومت نے اتنا آسان کر دیا کہ شاید کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ جو لائسنس لوگ پچاس پچاس ہزار روپیہ دے کر غیر قانونی طریقے سے بنواتے تھے اب وہی قانونی طور پر دو ہزار روپے تک بن رہے ہیں۔ شکریہ پنجاب حکومت شکریہ وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif
Think Tank43,213 просмотров • 9 месяцев назад

خالصتان تحریک کہ رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ سے پاکستانی حکومت سے کھل کر خالصتان تحریک کا ساتھ دینے کا مطالبہ کر دیا
Think Tank51,211 просмотров • 1 год назад