Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سیاسی شعور کیا ہے؟ یہ چھوٹی سی ویڈیو ضرور دیکھیے۔

320,915 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Iftikhar Ahmad
Iftikhar Ahmadvor 2 Jahren

پھر سوال کس سے کیا جائے محکمے کے سربراہ سے یا اس علاقے کے منتخب نمائندے سے

Profilbild von Think Tank
Think Tankvor 2 Jahren

جو جو بھی ہمارا جوابدہ ہے افتخار بھائی

Profilbild von 🤲اللہ دا آسرا 🙏
🤲اللہ دا آسرا 🙏vor 2 Jahren

اس ویڈیو میں بہت حد تک حقیقت ہے پر معزرت کے ساتھ اگر آپ ن لیگ کے سپوٹرز کو سوشل میڈیا پر دیکھیں تو وہ اپنی پارٹی کی جتنی مذمت ان کے غلط فیصلوں پر کرتے ہیں اتنا کوئی بھی نہیں کرتا تو اب اگر شعور کی بات ہے تو وہ ن لیگیوں میں 50٪سے 60٪پرسنٹ تو آیا ہے

Profilbild von Ahsan Raja Kethwal
Ahsan Raja Kethwalvor 2 Jahren

اسی لئے کہتا ہوں کہ ہم پٹواریوں میں جتنا سیاسی شعور ہے، کسی اور میں نہیں۔ ہم تو اپنی لیڈر شپ کو نہیں بخشتے کسی بھی غلط فیصلے پر۔

Profilbild von Release Imran Khan
Release Imran Khanvor 2 Jahren

72 سال ملک پر حکومت کرنے والوں سے سوال مت کرو جس نے 3سال 8ماہ حکومت کی اس سے سوال کرو پٹواریوں اور جیالوں میں اپنے لیڈروں سے سوال کرنے کی ہمت ہوتی تو عمران خان کو سیاست میں آنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی پہلے پیپلزپارٹی، ننگی لیگ اور فوج ایک دوسرے کو گالیاں دیتے اور ملک دشمن اور لٹیرا کہتے پھر عمران خان سیاست میں آگیا اور یہ تینوں آپس میں شیر و شکر ہوگئے

Profilbild von RAFIQUE KHAN
RAFIQUE KHANvor 2 Jahren

شعور کی اس سے بہتر تعریف ممکن نہیں۔ شعور اس بات کا تقاضہ کرتا ہے کہ جو آپ کا پسندیدہ لیڈر ہے، جو آپ کا پیر ہے، جو راہبر ہے، اس سے سوال کیا جائے کہ آپ کی راہبری میں ملک اور قوم کی بہتری کیوں نہ ہوئی؟ جو صاحب اقتدار ہیں ان سے تو سبھی سوال کرتے ہیں اورکرنا بھی چاہیے۔ یہ پوزیشن ہوگی

Profilbild von محمد دین©
محمد دین©vor 2 Jahren

اس حساب سے ن لیگ کے والنٹیئر سب سے زیادہ شعور والے ہیں ہر بات پہ ن لیگ پہ تنقید کرتے ہیں لیکن یہ تنقید اور سوال ان کی اصلاح کیلئے ہے جو بہت ضروری ہے

Profilbild von Muzammil Omer
Muzammil Omervor 2 Jahren

@haidubaba @SydZak

Profilbild von تراب
ترابvor 2 Jahren

بہترین

Ähnliche Videos