
Think Tank
@RRazzaqPMLN • 16,690 subscribers
President of Pakistani American Think Tank, political/community activist, media reporter
Shorts
Videos

کنگ فیصل ائیر بیس مکمل طور پر پاکستان آرمی اور ایئر فورس کے حوالے۔ نقشے میں اسرائیل کا فاصلہ سعودی عرب سے صرف پانچ سو کلو میٹر کے لگ بھگ دیکھ کر یہ حدیث مبارکہ یاد آتی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ جب جنگیں در جنگیں ہوں گی تو اللّہ غیر عرب میں سے ایک ایسی فوج اٹھائے گا جو عربوں سے اچھے سوار ہوں گے اور بہتر ہتھیار رکھتے ہوں گے۔ اللّہ پاک ان کے ذریعے دین کی مدد فرمائے گا"۔ (ابن ماجہ 4040) سبحان اللّہ آج اس خدمت کے لیے اللّہ پاک نے پاکستان کو چُن لیا ہے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد🇵🇰
Think Tank98,978 views • 2 months ago

ایران نے آج ایک روح کو چھو لینے والا بہت ہی خوبصورت نغمہ ریلیز کر دیا
Think Tank58,939 views • 1 month ago

سلھوں نے پنجاب میں پاکستان آرمی ویلکم کے بینر اور پاکستان کے جھنڈے لگا دیے۔
Think Tank302,267 views • 1 year ago

ایرانیوں کی انڈیا کے ساتھ محبت کو دیکھا جائے تو دل کرتا ہے کہ انکو انکے حال پہ چھوڑ دیا جائے اور انکو تھوڑی اور پھینٹی لگنے دی جائے مگر بدقسمتی سے ہمارے لوگ انکے عشق میں اتنے پاگل ہیں کہ اپنے ہی ملک میں انکی وجہ سے آگ لگا دیتے ہیں۔ کیا پاکستانی بھی کبھی ایسا سوچتے ہیں؟
Think Tank29,232 views • 28 days ago

اسلام آباد،تھانہ ہمک ،جواں سالہ لڑکی سے نازیبہ حرکات سی سی ٹی وی فوٹج سامنے آگی ،مقدمہ درج ہونے پر ملزم نے پولیس کی مبینہ آشیرباد سے ضمانت قبل ازگرفتاری کروالی ،واقع تھانہ ہمک کی حدود میں13اگست2025کو پیش آیا جبکہ مقدمہ 21تاریخ کودرج کیا گیا مدعیہ مقدمہ کے مطابق وہ ایک بیوہ خاتون ہے اور اسکی بیٹی ایس این جی پی ایل میں ملازمت کرتی ہے ملزم نامزد ہونے اور سی سی ٹی وی فوٹیج ہونےکے باوجود مقدمہ کا تاخیر سےاندراج اور فوری ملزم کی گرفتاری نہ کرنا تھانہ ہمک پولیس کے تفتیشی افسر کی مبینہ ملی بھگت یا نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبوری ضمانت پر ہےجلد ضمانت منسوخ کروا کر قانون کے مطابق ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی ،مدعیہ مقدمہ نےڈی آئی جی آپریشنز ،ایس ایس پی آپریشنز سےفوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غفلت کے مرتکب تھانہ ہمک پولیس کے ذمہ داران کیخلاف بھی کارروائی کریں Mohsin Naqvi Islamabad Police Umar Cheema Dr Shama Junejo
Think Tank123,013 views • 9 months ago

ہر پاکستانی سے گزارش ہے کہ یہ ٹویٹ شئیر کریں! 🙏 میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں جس نے اپنی زندگی امریکہ اس لئے گزار دی تاکہ ریٹائر ہوکر اپنے ملک میں رہ سکوں لیکن میری جائیداد پر قبضہ ہوگیا۔ میری وزیر اعلی Maryam Nawaz Sharif اور Azma Zahid Bokhari سے گزارش ہے کہ ہماری مدد کریں
Think Tank87,052 views • 1 year ago

سکھوں نے اگلے بہتر گھنٹوں میں سکھ نیشنل آرمی بنانے کا اعلان کر دیا
Think Tank74,564 views • 1 year ago

وعدے کے مطابق تفصیلی ویڈیو حاضر ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے امریکہ دورے پر پاکستان ایمبیسی کا گھناؤنا کردار کہ کس طرح ایمبیسی نے تحریک انصاف کے لوگوں کے لیے فیلڈ مارشل کی گاڑی کے قریب جانے کا راستہ ہموار کر کے دیا اور پی ٹی آئی کے چند لوگ کیسے کافی دیر تک بغیر کسی رکاوٹ کے چیف کے بارے بکواس کرتے رہے۔ ایمبیسڈر اور اسکی ٹیم کا مکروہ چہرہ Pakistan Embassy US DG ISPR Dr Farhan K Virk Ishaq Dar Shehbaz Sharif Rizwan Razi™ Umar Cheema Government of Pakistan Pervaiz Sandhila Government of Pakistan
Think Tank62,455 views • 11 months ago