معروف صحافی Umar Cheema نے 2014 میں بغیر کسی... سیاست دان کا نام لیے ایک ٹویٹ کیا تھا کہ ایک معروف مشہور سیاست دان نے اکیس سالہ لڑکی کو پریگننٹ کردیا ہے۔ جس کے کمنٹ میں خان کے وزیر فواد چوہدری نے لڑکی کی عمر درست کروائے کہ 21 کی نہیں 24 کی ہے۔ مزے کی بات ہے #ImranKhan نے خود ایک انٹرویو میں بتا دیا کہ عمر چیمہ میری بات کر رہا ہے۔ ہاجرہ کہہ رہی ہے کہ یہ خبر میرے بارے میں نہیں تھی بلکہ وہ ایک دوسری لڑکی ہے جو ابھی باہر رہتی ہے۔ یا خدا اس شخص کی غلاظت اور گندگی کی کوئی انتہا بھی ہے؟ ایسے شخص کو نعوذ باللہ صادق اور امین کہنا اف! #کپتان_تو_وڑ_گیا Where The Opium Grows #Hajra_Exposed_Niazishow more

Sadia Khalid
255,834 просмотров • 2 лет назад
🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں... عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوںshow more

Khawaja Yaseen Usmani
73,638 просмотров • 2 лет назад
یہ وہ لڑکی ہے جس نے پتلو سے ٹک... ٹاک پر لائیو بیٹھنے سے انکار کردیا تھا اور بھر ملا اس کے منہ پر کہا تھا کہ یہ عمران خان کے بارے میں غلط زبان استعمال کرتا ہے اور مزے کی بات یہ لڑکی انڈیا سے ہے 🚨show more

Mohammad Shehzad Khan
106,235 просмотров • 3 месяцев назад
عمر چیمہ نے تو قوم یوتھ کو چھل کر... رکھ دیا ہے، اگر کسی اور کو دل کی بیماری ہے اور وہ بیماری عمران خان کو نہیں ہے تو ہم نے اس کا مذاق اُڑانا ہے کہ فلاں کو دل کی بیماری ہے یہ مذاق ہے اور عمران خان کو آنکھ کی بیماری ہے یہ بہت سیریس ہے کیونکہ یہ عمران خان کہہ رہے ہیں۔show more

Sabir Mehmood Hashmi
29,903 просмотров • 7 месяцев назад
دلجیت دوسانج نہ اتنا بڑا اداکار ہے کہ اس... جیسا کوئی اور اداکار ساؤتھ ایشیاء میں موجود نہ ہو اور گلوکار تو خیر وہ بہت ہی ایوریج سا ہے مگر اس میں کیا ایسی بات ہے کہ اس نے اس قدر پزیرائی حاصل کی ہے؟ میرے نزدیک اسکی مقبولیت کی بڑی وجہ اسکا خود کو ایک اچھے اور بڑے انسان کے طور پر پیش کرنا ہے۔ اس سے فرق ہی کوئی نہیں پڑتا کہ آپ لمبی لمبی چھوڑنے کی بجائے اپنی کمزوریوں کا اعتراف کھلے عام کریں۔ یہ کام اس سے پہلے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کر چکا ہے۔ وہ جب بھی بات کرتا ہے تو اعتراف کرتا ہے کہ میں کوئی گلوکار نہیں میں صرف دل سے گانے والا ایک عام آدمی ہوں جس نے کسی قسم کی کلاسیکل موسیقی کی تعلیم حاصل نہ کی،مگر کیا اسکے ان اعترافات سے لوگوں نے اسے سننا چھوڑ دیا؟ عطااللہ جیسا عروج شاید اس خطے کے فنکاروں کی خواہش ہوتی ہے۔ یہ کام دلجیت دوسانج بھی کر رہا ہے کبھی لمبی لمبی نہیں چھوڑتا کبھی بڑے فنکاروں سے اپنا موازنہ نہیں کرتا بلکہ انکا ذکر نہایت ادب سے کرتا ہے۔ کبھی کسی کے جزبات کو مجروح کرنے والی بات نہیں کرتا۔۔۔ اور عروج دیکھیں کہ آج ساؤتھ اشیاء کے کسی دوسرے ملک میں سب سے بڑے شو کا اعزاز اس کے نام ہوا۔ بڑا فنکار ہونا ایک چیز ہے مگر بڑا انسان ہونا الگ بات۔ دلجیت دوسانج نے ابھی تک خود کو بڑا انسان ثابت کیا ہے جسے میں اسکے عروج کی بڑی وجہ سمجھتا ہوں ورنہ اس جیسے اداکار اور گلوکار تو سینکڑوں اس خطے میں موجود ہیں۔ (منقول)show more

Asad R Chaudhry
33,274 просмотров • 16 дней назад
استغفر اللہ 🙏 ریاست کے اندر ریاست بن گئی... ہے چوری کے الزام میں ایک شخص کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں ڈنڈا لیے ہوئے ہے اس کی پٹائی کر رہا ہےshow more

Asmavia Chaudhary🇵🇰
48,826 просмотров • 1 месяц назад
آپ نے سوچا رات کے دو بجے، ٹھٹرتی سردی... میں، پرامن مظاہرین پر جن میں بڑی تعداد خواتین کی ہے واٹر کینن کیوں چلایا جا رہا ہے؟ پتھراؤ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں کیوں کی جا رہی ہیں؟ یہ لوگ کسی انتشار کے لیے تو نہیں نکلے، یہ اس لیے باہر ہیں کہ ایک قیدی کی اس کے خاندان سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی، حالانکہ ملاقات کی اجازت قانون، جیل رولز اور خود عدالتی فیصلوں میں واضح طور پر موجود ہے۔ سوال یہ ہے: کیوں نہیں ہونے دی جا رہی ملاقات؟ کیونکہ قیدی نے کہا ہے کہ وہ سرینڈر نہیں کرے گا، اس نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ عوام نے جو مقدس امانت ووٹ کی صورت میں اس کے سپرد کی، اس پر ڈاکا کیوں ڈالا گیا؟ سوال کا جواب دینے کی بجائے یہ سب کرکے پیغام دیا جا رہا ہے کہ ہم دلیل سے نہیں، طاقت سے بات کرتے ہیں، لیکن تاریخ کا اصول تو واضح ہے، طاقت وقتی خاموشی تو خرید سکتی ہے، سچ کو دفن نہیں کر سکتی !!show more

Waseem Malik
30,234 просмотров • 9 месяцев назад
#AsimMunirOurPride دبئی ترکی مصر ملائشیا انڈونیشیا اور دیگر مسلم... ممالک نے اپنے ملک میں انتہا پسندی کو ماڈلزم کے ذریعے سے قابل نہیں کیا ان ملکوں میں دہشت گردی اور امتحان بھی اس لیے نہیں ہے کہ ایک تو انہوں نے مولویوں کو مسجد تک محدود کیا صرف نماز پڑھانے تک اور دوسرا انہوں نے اپنے ملکوں میں اور دیگر چیزوں کو کھولا تاکہ عوام دہشت گردوں کو اور انتہا پسندوں کی طرف مت جائیں جہاں تک کہ سعودی کے محمد بن سلمان نے جو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے نوجوانوں کو دہشت گردوں کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے اس لیے وہ جدید اور محرم سعودی عرب پر کام کر رہے ہیں پاکستان میں بھی اسی طرز کا سسٹم ہونا چاہیے ہمارے ہاں 70 فیصد لوگ انپڑھ ہوتے ہیں جو اسانی سے دہشت گرد ہیں اور مولویوں میں ا جاتے ہیں دہشت گردی کی طرف سے ہٹانے کا صرف ایک طریقہ ہے انٹرٹینمنٹ اور ماڈرنزم کو بھی ساتھ ساتھ لے کے چلا جائے اور مجھے خوشی ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے اور تیزی کے ساتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی ترقی کر رہی ہے یہ پاکستان کی ایک ماڈل ہے اسلام اباد #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦show more

Khurram Khan
71,975 просмотров • 9 дней назад
اس بندے کی میں بہت عزت کرتا تھا اور... اب بھی کرتا ہوں، لیکن یہاں پہ میں ان سے اختلاف کرتا ہوں۔ جو بات یہ کر رہے ہیں کہ جی عمران خان پچیس کور کمانڈروں کے سامنے سینہ تان کے کھڑا ہے۔ اسی طرح کی باتوں نے آج عمران خان صاحب کو اور اس کی پارٹی کو اس مقام پہ لا کے کھڑا کر دیا ہے۔ او میرے بھائی پہلی بات یہ کہ عمران خان کبھی بھی پاک فوج کے خلاف نہیں رہا، نہ ان کی پالیسی فوج کے خلاف رہی ہے۔ عمران خان جتنا پاکستان آرمی سے پیار کرتے ہیں اتنا کوئی بھی لیڈر نہیں کرتا۔ یہ میں حلفاً کہہ رہا ہوں۔ جو لوگ اقتدار میں بیٹھے ہیں ان سے سو گنا زیادہ عمران خان اپنی پاک فوج سے محبت کرتا ہے۔ تو یہ کہنا کہ جی عمران خان پچیس کور کمانڈروں کے سامنے سینہ تان کے کھڑا ہے، یہ بالکل غلط بات ہے، اور ایک جذباتی بات ہے۔ شکریہ۔show more

Muhammad Nawaz Khan
21,086 просмотров • 2 месяцев назад
یہ میری بیٹی ہے۔ الحمدللہ اس نے حال ہی... میں میٹرک کا امتحان کامیابی سے پاس کیا ہے۔ یہ بہت نیک، شریف اور فرمانبردار بچی ہے۔ اس کے والد گزشتہ دو سال سے روزگار کے سلسلے میں پردیس میں ہیں، اس لیے گھر کی تمام ذمہ داریاں میرے کندھوں پر ہیں۔ میٹرک کے امتحان کے بعد اس کا زیادہ وقت موبائل اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں گزرنے لگا۔ ایک ماں ہونے کے ناطے مجھے فکر تھی کہ کہیں اس کی توجہ تعلیم سے نہ ہٹ جائے۔ اسی لیے میں نے فیصلہ کیا کہ اسے ایسے ماحول میں رکھا جائے جہاں وہ اپنی پوری توجہ پڑھائی پر دے سکے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکے۔ اسی مقصد کے لیے میں نے اسے کالج میں داخل کروانے اور ہاسٹل میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں میں نے اپنے آفس کے باس سے بات کی۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے، انہوں نے نہ صرف میری بیٹی کا کالج میں داخلہ کروانے میں مدد کی بلکہ ہاسٹل میں رہائش کا انتظام بھی کروا دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کی تعلیم، ہاسٹل اور دیگر ضروری اخراجات کی فکر نہ کروں۔ ہاسٹل میں ان کا بیٹا بھی رہتا ہے، جو ایک اچھا اور بااخلاق لڑکا ہے، اور وہ بھی میری بیٹی کا خیال رکھے گا۔ میں اپنے باس کی اس مہربانی اور تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ اللہ تعالیٰ ایسے نیک دل انسانوں کو ہمیشہ خوش رکھے، کیونکہ آج کے دور میں دوسروں کے لیے اتنا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ میری دعا ہے کہ میری بیٹی اپنی تعلیم پر پوری توجہ دے، محنت کرے اور زندگی میں بڑی کامیابیاں حاصل کرے۔show more

Nadia Malik
22,743 просмотров • 3 месяцев назад
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صدر آصف علی زرداری... نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ وادوز (Vaduz) کا دورہ کیا تاکہ اپنے بیٹے کی شادی کی تاریخ طے کی جا سکے- سوشل میڈیا پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ممکنہ شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں، جس سے ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں- ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیٹے کی شادی کی تاریخ طے کرنے اور اس پر بات چیت کے لیئے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ لیختنسٹائن کا سفر کیا- رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ بلاول کی شادی رواں سال کے آخر میں ہو سکتی ہے، جبکہ ان کی مبینہ منگیتر کا تعلق لیختنسٹائن (Liechtenstein) کے دارالحکومت وادوز سے بتایا جاتا ہے- تاہم، پیپلز پارٹی نے ان دعووں کی تردید کی ہے- کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب، جو بلاول کے ترجمان بھی ہیں، نے سوشل میڈیا پر کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منگنی یا شادی کے بارے میں خبریں "غلط اور بے بنیاد" ہیں- بلاول یا ان کے اہل خانہ کی جانب سے منگنی کی تصدیق کے لیئے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، جس کا مطلب ہے کہ یہ خبر ابھی تک غیر مصدقہ ہے- لیختنسٹائن مغربی یورپ میں واقع ایک چھوٹی خودمختار ریاست ہے جو سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے درمیان واقع ہے- اس کا دارالحکومت وادوز ملک کا سیاسی اور انتظامی مرکز ہے- بلاول اس سے قبل بھی شادی کے بارے میں عوامی سطح پر بات کر چکے ہیں لیکن انہوں نے ممکنہ شریکِ حیات یا شادی کی تاریخ کے بارے میں تفصیلات ظاہر نہیں کیں- سن 2022 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے دوران، ایک صحافی نے بلاول سے ان کی شادی کے منصوبوں کے بارے میں پوچھا- مسکراتے ہوئے، اس وقت کے وزیر خارجہ نے جواب دیا، "یقیناً، شادی کا ارادہ رکھتا ہوں،" لیکن جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کب شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو انہوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں- بلاول نے 2016 میں بھی اس موضوع پر بات کی تھی اور کہا تھا کہ ان کی ہونے والی دلہن کو سب سے پہلے ان کی بہنوں کے "دل جیتنے" ہوں گے- انہوں نے کہا تھا، "مناسب امیدوار کو سب سے پہلے میری بہنوں کے دل جیتنے ہوں گے- مجھے انہیں اعتماد میں لینا ہوگا اور کسی بھی لڑکی کے لیے میری بہنوں کے دل جیتنا بہت مشکل کام ہے۔" (رپورٹ: وقار ستی - جیو نیوز)show more

Amir H. Qureshi
65,422 просмотров • 1 месяц назад
اسلام اباد موٹروے ایک ہی محکمہ رہ گیا تھا... جس کے اوپر انسان کو ٹرسٹ تھا افسوس کے بات یہ کہ جیسے ہی فوگ یا سموگ ہوتی ہے یہ موٹروے کو بند کر کے اپ کو باہر نکال دیتے ہیں کہ جی اپ کی زندگی کو خطرہ ہے یہاں حال یہ ہے کہ ابھی میں یہ سفر کر رہی ہوں ڈی جی خان کی طرف اور انہوں نے خود ہی موٹروے کی حدود کے اندر باقیات کو اگ لگائی ہوئی ہے خود ہی پولیوشن میں اضافہ کر رہے ہیں اور پھر کل کو کہیں گے کہ جی موٹروے سے باہر نکل جائیں کیونکہ اپ کی زندگی کو خطرہ فوگ یا سموک کی وجہ سے۔ #Environment #smog #climatechangeshow more

Zartaj Gul Wazir
129,823 просмотров • 1 год назад
نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز... کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !show more

Jack~The~Ripper
19,361 просмотров • 2 месяцев назад
فیکٹ | ✅ گوادر کے کریم لاشاری، جس کو... پسند کی شادی کرنے پر سچے پیار کی دشمن BLA نے دھمکی دی تھی اب پیشِ خدمت ہے خضدار کا سیف اللہ ، جس کے علاقے والوں کو BLA اپنی تنظیم میں شامل کرکے لے جارہی ہے اس نے پوک آرمی سے پہاڑ پر چڑھ کر گزارش کی ہے کہ بی ایل اے کو روکو " خبردار اگر کسی نے یہ کہا کہ یہ لہجہ خضدار کے علاقے " گنجا " کا نہیں یا خضدار میں کہیں گنجا نہیں ہے یا خبردار کسی نے یہ کہا کہ یہ بات پہاڑ دیکھائے بغیر بھی کی جاسکتی تھی اللہ کی فوج کی اتنی محنت پر شک کرنا گناہ ہے ! استغفراللہ #Balochistan #BalochistanFactsshow more

Balochistan Facts
54,319 просмотров • 6 месяцев назад
اگر آپ کو توقع تھی کہ جج صاحب تنبولی... صاحب کی اس بغیر ثبوت کے assertion کے جواب میں پوچھیں گے کہ کیا ثبوت ہے کہ اس نام کی کسی لڑکی کا وجود بھی ہے یا وہ واقعی اس گاڑی میں موجود تھی تو اپنی توقع کو زحمت مت دیں 🙂show more

Qaiser Ahmed Raja
11,164 просмотров • 1 год назад
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ عشق اندھا ہوتا... ہے کراچی میں ایک بار پھر ایسی محبت کی مثال سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ 25 سالہ نوجوان لڑکی نسرین نے اپنی سہیلی کے والد (عمر 65 سال) سے محبت کی شادی کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق نسرین اپنی سہیلی کے گھر آتی جاتی رہتی تھی۔ وہاں اس کی ملاقات سہیلی کے والد سے ہوئی۔ آہستہ آہستہ بات چیت بڑھتی گئی اور دونوں کے درمیان گہری دوستی ہو گئی۔ یہ دوستی آہستہ آہستہ محبت میں تبدیل ہو گئی۔ نسرین نے اپنے خاندان کو بتایا کہ وہ سہیلی کے والد سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ خاندان والے پہلے تو حیران رہ گئے، مگر نسرین کے پختہ فیصلے کے سامنے آخر کار مان گئے۔ سہیلی کے والد نے بھی اپنے بچوں سے مشورہ کیا۔ ان کے بچوں نے بھی اس شادی کو قبول کر لیا۔ آخر کار دونوں نے ایک سادہ سی تقریب میں نکاح کر لیا۔ اب یہ عجیب جوڑا خوشی سے ایک ساتھ رہ رہا ہے۔ لوگ اس شادی کو دیکھ کر کہہ رہے ہیں کہ "محبت کے سامنے عمر کوئی رکاوٹ نہیں ہوتshow more

Ghayyur Naqvi - Consultant
68,694 просмотров • 13 дней назад
صرف ایک دن کے نوٹس پر پشاور کے عوام... نے جس والہانہ انداز میں شرکت کی، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قوم اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔ ہر عمر، ہر طبقے، ہر شعبے کے لوگ آج ایک آواز ہو کر نکلے، صرف ایک پیغام لے کر "عمران خان ہمارا لیڈر ہے، ہم اس کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے!"show more

Junaid Akbar
59,929 просмотров • 1 год назад
جہلم کے ایک جاہل نیم ملاں نے ملک بھر... میں مسیحیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں۔ حکومت نے اس کے گلے میں پٹہ نہیں ڈال سکتی ۔ مسیحی علماء اور نوجوان پریشان ہیں کہ پاکستان میں پہلے ہی ان کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے اور اس جاہل کی وجہ سے ان کے لیے مزید مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں۔ ہشام الہی ظہیر صاحب نے اس بارے میں مذہبی نقطہ نظر بہترین انداز میں بیان کیا ہے۔ اکثر احباب سمجھتے ہیں کہ نیم ملاں نے کوئی ایسی بات نہیں کی ، ان کے لیے یہ کلپ شیئر کر رہا ہوں ورنہ میرا قطعا اسے شیئر کرنے کا ارادہ نہ تھا۔ مسیحی علماء کا کہنا ہے کہ ان کا نہ تو کوئی ایسا عقیدہ ہے اور نہ ہی وہ ایسی کسی بات کا سوچ سکتے ہیں۔show more

Sabookh Syed | Journalist
59,311 просмотров • 1 год назад
عبرت حاصل کریں..! یہ کورین یونیورسٹی میں عمران خان... کے کیس کا بچوں کو بتایا جارہا ہے کہ کیسے ایک مجرم نے توشہ خانہ کی گھڑیاں بیچ کر کمیشن کھایا اور آخر میں بتایا کہ ایک گھڑی چور کا انجام کیا ہوتا ہے، مزید بتایا کہ وہ ابھی تک اڈیالہ جیل کا چانسلر ہے اور وہیں ٹھڈے کھارہا ہے.. 😊show more

Ather Salem®
71,174 просмотров • 11 месяцев назад
پاکستان کے شہر لاہور میں بھی صورتحال کشیدہ ہے... اور وہ میزائل حملوں کی زد میں ہے۔ لاہور کے ایک رہائشی نے اس ویڈیو کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت لاہور میں حالات انتہائی خراب ہیں اور وہاں میزائل گر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی میڈیا اس حوالے سے عوام کو غلط معلومات دے رہا ہے اور یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ صورتحال معمول پر ہے۔show more

🦅عقاب افغان الحنفي/Uqab
29,000 просмотров • 7 месяцев назад