
Sadia Khalid
@SadiasOfficial • 26,937 subscribers
Anchor/Broadcast Journalist/Social Activist/Fashion Designer
Shorts
Videos

تمام والدین یہ پوسٹ اپنی اولاد سے اپنا فرض سمجھ کر شئیر کریں! انگریزوں کی اندھی تقلید میں ہماری نئی نسل پاگلوں کی طرح جسم پر مستقل نقش و نگار کندہ کروا رہی جسکو Permanent Tattoo کہا جاتا قرآن میں اللہ نے سورۃ النساء (آیت نمبر 119) میں واضح بتایا کہ وَلَأُضِلَّنَّهُمْ وَلَأُمَنِّيَنَّهُمْ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُبتَكُنَّ آذَانَ الْأَنْعَامِ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللَّهِ ۚ وَمَن يَتَّخِذِ الشَّيْطَانَ وَلِيًّا مِّن دُونِ اللَّهِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِينًا ترجمہ: "اور میں (شیطان) انہیں (انسانوں کو) ضرور گمراہ کروں گا اور انہیں ضرور (جھوٹی) امیدیں دلاؤں گا اور انہیں حکم دوں گا تو وہ جانوروں کے کان چیریں گے اور انہیں حکم دوں گا تو وہ اللہ کی بنائی ہوئی ساخت (یا فطرت) کو بدلیں گے اور جو شخص اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو اپنا دوست بنائے تو اس نے کھلم کھلا خسارہ پایا" اسی لئے اسلام میں جسم پر مستقل ٹیٹو (سوئی کے ذریعے رنگ جلد کے اندر داخل کرنا) کروانا حرام قرار دیا گیا اس کی بنیاد صحیح احادیث پر ہے جن میں ٹیٹو بنانے اور بنوانے دونوں پر وعید آئی ہے مثلاً صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں روایت ہے کہ "نبی ﷺ نے گودنے والی اور گدوانے والی عورت پر لعنت فرمائی" سوچیں کس طرح نام نہاد سیلیبریٹیز کے ذریعے آپکی اولادوں کو خدا کا ناپسندیدہ ترین اور شیطان کا پسندیدہ کام بطور فیشن کرنے کیلئے تیار کیا جا رہا
Sadia Khalid207,248 görüntüleme • 12 gün önce
1:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل میڈیا پر بھارت کی یہ اصلیت دنیا کو اپنا فرض سمجھ کر دکھایا کریں! بھارت میں مسلمان خاتون کو روزے کی حالت میں زبردستی شراب میں پیشاب ملا کر پلایا گیا اور تشدد کیا گیا ۔ اس غیر انسانی ظلم کی تاب نہ لا کر وہ غریب مسلمان عورت مر گئی💔 #India #Muslim #nolimit
Sadia Khalid308,042 görüntüleme • 2 ay önce
2:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پنجاب کا قانون زندہ باد! کیا جرم ہے ہمارا؟ سپر سی ایم محترمہ Maryam Nawaz Sharif صاحبہ ، Chief Minister’s Complaint Cell ادارے کی سربراہ Saima Farooq 🇵🇰 صاحبہ ، حنا پرویز بٹ صاحبہ Hina Parvez Butt Punjab Police Official Azma Zahid Bokhari Amjad Hafeez Human Rights Council of Pakistan خدارا اب تو متوجہ ہو جائیں یا ہماری لاشوں پر ہی توجہ دیں گی جن مظلوم لڑکیوں کو مارا پیٹا گیا اور جن پر تشدد کر کے ظلم کیا گیا انکا میڈیکل ہسپتال انتظامیہ پیر کو کرنے کا بول کر انہیں ہسپتال سے واپس بھیج دیا گیا اور جس غنڈے نے ہمیں مارا اس نے خود کو خود ہی زخمی کر کے رات گیارہ بجے سرکاری ہسپتال سے جھوٹا میڈیکل بنوا بھی لیا اور اب ہم مظلومین کے خلاف ہی ایف آئی آر بھی ہو جائے گی کیونکہ انہیں ن لیگ کے وزیر کے دفتر کی آشیرباد حاصل ہے جبکہ ہماری داد رسی نہیں کی جا رہی اور مجرمان کھلے عام ہمیں دھمکیاں دے رہے اگر ہمیں انصاف نہ ملے تو کیا میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے اپنے بہن بھائی بھتیجوں سمیت خودکشی کر لوں؟؟؟
Sadia Khalid62,299 görüntüleme • 19 gün önce

ہے کوئی فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس سے سوال کرنے والا؟؟؟ فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس جو سب سے مہنگی ٹکٹیں یہ کہہ کر بیچتی ہے کہ فری وائی فائی دے گی ، ستھرا کھانا دے گی ، کمفرٹیبل سیٹیں دے گے ، تکیے دے گی اور نجانے کون کونسی جنت کی سیر کروانے کے وعدے کر کے آپکی جیب سے ہزاروں روپے نکلوا لیتی مگر سروسز ندارد ۔۔۔۔ انکے اٹینڈینٹ انتہائی بدتمیز اور بدتہذیب ۔۔۔۔ شکایات کیلئے ٹکٹ پر لکھی گئی ہیلپ لائن بند سپر سی ایم مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif اس ٹرانسپورٹ مافیا سے کوئی پوچھ پڑتال کرنے والی وزارت ہے یا ہم مہنگے تیل کی طرح اس پر بھی صبر کر لیں؟
Sadia Khalid95,349 görüntüleme • 1 ay önce
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:14
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سفارتی محاذ پر بھارت کی ایک اور بڑی شکست! بھارت کی مکتی باہنی ہار گئی ، اندرا گاندھی ہار گئی ، دونوں بچھڑے برادر ملک پھر مل بیٹھے! بنگلہ دیشی طلباء اب سے اعلی تعلیم حاصل کرنے کیلئے اب سکالرشپس پر پاکستان آیا کریں گے جس پر بنگلہ دیش پاکستان کا شکریہ ادا کر رہا! "شکریہ پاکستان ، ہمارے بنگالی طلباء کو فری تعلیمی سکالرشپس دینے کیلئے ۔ ہم دونوں ایک ملک تھے پھر ہم تقسیم ہو گئے مگر ہم اندر سے اب بھی ایک ہیں"
Sadia Khalid38,165 görüntüleme • 25 gün önce

جس ملک کے تعلیمی اداروں میں ایسے تعلیم یافتہ بے غیرت کرپٹ لوگ ہونگے تو پھر اس ملک کی نئی نسل کی ڈگریوں کا حال کیا ہوگا وہ بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے الحاق شدہ #Lahore کے ایک مشہور نرسنگ سکول کی پرنسپل ڈاکٹر ثانیہ سادات کھیرا اپنے کالج کی طالبات سے فیس میں اضافے کے نام پر 25 ہزار فی کس لینے کے فراڈ میں ملوث ہیں اور والدین سے کہا ہے کہ وہ اسکے اپنے کسی ذاتی اکاؤنٹ میں فیس جمع کرائیں جب ایک طالبہ کے والد اور اہل خانہ کالج گئے اور ان سے مناسب فیس واؤچر دینے کو کہا یا کم از کم کالج کی انتظامیہ کی طرف سے کوئی اطلاع دکھانے کا بولا تو وہ چیخنے لگی اور طالبہ کے بھائی اور بہن کو مارا پیٹا… والد نے کالج کے پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی لیکن جواب میں کالج انتظامیہ نے والد اور بھائی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کرا دی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے والد کو گرفتار کر لیا۔ اس رات والد اور بھائی (یہاں تک کہ ان کی ضمانت بھی ہوچکی ہے) صرف اس وجہ سے کہ پرنسپل کے بڑے رابطے ہیں اور بااثر شخصیات اور افسران سے تعلقات ہیں ان کی محفلوں کا انتظام اور اہتمام کرنا اس بہترین کارکردگی ہے اور اس کے یہ تعلقات سارے معاملے کو متاثر کررہی ہے
Sadia Khalid479,663 görüntüleme • 1 yıl önce
1:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کون بنے گا کروڑ پتی 2.0 پاکستانیو آپ نے یہ نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا👇😁
Sadia Khalid188,344 görüntüleme • 9 ay önce

پاکستان نہیں بلکہ خطے کا اصل دہشت گرد ملک بھارت ہے ، ثبوت حاضر! سابقہ سی آئی اے افسر بتا رہا کہ فالس فلیگ ایکسپرٹ بھارت نے فلائٹ 182 کے اغوا کا ڈرامہ خود کیا تاکہ اسکا بہانہ بنا کر سکھوں کے خلاف قتل عام کیا جا سکے دنیا کو بھارت کی اصلیت فرض سمجھ کر شئیر کریں کیونکہ اسی بھارت نے کئی سال ہمارے پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے بڑی کوشش کی #امن_کا_سفیر_پاکستان #IslamabadTalks #Pakistán #Israël #Irán #India
Sadia Khalid43,409 görüntüleme • 1 ay önce

اس مغربی خاتون ویلاگر نے بھارت اکیلے سفر کیا ویڈیو میں وہ بتا رہی کہ کیسے بھارت میں اسکو ہر روز جنسی طور پر ہراساں کیا گیا اور بھارت سے آنے کے بعد بھی بھارتی مرد اسکو ہراساں کر رہے اس نے ساری زندگی دوبارہ بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا اور باقی خواتین کو بھی بھارت جانے سے روک رہی ۔ اس ویڈیو کو پوری دنیا سے شئیر کر کے شائننگ انڈیا کی اصلیت دنیا کو دکھائیں۔
Sadia Khalid222,760 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ ویڈیو ان پاکستانیوں سے شئیر کریں جو کہتے ہیں کہ پاکستان میں غربت بہت ہے! ایک گوری دوسری گوری سے کہہ رہی تمہارے پاس مالی ، ڈرائیور ، باورچی اور ذاتی دو ملازم ہیں تو دوسری گوری کہتی ہے کیا تم بہت امیر ہو پہلی گوری کہتی نہیں کیونکہ میں پاکستان میں رہتی ہوں ۔ اوورسیز پاکستانی اس بات سے ضرور متفق ہوں گے کہ پاکستان جیسی عیاشی کسی دوسرے ملک میں نصیب نہیں ہو سکتی ۔
Sadia Khalid97,893 görüntüleme • 5 ay önce
