
Senator Saeed Ghani
@SaeedGhani1 • 812,043 subscribers
Minister Labour & Social Protection Sindh. President PPP Karachi. Bhuttoist, strong believer of Democracy. Worker of PPP, Trade Union/Human Rights Activist.
Shorts
Videos

میں تمام دوستوں، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کا بہت مشکور ہوں جنہوں فرحان غنی اور ساتھیوں کی گرفتاری پر اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔ یہ گرفتاری ایک قانونی اور عدالتی مسئلہ ہے اور انشااللہ تعالی ہم اسے عدالت کے ذریعے ہی حل کریں گے۔ کارکنوں کو اس میں جذباتی ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
Senator Saeed Ghani53,619 views • 1 year ago

ملیر ندی میں تغیانی کی بناء پر شاہراہ بھٹو کے زیر تعمیر حصے میں پڑنے والی breach خطرناک اس لئے نہیں ہے کہ وہ حصہ ابھی زیر تعمیر ہے۔ یہ بھی واضح کرنا ضروری ہے آئندہ 25 برسوں تک شاہراہ بھٹو کی دیکھ بھال اور مرمت کی تمام ذمہ داری نجی پارٹنر کی ہے اور سندھ حکومت نے کوئی خرچہ نہیں کرنا۔
Senator Saeed Ghani41,562 views • 1 year ago

بلدیاتی الیکشن میں پی پی پی کی شاندار کامیابی پر آج مورخہ 15 جون شام ساڑھے سات بجے بلاول چورنگی پر جشن فتح منایا جائیگا، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ ہوگا تمام کارکنوں اور شہریوں سے گذارش ہے کہ وہ شریک ہوں۔ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کی جائیگی۔ #MayorKarachiPPPKa
Senator Saeed Ghani47,575 views • 3 years ago
