
Saif Awan
@saifullahawan40 • 77,633 subscribers
Journalist,Writer Tweets are personal views
Shorts
Videos

گزشتہ روز مکہ مکرمہ میں تیزی آندھی آئی اور کلاک ٹاور پر سیدھی آسمانی بجلی بھی چمکی،
Saif Awan44,765 views • 4 days ago

تین قوانین بنائیں،حکومت سے تنخواہ لینے والا شخص،اسکے بچے اور والدین سرکاری ہسپتال میں علاج کروائیں گے،پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کریگا اور سرکاری سکولز میں اسکے بچے پڑھیں گے،پھر آپ دیکھیں سرکاری ہسپتال،سرکاری سکولز اور پبلک ٹرانسپورٹ سب ٹھیک ہوجائیں گے:پرویز رشید کی تجویز
Saif Awan13,071 views • 3 days ago

سعودی عرب کے گول کیپر نے ارجنٹائن کے اتنے گول روکے اتنے گول کہ ارجنٹائن کے کھلاڑی تھک گئے،
Saif Awan220,575 views • 2 months ago

کل رات کے میچ میں ایسے لگ رہا تھا جیسے مراکش کی طرف سے اکیلا گول کیپر ہی کھیل رہا باقی 10 کھلاڑی ریلوکٹے،مراکش کے گول کیپر نے تقریبا 13 گول روکے،امبابے نے پہلا گول کرکے فرانس کا پلڑا بھاری کردیا جو آخر تک بھاری رہا،مراکش کی ٹیم نے بہت گندا میچ کھیلا ایک بھی اٹیک نہ کرسکی۔
Saif Awan52,710 views • 1 month ago

عرصے بعد ہالی وڈ نے تاریخی پس منظر کی فلم The Odyssey بنائی ہے،فلم کا بجٹ 370$ ملین ہے لیکن سکرپٹ انتہائی کمزور،مکمل فلم تخیلاتی دنیا کی،Troy کی جنگ سے لوٹنے والا odyssey دیوتاؤں،روحوں کے نرغے میں پھنس جاتا،کیا فضول کہانی،ہالی وڈ میں ایسی فلمیں صرف Ridley Scott ہی بنا سکتا ہے۔
Saif Awan42,523 views • 1 month ago