Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میاں نواز شریف اور مریم نواز کی زیر صدارت مری ڈویلپمنٹ پلان سے متعلق اہم اجلاس،مریم اورنگزیب کی بریفننگ،مری میں صاف پانی کی فراہمی،تجاوزات کے خاتمے اور 1996 کے بعد روڈز کی تعمیرات پر بریفننگ۔نوازشریف مری کو ڈویلپ سیاحتی مقام بنانا چاہتے اسکے لیے عملی اقدامات کررہے۔

100,820 просмотров • 2 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 13

Фото профиля PakPositive
PakPositive2 дней назад

جسکو پاکستان کے مسلے حل کرنے تھے اسکو مائی گلاسی نے مری میں صاف پانی کی فراہمی،تجاوزات کے خاتمے پر لگا دیا ~ بیچارہ کاؤنسلر

Фото профиля m jameel
m jameel2 дней назад

اندازہ لگا لیں ۔ مری 1996 کے بعد اب سڑک بنے گی ۔ کیسے کیسے فرعون آے اس ملک ۔ غیر جمہوری طریقہ کار نون لیگ ہمیشہ حامی رہی ہے

Фото профиля Faisal
Faisal2 дней назад

ویسے بڑے باہو جی کے پاس کون سا سرکاری عہدہ ہے کہ وہ اجلاسوں کی صدارت کرتے؟ جیسا کہ اس مری ڈی ویلپمنٹ پلان میں اکلوتی خاتون وزیر اعلیٰ کے ساتھ کر رہے?

Фото профиля ALI Khan 🇵🇰
ALI Khan 🇵🇰2 дней назад

#dreman ali pakistan is note save

Фото профиля Mansoor Malik
Mansoor Malik2 дней назад

Did they also find the place where they would like to get buried?

Фото профиля Sweet Dream
Sweet Dream2 дней назад

1996 کے بعد اب سوچا جا رہا ہے مری کا چار دفعہ حکومت کرلی ہے اب یہ حرام کے بلے مری کا سوچے گے عوام بھوکھا مارا جا رہا ہے پاکستان میں فرعونوں کی حکومت ہے جلد ان کی موت آے گی انشاء اللہ

Фото профиля Badar khalil
Badar khalil2 дней назад

کیسے کیسے نمونے مسلط ہے

Фото профиля Mirha Jameel
Mirha Jameel2 дней назад

Hahahahahahaha. 100 Saal ho gae Murree main ayashi marte hue aur 2026 main b wahan saaaf paaani ni hai. Lanattttttt.

Фото профиля khan
khan2 дней назад

#boycott_muree

Фото профиля Khan ka spahi
Khan ka spahi2 дней назад

Yeh khota merne wala hey📢

Фото профиля Waqas khan Khan
Waqas khan Khan2 дней назад

بلدیاتی الیکشن کی میٹنگ کب ھو گئی جناب عوام انتظار کر رہی ھے

Фото профиля SZ
SZ2 дней назад

Haraam ke pillay…

Фото профиля Kashifminhas
Kashifminhas2 дней назад

Sorting out the ways of corruption

Похожие видео

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی ملاقات جنگ کی وجہ سے پیداہونے والی صورتحال پر غور پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی، ڈیمانڈ اور ذخائر کاجائزہ جنگ کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد میں توازن کے لئے بچت پالیسی پر اتفاق وزیراعلی مریم نوازشریف کازرعی استعمال کے لئے ڈیز ل کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر اتفاق پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت تمام اضلاع میں انتظامیہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کی مسلسل مانیٹرنگ کا حکم پیرا اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو صورتحال کی نگرانی اور کارروائی کی ہدایت پیٹرول پمپس پر عوام کو لائنیں میں نہ لگنا پڑے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پنجاب بھر میں کہیں بھی مقررہ نرخ سے زائد پٹرولیم مصنوعات بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مریم نواز شریف اجلاس میں پٹرول ، ڈیزل ، ایل این جی اور دیگر ذخائر کے بارے میں بریفنگ عالمی بحران کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت کے لئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ۔ بریفنگ چیلنج سے نمٹنے کےلئے پوری قوم کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ مریم نواز شریف معاشی تحفظ کے لئے فوری فیصلے ناگزیر ہیں ۔ مریم نواز شریف

Zeeshan Malik

30,763 просмотров • 6 месяцев назад

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس، برطانیہ کے تعاون سے سی ایم اینی شیٹیو کے مجوزہ روڈ میپ کا جائزہ اجلاس ہیلتھ، تعلیم، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،موسمیاتی تغیرات ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر شعبوں میں اشتراک کار پر اتفاق ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری اور کے لئے پائیدار اقدامات کی ضرورت پر زور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب فوکل پرسن مقرر کر دیا وزیر اعلیٰ مریم نواز کے عوامی فلاح و بہبود ویژن کے مطابق اہداف کے حصول پر اتفاق سروس ڈیلیوری اور گڈ گورنس کے اشاریے کی مانیٹرنگ کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب نےوفد کا خیر مقدم کیا اور پائیدار اقدامات کے لئے اشتراک کار کے جذبے کو سراہا فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ساتھ کام کرکے خوشی ہو گی۔ مریم نواز شریف صاف پانی، ویسٹ مینجمنٹ، ہیلتھ، ایجوکیشن سیکٹر میں بہت بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف زیادہ وقت پائیدار ترقی کے ماڈل کی منصوبہ بندی پر صرف ہوریا ہے۔ مریم نواز شریف ایک بھی دیہی صحت مراکز تسلی بخش نہیں۔ مریم نواز شریف موبائل ہیلتھ یونٹس ، کلینک آن وہیلز پروگرام لا رہے ہیں۔ مریم نواز شریف ایف سی ڈی اوکے تعاون سے تعلیم اور صحت کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئے گی۔ مریم نواز شریف پنجاب میں ویسٹ مینجمنٹ کے نظام میں دیہات کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ مریم نواز شریف صوبے میں کوڑا اکٹھا کرنے کا مناسب سسٹم نہیں اور لینڈ فِل سائیٹس کی کمی ہے۔ مریم نواز شریف پورےصوبے کیلئے موثر اور پائیدار ویسٹ مینجمنٹ کا نظام لا رہے ہیں۔ مریم نواز شریف ترقی کے شارٹ ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ مریم نواز شریف سموگ کے سدباب پرکام کرنے کی بہت ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف ماحولیاتی تحفظ کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ مریم نواز شریف ماحول میں بہتری کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں وقت لگے۔ مریم نواز شریف پی ایم یو کو ری سٹرکچر کیا جائیگا۔ مریم نواز شریف مانیٹرنگ کا مناسب نظام ہو گا تو منصوبوں کے مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔ مریم نواز شریف سوشو اکنامک رجسٹری پروگرام سے تمام آبادی کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف سیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلباء کیلئے فری کھانے کا پروگرام لا رہے ہیں۔ مریم نواز شریف تعلیم کی کوالٹی اور ٹیچرز کی ٹریننگ پر کام کر رہے ہیں۔ مریم نواز شریف مستند ڈیٹا کی موجودگی میں بہتر انداز میں پراجیکٹ کو چلایا جا سکے گا۔ وفد کی بریفننگ 2018 تک متعدد سکولوں میں بجلی، صاف پانی، واش رومز کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ وفد کی بریفننگ تعلیم، صحت اور سوشل پروٹیکشن کی سروس ڈیلیوری بہتر کرنے پر توجہ مرکوز ہے۔ بریفننگ ماحولیاتی تحفظ، ریوینیو میں اضافہ سمیت دیگر سیکٹرز پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ بریفننگ گندم، مکئی اور گنے کی پیداوار میں اضافے کیلئے تعاون کریں گے۔ وفد کی یقین دہانی لوکل گورنمنٹ ریوینیو میں 50 فیصد اضافے کے لئے اقدامات کے ضرورت ہے۔وفد سکولوں میں بچوں کی انرولمنٹ بڑھانے، کوالٹی ایجوکیشن اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیرپرویز رشید، صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات، صوبائی وزیرسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق،صو بائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر، ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹریزخزانہ،سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، سکولز یجوکیشن،پاپولیشن، جنگلات، توانائی، ماحولیات،ڈی جی پی ڈی ایم اے،سی ای او پی بی آئی ٹی،برطانیہ ہائی کمیشن سے زو ویئر - پولیٹیکل کونسلر،میٹ کلینسی - سینئر گورننس ایڈوائزر،نوید عزیز - سینئررسپونسیبل آفیسر ایس این جی پروگرام، کلارا اسٹرینڈوج - پنجاب میں برطانوی نمائندہ، مجیب خان - پروجیکٹ ڈائریکٹر ایس این جی،بلال راؤ - ڈیلیوری ایسوسی ایٹس اور دیگر حکام کی شرکت

PMLN

19,964 просмотров • 2 лет назад