Saif Awan's banner
Saif Awan's profile picture

Saif Awan

@saifullahawan4077,618 subscribers

Journalist,Writer Tweets are personal views

Shorts

ویسے حد ہی نئی ہوگئی۔

ویسے حد ہی نئی ہوگئی۔

85,414 次观看

محمد بن سلمان سے مولانا طاہر اشرفی کی ملاقات،حج کے بہترین انتظامات پر محمد بن سلمان کا شکریہ ادا۔

84,258 次观看

عظمی بخاری کرسی پر خود بیٹھنے کی بجائے سینئر اداکارہ سنگیتا کو چیئر پر بیٹھا رہی ہیں،یہ اچھی تربیت کا ثبوت ہے۔

68,680 次观看

سعودی عرب کے نوجوانوں کا پاکستان سے اظہار یکجہتی

282,725 次观看

میاں نوازشریف سعودی عرب سے پاکستان کےلیے روانہ،سعودی آفیشل نوازشریف کو الوداع کہہ رہے۔

55,085 次观看

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد کی عاجزی،شاپنگ مال میں ایک بزرگ خاتون گزرتے ہوئے انکے سامنے آئے،گارڈز نے خاتون کو سائیڈ پر کرنے کی کوشش کی تو شیخ محمد بن راشد نے گارڈز کو فورا روک دیا اور بزرگ خاتون کو احتراماً راستہ دیا۔

176,581 次观看

بریکنگ نیوز:نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ،یادرہے انکو جھوٹے کیس میں نااہل کیا گیا آج وہ بڑے عہدے پر فائز ہورہے،انکو نااہل کرنے والے جج منظر سے غائب ہیں،میاں نوازشریف کا بہترین فیصلہ ہے۔

107,443 次观看

مریم نواز نے "پنک سالٹ" ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم کا آغاز کردیا،قائد آباد میں 110 ایکڑ پر پنک سالٹ منرل پراسیسنگ زون قائم کرنے کا اعلان،زون میں 200 یونٹ بنیں گے،10 ہزار افراد کو روزگار ملے گا،سالٹ کاروبار کےلیے 50 لاکھ سے 5 کروڑ بلاسود قرض بھی ملے گا۔

33,858 次观看

لاہور کی سڑکوں سے مٹی اور گرد اٹھانے کے لئے جدید مشنری کا استعمال شروع،میں زندگی میں پہلی مرتبہ پاکستان میں ایسا ہوتے دیکھ رہا۔

157,016 次观看

زندگی میں پہلی مرتبہ ایسا روڈ دیکھ رہا ہوں جسکے دونوں کناروں پر کیکر کے درخت لگے ہیں،دھوپ ہے لیکن منظر خوبصورت ہے،یہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ریجانہ اور پیر محل کو جانے والی سڑک ہے،یہ ابھی حال ہی میں نئی تعمیر ہوئی۔

43,751 次观看

پنجاب حکومت نے سموگ سیزن سے قبل ہی اسکے تدارک کے اقدامات شروع کردیے۔ایسے کام صرف پنجاب میں ہی ہوتے نظر آتے ہیں۔

137,424 次观看

ایرانی فوج نے اسرائیل کا طیارہ گرانے کی ویڈیو جاری کردی۔

156,339 次观看

جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو انکی گردنیں اڑا دو: آلقرآن

Sensitive content

جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو انکی گردنیں اڑا دو: آلقرآن

154,228 次观看

میاں نوازشریف دبئی روانہ،وہاں لندن پھر امریکہ پھر یورپ کے دورے۔نوازشریف اپنے لیے نہیں پاکستان کے لیے جارہے۔سرمایہ کاری لانا مشن

200,697 次观看

یہ ہے پاکستان کی سب سے خوبصورت موٹروے، عبدالحکیم موٹروے،یہ موٹروے آخری ہے جو میاں نوازشریف نے بنائی،انکے جانے کے بعد سکھر حیدر آباد موٹروے اور مانسہرہ سے گلگت تک بننے والی موٹرویز کے کام 8 سال سے سٹک ہیں۔اب دوبارہ ان دو موٹروے پر نوازشریف کے کہنے پر ہی کام شروع ہورہا ہے۔

30,025 次观看

جدہ میں شاہنوں کی پرواہ سعودی شہری خوشی سے نہال۔ 🇵🇰🇸🇦

112,418 次观看

جتنی تیزی سے سٹاک مارکیٹ اوپر جارہی اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے اتنی سے روپیہ کی ویلیو کیوں نہیں بڑھ رہی،یہ سمجھ سے باہر ہے۔

128,873 次观看

یہ منی بس پنجاب کے گلی محلوں میں جلد چلتی نظر آئے گی۔

43,451 次观看

جس بندے سے مریم نواز نے چنے کھائے تھے اب اسکے پاس جتنے گاہک ہوتے اتنے ہی میڈیا کے لوگ انٹرویو کررہے ہوتے۔

40,836 次观看

تحریک انصاف کے کارکنوں کو اپنے لیڈر کا دیدار ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جاتے ہوگا۔

236,757 次观看

Videos