
sakina
@sakinabibi2244 • 2,261 subscribers
الحمد الله💗 I PROUD TO BE SHIA پاک مومنہ🚩 📝Sawal se ilm tak, ilm se amal tak Khair ko🤗 aage badhayein 😊
Shorts
Videos

جمعہ مبارک 💓 سجدے کی توفیق رب کی رضا سے جڑی ہے اگر چاھتے ہیں کہ کبھی ہماری ایک نماز بھی نہ چھوٹے تو ہر لمحہ رب سے دعا کیا کریں یا رب تو ہم سے اور ہماری اولادوں سے راضی ہو جا آمین #DuaForEveryone #FridayVibes #IslamicReminder #جمعہ_مبارک #Dua #BlessedFriday #Islam #Quran
sakina168,806 views • 1 month ago

جمعہ مبارک 🌙 "نماز دین کا ستون ہے" اور قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا ہی حساب ہوگا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "میری امت کے غریبوں کا حج جمعہ کی نماز ہے" سبحان اللہ #جمعہ_مبارک #غریبوں_کا_حج #حدیث_مبارکہ #رسول_اللہ #JummaMubarak #IslamicQuotes #DeenKiBaat #DilKiAwazPoetry #Namaz
sakina90,735 views • 1 month ago

جہاں سجدہ ہو اور سامنے گنبدِ خضریٰ ہو 💚 اس سے بڑی خوش نصیبی کیا ہوگی... نماز دل کا سکون ہے 🕋 اور جب نماز مسجدِ نبوی میں ہو تو سکون جنت کا احساس دلاتا ہے۔ یا اللہ ہم سب کو مدینے میں سجدے کی توفیق عطا فرما۔ آمین #Namaz #MasjidNabawi #Madina #GumbadEKha #Sajda #Islam #viralreels
sakina18,545 views • 1 month ago

دنیا کی سب سے پر سکون جگہ 💚 السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ یا اللہ اس مبارک جگہ کے صدقے میری اور سب کی حاضری قبول فرما۔ سب کے دلوں کی مرادیں پوری فرما۔ آمین ثم آمین🤲 #JummaMubarak #Madina #viral #trending #foryou #fyp #explorepage #viralreels #trendingnow #explore #reelsviral
sakina17,224 views • 1 month ago
No more content to load




