sakina's banner
sakina's profile picture

sakina

@sakinabibi2244 • 2,261 subscribers

الحمد الله💗 I PROUD TO BE SHIA پاک مومنہ🚩 📝Sawal se ilm tak, ilm se amal tak Khair ko🤗 aage badhayein 😊

Shorts

ریاض الجنہ جنت کا ٹکڑا ہے جنت کے ٹکڑے میں 2 رکعت کا انتظار...🥺 یا اللہ! ہر اس آنکھ کو یہ سجدہ نصیب فرما ریاض الجنہ وہ جگہ ہے جہاں فرشتے بھی رشک کرتے ہیں یہاں ایک نماز ہزار نمازوں سے افضل ہے اے اللہ ہمیں بھی وہ سبز قالین پر سجدہ نصیب فرما 🤲 #MasjidNabawi #RiazAlJannah #Dua

28,775 次观看

جمعہ مبارک 💞 مکہ مکرمہ… جہاں دل خود بخود جھک جاتا ہے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور روح کو سکون ملتا ہے۔ 🕋🤍 کبھی کبھی ایک لمحہ انسان کے دل کو چھو جاتا ہے ❤️ یا رب! بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین۔ #IslamicVideo #IslamicReminder #IslamicPost #Deen #Allah #Madinah #Makkah

120,687 次观看

**جمعہ مبارک** 🌹 بے شک **نماز ہر حال میں فرض ہے**۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: **"حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ"** "نمازوں کی حفاظت کرو" چاہے سفر ہو، بیماری ہو، یا کوئی بھی حال ہو، نماز معاف نہیں۔ اللہ ہم سب کو 5 وقت کا نمازی بنائے اور جمعہ کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین

64,749 次观看

جمعہ مبارک 💞 قرآن میں اللہ فرماتا ہے: "بے شک نماز مومنین پر مقررہ وقتوں میں فرض ہے" جمعہ کے دن تو اس کی اہمیت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ جمعہ کی نماز کے بارے میں اللہ کا حکم ہے: "اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو" #وائرل

23,267 次观看

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ نماز پڑھا کریں نماز پڑھنے سے اللہ ملتا ہے اور جسے اللہ مل گیا اسے سب مل گیا #viral #trending #viralreels u##foryoupage #explorepage 6 #trendingnow #fyp #instagood زوجہ تقی Alima Sana 💫 🇯🇴

13,383 次观看

لبیک اللھم لبیک 🤍 سب سے خوبصورت جگہ، سب سے خوبصورت احساس😊 الحمدللہ اللہ نے اپنے گھر بلایا۔ یا اللہ سب کو یہ سعادت نصیب فرما۔ آمین 🤲 دل کا سکون یہیں ہے۔ #ستمبر7_یوم_ختم_نبوت #SaudiArabia #MakkahAlMukarramah #IslamicReminder #Quran #Haram #UmrahTrip #TravelToMakkah

19,067 次观看

جمعہ مبارک 💞 اے میرے اللہ! اپنی یاد سے کبھی غافل نہ کرنا Nabeela Jannat زوجہ تقی #viral #foryou #trending #fyp #viralvideo #explorepage #foryoupage #reelsviral #trendingnow #islamicreels #urduquotes #deenislam #sukoon #quranquotes #allah

10,410 次观看

لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّہ 🕋 اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہونا الله کو بتایا کریں اپنے دل کی کیفیت، اپنی تکالیف، اپنی خواہشیں، اپنی حسرتیں وہ بہت پیار سے سنے گا اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپ کے دل میں سکون اترے گا بے شک وہ دلوں کا ہمراز ہے اور خود کو یاد دلانا۔

14,659 次观看

مکہ المکرمہ ریت کا طوفان ۔ تھنڈرنگ اور ہلکی بارش ۔۔ شاید شدید گرمی کا زور ٹوٹ جائے طائف مدینہ شریف میں تو بارش بھی ہوئی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مٹی کا ہولناک طوفان، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش زائرین کا طواف اور عبادت جاری #حقیقی_رہنماء_مولانا #وائرل

10,464 次观看

Videos

没有更多内容可加载