Saleem Speaks's banner
Saleem Speaks's profile picture

Saleem Speaks

@saleemspeaks229,889 subscribers

Motivation 💪 | X Growth Hacks 📈 | Viral Laughs 😭 Empowering creators with tips that work Follow for daily inspiration & entertainment 👇 DM collabs

Shorts

اپکو پتہ ہے میں میڈیم حبا فواد چوہدری کا ہمیشہ سے متعرف رہا ہوں ۔۔ اور انکی یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں یقین سے کہ سکتا ہوں ۔۔ اک دن اے گا جب میڈیم حبا فواد اس ملک کی سب سے بڑی سیلبرٹی بنیں گی۔۔ جنکی ہر ویڈیو پر بڑے اداکاروں سے زیادہ ویوز ہونگے ۔ اس ویڈیو میں فواد صاحب ویسے زبردستی کمیرے میں انے کی کوشش کر رہے ہیں

167,093 просмотров

ایران نے کہا تھا ۔۔ اج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی ۔ اور ایرانی میزائلوں جس طرح سے تل ایبیب پر سیدھے نشانے پر لگ رہے ہیں اس وقت نیتن یاہو ملک سے فرار ہو چکا ہے ۔۔ گلف میں امریکی اڈوں کے ساتھ ساتھ جہاں جہاں امریکی فوجوں کی رہائش گاہ ہے وہاں وہاں میزائل داغے جارہے ہیں ۔۔ ایران پر جب پچھلے سال اسرائیل نے حملہ کیا تھا تو پندرہ گھنٹوں کے بعد ایران نے جواب دیا تھا ۔۔ اور اس بار جب اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران کو پندرہ منٹ لگے ۔۔ یہاں سے اندازہ لگالیں ایران کتنا تیاری کر کے بیٹھا ہے ۔۔ #iran

145,254 просмотров

اسلام اباد دی کبوتری پھڑا بیٹھا ہاں ۔۔ یہ ہے بھولا ریکارڈ ہے جسکا دھندہ نائیٹ پارٹیز ارینج کروانا دوسرااس کا دھندہ چٹی دلالی کا ہے کسی فنکشن کیلے یا پھر رات گزارنے کیلے لڑکی چاہیے تو یہ خود دنیا کہ جس کونے میں ہو لڑکی پہنچ جاے گی ۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے اس کی سروس یو اے ای اور پاکستانی میں جاری و ساری ہے ۔ تیسرااسکا دھندہ جسم فروشی کے دھندے میں انے والی نئی لڑکیوں کو پرموٹ کرنا ہے ۔۔ یہ بندہ اک بار پکڑا گیا تھا پھر بندے کا پتر بن گیا تھا مگر کتے کی دم سیدھی ہو سکتی ہے مگر یہ بیشرم سیدھا نہی ہو سکتا ۔۔ قانون کا پستول بھی ہمیشہ نیفے دیکھ کر چلتا ہے ۔۔ اداروں سے اپیل ہے ایسا شخص جو کھلے عام سیکس ورکرز کی پرموشن کرے ننگے جسم کے ساتھ لڑکیوں کے ساتھ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دے کیا اس کے خلاف کوی کاروای ہو گی ۔ پنجاب اور پاکستان کے تمام اداروں سے اپیل ہے اس انسان کو فوری گرفتار کیا جاے ۔۔ یاپھر اگر اپکی نظر میں یہ شریف ہے تو پاکستان کا مثبت چہرہ دیکھانے والے اس شخص کو ایوارڈ سے کیوں محروم کیا گیا ہے ۔۔

Sensitive content

39,533 просмотров

Is this behaviour is acceptable ? ان لوگوں نے بھی بیت اللہ شریف اور روضہ رسول کو اپنی ملکیت سمجھ لیا ہے ۔۔ یہ چاہتا تو بات کر کے بھی عورت کو اٹھا سکتا تھا ۔۔۔

123,905 просмотров

پاکستان کی مشہور اور خوب رو اداکارہ ہانیہ عامر وہ اپکو بتا رہی ہیں کہ ٹائیلٹ میں اپنی 2E کیسے دھوتے ہیں ۔۔ حیرانگی اس بات کی ہو رہی ہے جنہیں ہم پاک صاف سمجھتے ہیں جو مہنگے کپڑے پہنتے ہیں مہنگے پرفیوم لگاتے ہیں عوام کے سامنے بہترین بن کر اتے ہیں اصل میں وہ اتنے گندے ہیں کہ اپنی نجاست صاف کرنے کیلے اج بھی انگریزوں کی طرح ٹشو پیپر کا استعمال کرتے ہیں ۔۔ حالانکہ جب پانی میسر ہے تو انگریزوں کی طرح ٹائیلیٹ پیپر استعمال کرنے کی کیاضرورت ہے ۔ اور ہانیہ عامر کی یہ حرکت دیکھ کر میں یقین سے کہ سکتا ہوں اس محترمہ کو غسل کے فرائض بھی نہی پتہ ہونگے ۔۔ اور یہ ہمارا کرش ہیں ۔۔ ہماری ہیروز ہیں جن کے ساتھ اک سیلفی بنانے کیلے ہم لالھوں ضائع کرنے پر تیار ہیں ۔۔۔ اب یہاں پر موم بتی معافیا کہے گا کہ یہ تو اس کاذاتی فعل ہے ُ وہ ٹائیکٹ پیپر استعمال کرے یا پانی ۔۔ تو ان کیلے عرض ہے کہ جب اپ خود پبلک فگر ہوتی ہیں اپ انفلوئنسر ملک کی مشہور ہستی ہوں لالھوں اپکے فینز ہیں تو پھر اپکا عمل زاتی نہی رہتا ۔۔۔ علما کرام مفتیاں کرام سب کا اس پر اک ہی موقف ہے کہ ۔۔ پانی افضل اور بہتر ہے کیونکہ یہ نجاست کو مکمل طور پر دور کرتا ہے۔ پتھر یا ٹوائلٹ پیپر سے استنجا اس وقت جائز ہے جب پانی میسر نہ ہو یا کوئی مجبوری ہو۔ تاہم اگر پانی موجود ہو تو پانی کا استعمال ضروری ہے کیونکہ ٹوائلٹ پیپر صرف نجاست کو پونچھتا ہے مگر مکمل طہارت حاصل نہیں ہوتی۔ اگر پانی موجود ہو اور صرف ٹوائلٹ پیپر پر اکتفا کیا جائے تو نماز درست نہیں ہوگی کیونکہ نجاست مکمل طور پر زائل نہیں ہوئی۔

52,831 просмотров

میڈیم حبا فواد کا خوبصورت انداز یہ کلپ دیکھ کر میں تو یہی کہونگا انسان کو ایسے ہی خوش رہنا چاہیے ۔۔

56,060 просмотров

ان چونچلوں کی وجہ سے حکیم بابر پھر مشکل میں ا جاتے ہیں ۔۔ اور پھر کہتے ہیں مجھے زہر دے دی گی ہے ۔۔ دیکھیے موصوف کے حال ۔۔۔

16,828 просмотров

اگ لگی بستی میں فضا علی اپنی مستی میں ۔۔ ڈرامہ کوئیںن فضا علی جا پہنچی پبلک پارک میں اور شوہر سے اٹکھیلیاں کرتے ہوے ویڈیو شوٹ کرایا اور اسے پھر سوشل میڈیا پر ڈال دیا ۔۔ ویسے تو لوگ اس بات پر تنقید کر رہے ہیں کہ دونوں کو اپنی عمر کالحاظ کر کے حرکتیں کرنی چاہیے ۔ مگر میرے خیال میں اس ویڈیو میں کچھ برای نہی ہے ۔ مگر مجھے صرف یہ بتا دیں جو یہ نوجوان پارک میں قدرت کے خوبصورت مناظر انجواے کرنا ایا تھا اس کے ارد گرد بھنگڑے ڈالنے لازمی تھی ۔۔ یقین مانیں مجھے فضا علی بہت جلد پنجاب کی سی ایم بنتے دیکھای دے رہی ہیں ۔۔

29,584 просмотров

بڑی مشکل سے نیند انے کا نسخہ مل گیا ہے سوچا اپ لوگوں سے شئیر کردوں ۔۔ جسکو نیند نہی اتی وہ الو کی انکھ نکال کر کپڑے میں لپیٹ کر گلے میں ڈال دیں سکون کی نیند اے گی ۔۔۔ 😛

64,823 просмотров

دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔

54,770 просмотров

پاپا جانی کی تازہ پیشگوی ۔۔ اسرائیل پر لعن طعن کرنے سے اک کھیرے کاٹنے کا ثواب ملتا ہے یہاں تک بھی بات ہضم ہو گی مگر داتاصاحب کی گھوڑی دعا کرے گی ۔۔ یہ بات ہضم نہی ہو رہی ۔۔ اہل علم روشنی ڈال دیں

49,657 просмотров

شارجہ یو اے ای کے بڑے شاپنگ مال کی ویڈیو ہے جہاں پر ایرانی میزائل لگنے سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں ۔۔۔ کہاں گی سعودیہ یو اے ای قطر کویت بحرین کی دولت طاقت اسلحہ بارود اگر وہ ایران کا میزائل نہی روک سکتے ۔ امریکہ اور اسرائیل نے تمام مسلمان ممالک کو اک دوسرے کے خون کا پیاسا بنا دیا ہے ۔دوسری تصویر میں دیکھیں گلف ممالک ایران کے خلاف امریکہ کے ساتھ ملکر مشقیں کر رہے ہیں ۔۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اس وقت مسلمان ایران کی فتح کیلے دعا کر رہے ہیں جبکہ مسلمان حکمران نیتن یاہو کی جیت کیلے دعا مانگ رہے ہیں ۔۔ نبی ﷺ نے فرمایا: “قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جیسے کھانے والے ایک دوسرے کو اپنے دسترخوان کی طرف بلاتے ہیں۔” صحابہؓ نے عرض کیا: کیا اس وقت ہم تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “نہیں، بلکہ تم اُس وقت کثیر تعداد میں ہوگے، لیکن تم سیلاب کے جھاگ کی طرح ہوگے۔ اللہ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہاری ہیبت نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں ‘وَہَن’ ڈال دے گا۔” پوچھا گیا: یا رسول اللہ! وَہَن کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “دنیا کی محبت اور موت سے نفرت۔” (سنن ابی داؤد) #Iran

18,048 просмотров

عوام سے گزارش ہے گھروں میں رہیں باہر بہت بدتمیزلوگ پھر رہے ہیں ۔۔۔ یقین نہی اتا تو ویڈیو دیکھ لیں ۔۔۔

19,008 просмотров

یہ پڑا ہے پٹواریوں کا قائد انقلاب جو اوندھے منہ نوے کے زوایے سے امریکہ انڈیااور اسرائیل کے اگے اوندھا لیٹا ہوا ہے ۔۔ اج سے نہی کئی سالوں سے ۔۔ یقین نہی اتا تو سنیے انقلاب شریف کی یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔ یہ ویڈیو اج کی نہی کئی سال پرانی ہے جب مارکیٹ میں وگ نہی ای تھی ۔۔ بھارتی صحافی نے سوال پوچھا اپ نے اک بار جوش خطابت میں کہا تھا اگر انڈیا ازاد کشمیر پر حملہ کرے گا توہمارے پاس ایٹم بم ہے ۔۔ اس کی وضاحت کر دیں جواب میں شیر انقلاب جو اس وقت پرائم منسٹر تھے اک بھارتی صحافی کے سامنے اپنے ہی بیان کا دفاع نہ کر سکے اور کہا اگے چلیں ۔۔۔ اس سوال کو رہنے دیں ۔۔ جو شخص اک بھارتی صحافی کے سامنے ملک کا دفاع نہی کر پایا وہ اج محب وطن ہے ۔۔۔ اور دوسری طرف عمران خان تھا جس نے کہا دھمکی دی ہم Retaliate کریں گے اور کر کے دھکایا ۔۔۔ وہ شخص غدار ہو گیا ۔۔ نہ عوام پاگل ہے ۔۔ اور نہ ہی نوے کی دہای چل رہی ہے ۔۔

12,803 просмотров

قوم نکلے گی تو عمران خان نکلے گا ۔۔ اجکا احتجاج کسی حد تک کامیاب رہا اس میں تیزی انی چاہیے ۔۔ اس وقت ملک میں ائین اور قانون نہی ہے یہی احتجاج ہی عمران خان کی رہای کا سبب بنے گا ۔۔ #ImranKhan #ReleaseImranKhanNow #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو

12,026 просмотров

Videos

saleemspeaks2's profile picture

میں پچاس شیر مار دونگا ایجنسی صرف جوائن کرنی ہے تو باس نوید کی ۔۔ یہ ہے ٹک ٹاکر علینہ عامر ۔ یہ صرف چھوٹا سا کلپ اپکو بتا دے گا کہ اس دلدل میں یہ لوگ کیسے پھنستے ہیں ۔۔ اس پر میں نے نیچے تفصیل سے ارٹیکل لکھا ہے رات کے اندھیرے میں رنگ لائٹ کے سامنے بیٹھی وہ کم عمر لڑکی آخر کہاں پہنچتی ہے؟ ٹک ٹاک لائیو میچز میں ہارنے والے کو کون سی ایسی سزا دی جاتی ہے جو انسانیت کو شرما دے؟ وہ کون سے طاقتور لوگ ہیں جن کے سامنے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی بے بس ہیں؟ پندرہ سال کی بچی کو دبئی بھیجنے کے لیے کون سا وہ گھناؤنا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے؟ حریم شاہ مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز آخر لیک کس نے کیں اور کیوں؟ وہ کون سا ڈیجیٹل دھندہ ہے جس نے عام پاکستانیوں کے دبئی کے دروازے بند کروا دیے؟ اگر یہ مافیا نہ رکا تو پاکستانی خواتین کا وہی حشر ہوگا جو بنگلہ دیش کی خواتین کے ساتھ ہوا؟​​​​​​​​​​​​​​​​ اس سبکے تفصیلی جواب جاننے کیلے اس پوسٹ کے نیچے موجود اڑٹیکل کو پڑھیے ۔

Saleem Speaks

181,102 просмотров • 2 месяцев назад

یہ برتھ ڈے پارٹی پورے پاکستان میں ٹرینڈ کر رہی ہے اس میں اپکو سارے کنجر اک ہی چھت کے نیچے ملیں گے ۔۔ جن پر اپ اجتماعی لعن طعن کر سکتے ہیں ۔۔ صبا قمر کی 47 برتھ ڈے پارٹی کے موقع پر ادھے ننگے لوگ ہاتھوں میں شراب کے جام نشگ میں دھت اک دوسروں کی بانہوں میں میوزک پر ناچنے والے سب ہمارے ملک کے نامور لوگ ہیں ۔۔۔ اک ایکٹریس زرا بیگ نے تو پیچھے سے کپڑے پہننے ہی مناسب نہی سمجھے اور اگے سے بس برا پہن کر ہی چلی پڑی پارٹی منانے ۔۔ شرب میں دھت لڑکیوں کے درمیان اک کھسر پھسر کین ڈول بھی کبھی عورتوں کی تو کبھی مردوں کی بانہوں میں جھوم رہا تھا ۔۔ ویسے صبا قمر کہتی ہیں کہ ان کے ہر ڈرامے میں معاشرے کی اصلاح ہوتی ہے مگر اصلی زندگی انکی کی کیسی ہے وہ بھی دیکھ لیں اب لبرل یہاں دم ہلائیں گے کہیں گے یہ تو انکی زاتی زندگی ہے ۔ جب اپ پبلک فگر بن جاتے ہیں اپنی پرائیویٹ پارٹی کو پبلک کر دیں تو تو پھر پبلک کو بھی تنقید کا یا تعریف کا پوراموقع ملنا چاہیے ۔۔
1:18

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

218,618 просмотров • 3 месяцев назад

یہ زیشان روکھڑی کی بانہوں میں جھولنے والی لڑکی کا نام زینب یوسف ہے ۔۔۔ جی وہی مشہور ٹک ٹاکر جو اجکل ٹرینڈنگ میں ہے جیسے شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے کچھ دن پہلے مسٹر پتلو کے گیم شو میں ہوسٹنگ کر چکی ہے ۔۔ اس کی وجہ شہرت صرف اک کلپ بنا تھا جس میں اس نے کہا تھا مر جاونگی پھوپھو کے بیٹوں سے شادی نہی کرونگی ۔۔ کچھ دن پہلے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر اس نے لڑکوں کو مشورہ دیا انٹیاں پھنساو اور ان سے گاڑیوں کی بجاے کیش نکلواو ۔ اب اس نے لڑکیوں کو کہا ہے کہ شوگر ڈیڈی رکھو اور خوب ان سے پیسہ نکلواو ۔ اور یہ سب ٹی وی پروگرام میں اس ملک میں بولا جارہا ہے جسکا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔۔ اور اب اس کا یہ کلپ بھی سن لیں جس میں وہ کہ رہی ہے اسے کسی تگڑے بکرے کی تلاش ہے جس کے پاس پیسہ ہو ۔۔ فضا علی اسے اشاروں میں زیشان روکھڑی کا نام بتاتی ہے اس کے بعد یہ اس کے پاس پہنچ جاتی ہے ۔۔ اور ان کا لیونگ ریلیشن اسقدر اگے چل جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ بھی مشہور ہوجاتا ہے کہ دونوں نے شادی کر لی ہے ۔۔ مگر وہ اس کیلے بکرا تھا ۔ مطلب کہ اس عورت کے خیالات دیکھیں اور اس کے حالات دیکھیں ۔۔ اور کبھی یہ لاہور کے شہزاد ڈوگر کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔ تو کبھی رجب بٹ کے بگ بردار ملک زمان کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔۔ تو کبھی عثمان ورک اور زیشان روکھڑی کے ساتھ ہارس رائیڈنگ کرتی پھر رہی ہوتی ہے ۔ اسے صرف بکروں کی تلاش ہے یا پھر اسے بہترین شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے ۔۔ جسکے پاس دولت ہو ۔۔۔ یہ اسکا زاتی فعل ہے وہ جو بھی کرے مگر اس بے حیای کو کھلے عام پرموٹ کرنا اور اس ملک کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو پیغام دینا اپنی زندگی اسان بنانی ہے تو شوگر ڈیڈی اور شوگر ممی ہائیر کرو ۔۔ یہ تو بیغرتی بیشرمی سے بھی اگے کا لیول ہے ۔ ریاست پاکستان سے بس اتنی سی التماس ہے اگر ان ڈیجٹل کھوٹوں کو بند نہی کر سکتے تو پھر اس ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے لفظ اسلامی ہٹا کر ساتھ میں 18 + لازمی لکھ دیں ۔۔
2:55

216,868 просмотров • 3 месяцев назад

یہ فضا علی کے پروگرام میں بیٹھی یہ عورت کوی سیلبرٹی نہی ہے بلکہ یو اے ای میں رہنے والے جتنے بھی لوگ ہیں وہ سب اس کو جسم فروش عورت کے طور پر جانتے ہیں ۔۔ یو اے ای میں پہلے یہ جسم فروشی کرتی رہی اب سپلای کا بھی دھندہ ہے مگر بدقسمتی سے اب یہ ٹک ٹاکر ہے ۔ فضا علی کا ایسی لوگوں کو نیشنل ٹی وی پر بیٹھا کر نہ صرف انکوپرموٹ کرنا بلکہ انکے جسم فروشی کے دھندے کو پرموٹ کرنے کے مترادف ہے ۔۔ کنول نور کہ رہی ہے وہ چودہ سال سے لڑکوں سے دوستی پھر انکے پیسے پر عیاشی کرتی رہی ہے اور اج تک یہ سب جاری ہے ۔۔ ابھی بھی اسکا نام گوگل پر سرچ کریں تو گلف کی کسی نہ کسی ویب سائیٹ پر اس کی ایڈ چل رہی ہو گی میں بار بار کہتا ہوں اس ملک میں یہ پروگرام پمیرا کی اجازت سے نشر ہو رہے ہیں ۔۔ مطلب اپ جتنا گھٹیا لوگ جتنا فحش content ان ائر کر دو پیمر سویا رہے گا ۔۔ اگر عمران خان کا نام لے لیا میڈیا پر تو پمیرا جاگ جاے گا ۔۔ کسی ملک کو تباہ کرنا ہو تو اسے فحاشی پر لگا دو ۔۔۔ کیونکہ فحشی عریانی اپکی غیریت ختم کر دیتی ہے حق اور باطل میں تمیز کرنے کا فرق مٹ جاتا ہے ۔۔ خدارا ان اپشٹینوں کے شاگردوں کے خلاف اواز اٹھائیں انکے پروگرامز کا سوشل بائیکاٹ کریں ۔ ان کو یہ احساس تو دلا سکتے ہیں جو یہ کر رہے ہیں وہ غلط ہے۔
0:45

209,051 просмотров • 3 месяцев назад

سیمن میں پروٹین ہوتاہے جو اپ کی سکن کیلے بہترین ہوتا ہے ۔۔ یہ الفاظ نہی یہ حیوانیت ہے ۔ یہ الفاظ ویڈیو میں نظر انے والی محترمہ نے کہے کچھ کوگ اس عورت کو ڈاکٹر مانتے ہیں۔ پہلے تو مردانہ کمزوری ۔ ٹائمنگ کے ایشو ۔ بانجھ پن اور عورتوں اور مردوں کے جنسی مسائل پر بات کرتی تھی ۔۔ پھر محترمہ نے کہا مزہ نہی ا رہا تھوڑامصالحہ اور مکس کرتے ہیں اور جنسی لذت کے ٹپس بتانے شروع کر دیے ہمبستری کے دوران بہترین پوزیشن کون سی ہے عوام کو فری میں بتانے لگی ۔۔ یہاں تک بھی سب ٹھیک تھا چل رہا تھا ۔ مگر اصل پھٹکار چہرے پر تب سے پڑنا شروع ہوا جب اورل سیکس کو جنسی لذت کے ساتھ جوڑ دیا ۔۔ ڈاکٹر صاحبہ نے سارے ارتے تیر اپنی طرف لے لیے اور ایسی بات کر دی جس نے ساری حدیں ہی پار کر دی ۔۔ انہوں نے semen میں چھپے پروٹین کے فوائد بتاڈالے اور اسے مغرب میں کیسے پروٹین سورس کیلے استعمال کیا جاتا ہے سکن کیلے اس کے فائدے ہیں ۔
1:06

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

اس کلپ کو دیکھیں دس بارہ سال کی بچیاں ٹک ٹاک پر لائیو اتی ہیں میچ لگانے میچ کس کے ساتھ ڈاکٹر ایمان جنکو نہی پتہ تو ٹک ٹاک پر اس کا نام سرچ کر لیں ۔۔ یہ لڑکا رات کو لائیو مجرے کرانے فحش گفتگو کرنا اور پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکیوں کو ٹریپ کر کے دبی بلانا اور پھر انہیں آگے سپلای کرنا یہ اس کا دھندہ ہے ۔۔ اس کلپ میں بچیاں منتیں کر رہی ہیں کہ ہمارے ساتھ میچ لگاو ہم یقین نہی اتا ہم اپکے ساتھ لائیو ہیں لڑکا انہیں سمجھا رہا ہے یہ ٹک ٹاک لائیو اچھی گھر کی لڑکی کیلے نہی ہوتی ۔ وہ انہیں نصیحت کر کے بھیج دیتا ہے ۔۔ اب آپ کہیں گے اس میں قابل اعتراض بات کہاں تھی ۔۔ زرا سوچیں اک سیکنڈ کیلے آپ اس لڑکے کے کرتوتوں ے واقف ہوں آپکی بچی آپ سے کہے کہ میں نے اس لڑکے سے میچ لگانا ہے کیا ریکشن ہو گا آپکا ۔۔ اب کچھ سوال ہیں ۔۔ ان بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو کا اکاؤنٹ کیسے ملا ۔۔ وہ تو پاکستان میں بند ہے ۔۔ یہ بچے اس بے ہودہ شخص کے فین ہیں جسکی کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جو فحش گفتگو اور مجرے کے بغیر ہو ۔۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ ان بچیوں کے والدین نے کبھی سوشل میڈیا استعمال نہی کیا گیا ۔۔ آپ کہتے ہو کہ میں اس ٹک ٹاک کے گند کے خلاف کیوں ہوں اس وجہ سے ہوں کہ ہمارے نوجوان نسل ہمارے معصوم بچے اس دلدل میں پھنستے جارہے ہیں جب وہ ٹک ٹاک استعمال کریں گے ان کے فین تو بنیں گے ۔۔ ٹک ٹاک کا الگورتھم ایسا ہے کہ وہ آپکو فاریو والی ویڈیو لازمی دیکھاے گا ۔۔ چاہے وہ گندی سے گندی ویڈیو کیوں نہ ہو ۔۔ یہ کلپ ہمارے لیے بھی سبق ہے جب ہم موبائل بچوں کو دے دیتے ہیں بچوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹس بناے ہوے ہیں ۔ ہمیں بھی نہی پتہ یا پتہ ہے تو اس کی سگینی کا اندازہ نہی ہے بچوں کو کیا پتہ غلط کیا ہے درست کیا ہے ۔۔ یہ لڑکا جو حاجی بن کر نصیحت کر رہا ہے اس کی مجبوری تھی نصیحت کرنا لائیو پر اک لاکھ بندہ بیٹھا تھا اس کیلے مشکل بن جاتی ۔۔ یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر ان بچیوں کے چہروں کے ساتھ موجود ہے اور میں نے فیس بلر کر دیے ۔ میری ریاست پاکستان سے جھولی پھیلا کر اپیل ہے کہ خد ا کیلے دبئی میں بیٹھے ان گفٹر اور ٹک ٹاکر کے خلاف کریک ڈون کریں ۔۔ کم سن بچے تباہ ہو رہے ہیں ریاست کو کوی پرواہ نہی ہے ۔
1:45

276,862 просмотров • 6 месяцев назад

حکومت ہوش کے ناخن لے والدین کو بھی دیکھنا چاہیے ۔۔ پیسے کیلے کم عمر بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو میں بھیج دینا ۔۔ یہ تو تباہی ہے ۔۔ ان بچیوں کی عمر چودہ سال سے بھی کم ہے ۔ یہ روز کا چھ سے سات سو ڈالر کماتی ہیں ۔۔ اور جس کے ساتھ لائیو میں بیٹھی ہیں ۔۔ اس کا نام ڈاکٹر ایمان ہے جیسے ٹک ٹاک کی دنیامیں پاکستانی جانی سنز کئا جاتا ہے جو دلالی کرتا ہے کم عمر بچیاں کو دبی اور پھر دبئی سے یو کے امریکہ بھجوانا ۔ انہیں سپلای کرتا ہے ۔ جو ہر رات لائیو پر ننگے مجرے کرواتا ہے ۔ اس کے پیچھے اک طاقتور گینگ ہے ۔۔ جو ان جیسوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے ۔۔ وہ ان بچیوں سے کہ رہا ہے او ملکر بزنس کرتے ہیں ۔ یو اے ای میں بیٹھ کر پاکستانی بچیوں کو ٹریپ کرنا دوسرے ٹک ٹاکر سے ملوانا گفٹر سے ملوانا لائیو گفٹنگ کروانا پھر ایسی جہنم میں پھینک دینا جہاں سے وہ واپس نہی اتی ۔۔ اس ٹریپ سے شادی شدہ بچوں والی عورتیں نہی بچ پای ۔۔ تو سوچیں دس سے پندرہ سال کی بچیوں کیلے یہ کتنا خطرناک ہے ۔۔ یہ بچیاں چھ سے سات ڈالر کی گفٹنگ روز وصول کرتی ہیں ۔ یہی سے وہ لوگ انہیں اپنے جال میں پھنساتے ہیں ۔۔ اس ملک میں اس ایشو کو میڈیا پر کیوں نہی ڈسکس کیا جاتا پچھلے ماہ اک کم عمر لڑکی اچانک غائب ہو گی تھی ۔۔ اور بہت تلاش کے بعد پتہ چلا کہ وہ دبئی میں ہے ۔۔۔ وہ دبئی کیسے پہنچے ماں باپ کے بغیر اسکے ڈاکومنٹ کیسے بنے ۔۔ پہلے میں سمجھتا تھا شاید والدین کو علم نہ ہو مگر یہ ہو نہی سکتا اتنے لوگ لائیو پر بیٹھے ہوں روزانہ سات سو ڈالر ا رہے ہیں اور والدین کو پتہ نہ ہو ۔۔ ٹک ٹاک پر پابندی لگانی چاہیے نہی تو کم سے کم اٹھارہ سال سے کم عمر بچے بچیاں اس کو استعمال نہ کر پائیں ۔۔
1:26

157,343 просмотров • 3 месяцев назад

saleemspeaks2's profile picture

ویڈیو میں معصوم مظلوم بن کر اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان بیان کرنے والی عورت دانیہ شاہ ہے جو عامر لیاقت کے خلاف انزام لگا رہی ہے ۔۔ عامر لیاقت نے رو رو کر سبکو کہاکہ یہ عورت جھوٹی ہے ۔مگر کسی نے نہی یقین کیا ۔ یہ عورت بہت چالاک تھی اپنی معصومیت کا ڈرامہ رچاتی رہی اخر کار عامر لیاقت کو کھا گی ۔۔ اب لوہے پاڑ کی باری ہے میڈیا پر جو کچھ ا رہاہے اس سے تو یہی لگ رہا ہے کہ یہ سب کھیل اب دانیا شاہ حکیم لوہے پاڑ کے ساتھ کھیل رہی ہے حکیم نے دو نمبر مجن فروخت کر کے بہت پیسہ کما لیا ہے ۔۔ حکیم نے پانچویں شادی کی دانیا شاہ نے نے اسے دھمکی دی ۔۔ اور پھر اچانک سے حکیم گرفتار ہو جاتا ہے ۔۔ حکیم لوہے پاڑ شیطان صفت بندہ ہے اس نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ہو گی ۔۔ مگر اس سب میں حکیم ٹریپ ہوا لڑکی نے اپنی مرضی سے سب کچھ کروایا کیونکہ وہ جیسی ٹک ٹاکر ہے سب کو پتہ ہے وہ کس حد تک جا سکتی ہے حکیم نے جہاں یہ وردات ڈالی ا وہاں پہلے سے کمیرے نصب تھے ۔۔ شنید یہ ہے کہ اب پولیس کے پاس ویڈیوز تصاویر سارے ثبوت موجود ہیں ۔۔ اور کہا جارہا ہے اس سب میں دانیا شاہ اور حکیم کا پرسنل سیکٹری ملوث ہے ۔۔۔ حکیم نے جو کیا اس کو سزا بھگتے گا مگر اداروں کو چاپیے دانیہ شاہ کی بھی چھان بین کی جاے ۔۔

Saleem Speaks

146,141 просмотров • 3 месяцев назад

saleemspeaks2's profile picture

پاکستان کے بدنام زمانہ حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں انہوں نے نویں جماعت کی طالبہ سے اپنی پانچویں شادی کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نئی نویلی دلہن کے چونچلے دیکھ لیں ۔۔ کہا جا رہا ہے بچی کی عمر تیرہ سال ہے ۔ تو پھر اس بچی کا نکاح کس نے پڑھایا ؟ کیونکہ ریاست نے تو منع کیا ہوا ہے ۔۔ اس شخص پاس کوی پھکی کوئ گیدڑ سنگھی نہی ہے یہ شادیاں کرتا ہے دنیا کو یہ دیکھانے کیلے کہ اس کے معجون میں اتنی پاور ہے کہ بچیاں خود اس کو نکاح کی دعوت دیتی ہیں ۔۔ وہم کی ماری قوم پھر سے وہم کا شکار ہو کر حکیم کی پھکی کھانے پر مجبور ہو جاتی ہے اور حکیم انکی دولت سے اگلی شادی کی تیاری شروع کر دیتا ہے ۔۔ اب اس بچی کی عمر دیکھیں اگر یہ بالغ نہی تو ان کے والدین نے کس مجبوری میں بیٹی بیاہ دی ہے ۔۔ اگر حکیم کی جگہ کوی اور ہوتا تو اب تک ریاست اسے کم عمر بچی سے شادی کے جرم میں جیل میں ڈال چکی ہوتی ۔۔ سب پیسے کا کمال ہے غربت قرض تنگدستی سے مجبور والدین اپنے بچیوں کی شادیاں ان ادھیڑ عمر لوگوں کے ساتھ بیاہنے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔۔ یہ لمحہ فکریہ ہے ۔۔

Saleem Speaks

172,709 просмотров • 4 месяцев назад