اسلام اباد دی کبوتری پھڑا بیٹھا ہاں ۔۔ یہ... ہے بھولا ریکارڈ ہے جسکا دھندہ نائیٹ پارٹیز ارینج کروانا دوسرااس کا دھندہ چٹی دلالی کا ہے کسی فنکشن کیلے یا پھر رات گزارنے کیلے لڑکی چاہیے تو یہ خود دنیا کہ جس کونے میں ہو لڑکی پہنچ جاے گی ۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے اس کی سروس یو اے ای اور پاکستانی میں جاری و ساری ہے ۔ تیسرااسکا دھندہ جسم فروشی کے دھندے میں انے والی نئی لڑکیوں کو پرموٹ کرنا ہے ۔۔ یہ بندہ اک بار پکڑا گیا تھا پھر بندے کا پتر بن گیا تھا مگر کتے کی دم سیدھی ہو سکتی ہے مگر یہ بیشرم سیدھا نہی ہو سکتا ۔۔ قانون کا پستول بھی ہمیشہ نیفے دیکھ کر چلتا ہے ۔۔ اداروں سے اپیل ہے ایسا شخص جو کھلے عام سیکس ورکرز کی پرموشن کرے ننگے جسم کے ساتھ لڑکیوں کے ساتھ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دے کیا اس کے خلاف کوی کاروای ہو گی ۔ پنجاب اور پاکستان کے تمام اداروں سے اپیل ہے اس انسان کو فوری گرفتار کیا جاے ۔۔ یاپھر اگر اپکی نظر میں یہ شریف ہے تو پاکستان کا مثبت چہرہ دیکھانے والے اس شخص کو ایوارڈ سے کیوں محروم کیا گیا ہے ۔۔show more

Saleem Speaks
39,753 Aufrufe • vor 3 Monaten
کیا کوئی بتا سکتا ہے🤔 Grok کہ یہ لڑکی... پاکستان کے کس شہر سے تعلق رکھتی ہے؟ 😎اگر کوئی اسے جانتا ہو تو آگاہ کرے۔ سوشل میڈیا پر اس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسے دبئی بھیجا جاتا ہے کیونکہ وہاں ایسی لڑکیوں کی بہت زیادہ قیمت ملتی ہے، اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس کے گھر والے اس میں ملوث ہیں۔show more

💞 شازیہ چوہدری 💞
13,144 Aufrufe • vor 1 Monat
#انقلابی_ڈر_گئے معاشرے کی گندگی کو ہائی لائٹ کرنا بھی... ایک جہاد ہے :::::::: تصویر میں نظر انے والے ہجڑے کا نام حنین باجوا ہے اس کا تعلق لاہور سے ہے اور ڈرگ مافیا اور پاکستان کی ہم جنس پرست کمیونٹی جو اس وقت دن بدن پھیلتی جا رہی ہے اس کو سپورٹ کرتا ہوں یہ اس وقت پاکستان کے ٹاپ کے لڑکیوں کے سپلائر میں اس کا نام اتا ہے یہ سرکاری افسران سیاستدان بزنس مینوں کو لڑکیاں سپلائی کرتا ہے اب یہ کرتا کیا ہے کہ چھوٹے چھوٹے گاؤں اور شہروں سے انے والی لڑکیاں جو لاہور میں نوکری کے لیے اتی ہے ان کو اس نے دکھا کر ان کو جسم فروشی پر لگا دیتا ہے ماڈرن کپڑے پہنا کر صاف ستھرا کر کے لڑکیوں کو 20 25 ہزار میکسیمم 30 ہزار دیتا ہے اور خود دو دو ڈھائی ڈھائی لاکھ پکڑتا ہے تصویر میں نظر انے والی لڑکی کا تعلق بھی اوکاڑہ سے ہے یہ انپڑھ اور پینڈو لڑکی ہے لاہور میں ماڈل بننے ائی تھی ماڈل بن نہیں سکی بے شرم ہجڑے کے ہاتھ لگ گئی باقی رزلٹ اپ کے سامنے اس جیسے بے شمار درندے بڑے بڑے شہروں میں بیٹھے ہیں جو چھوٹے شہروں سے انے والی لڑکیوں کو لیبل لگا دیتے ہیں اور سب سے جو خطرناک کام ہے اب یہ ویڈیوز اپ کو سوشل میڈیا پر عام مل جاتی ہے جو پہلے کبھی نہیں ملتی تھی کیونکہ ہمارے ادارے ان کے خلاف ایکشن نہیں لیتے وہ بھی ان کی گنگا میں اپنے ہاتھ دھوتے ہیں الٹا ان کی نشاندہی کرنے والے پھنس جاتے ہیں #یوتھئیے_کیلا_کھا_گئے #Islamabadshow more

Khurram Khan
56,922 Aufrufe • vor 5 Tagen
کچے کے علاقے میں ایک 9 سالہ بچی کی... شادی ہوتی ہے، جس کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اس وقت پوری دُنیا سے پاکستان پر تنقید ہو رہی ہے۔ کیا یہ علاقہ پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟ کیا یہاں ریاست کی رِٹ قائم نہیں ہے؟ اس بچی کو بچانا کیا ریاست پاکستان اور اس کے اداروں کی ذمہ داری نہیں ہے؟show more

Fayyaz Shah
23,328 Aufrufe • vor 3 Monaten
ہو سکتا ہے بہت سے لوگوں کو میری یہ... پوسٹ بُری لگے، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ اس بچے کی بہن ہو یا اس بچے کی ماں ہو لیکن سوال یہ ہے کیا یہ بچہ بڑا ہو کر ان سب چیزوں سے دور ہو سکے گا؟ لڑکیوں کا چھوٹے بچوں کے ساتھ ایسے ویڈیوز بنانا انتہائی غلیظ اور گھٹیا حرکت ہےاور ہمارے ہاں یہ ایک ٹرینڈ بنتا جا رہا ہے، ایک عورت ہونے کے باوجود میں یہ سمجھتی ہوں کہ کچھ عورتیں اس قابل ہوتی کہ ان کی ۔۔۔۔ پھاڑ کر ان کو سبق سکھایا جائے 😡 #Trendingshow more

Rabi Bebbo
16,449 Aufrufe • vor 2 Jahren
یہ ہے وہ #ایرانی اسلحہ جا #پاراچنار کا شیعہ... جمع کروانے سے انکار کررہا ہے ۔۔ اور اس دہشت گردی کو بچانے کے سارے ملک کا کھٹمل جمع ہو گیا ہے ہو ۔۔ ملک کو پھر سے آگ میں دھکیلنے کے لیے۔۔ پاکستان سے #زنابیون اور #فاطمیوں دہشت گردوں کا صفایا کیا جائے۔show more

ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ
90,206 Aufrufe • vor 1 Jahr
شام کے جیلوں سے مسلمان بہنیں بچوں کے ساتھ... باہر آئی ہے اور کہتی ہے یہ بچے بشارالکلب خنظیر کے فوجیوں کے ریپ سے پیدہ ہوۓ ہیں۔۔ کہاں ہے وہ عورت مارچ والی حرام زادی جو عورتوں کے حقوق مانگ رہی تھی ؟ کیا عاصمہ شیرازی Asma Shirazi جس کو بشارالکلب کی بہت فکر ہے اس نے ان مسلمان عورتوں کے بارے میں کوئی پوسٹ کی ہے ؟ پاکستان میں موجود یہ خنظیر صحافت کے نام پہ دلالی کرنے والے حرام خوروں کو یہ سب کچھ نظر کیوں نہیں آتا ؟ کدھر ہے حامد میر Hamid Mir حامد میر جو لبنان پہنچا تھا کیا اس کو آج شام نہیں جانا چاہئے تھا ؟ کیا یہ سب پاکستان میں موجود دجالی میڈیا دکھا رہا ہے ؟ کیا اس دجالی میڈیا کا ہم مسلمانوں کو بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے ؟ ہے کسی کے پاس میرے ان سوالوں کے جواب ؟ اللہ کی قسم زہن اتنا منتشر ہوا ہے کے کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا یہ سب دیکھ کر 😥show more

🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸
56,031 Aufrufe • vor 1 Jahr
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ... رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔show more

Saleem Speaks
54,770 Aufrufe • vor 10 Monaten
🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام... سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindishow more

Israr Ahmed Rajpoot
119,710 Aufrufe • vor 1 Monat
یہ ارمغان کا والد کامران قریشی ہے ۔ ارمغان... نے اپنے دوست مصطفیٰ عامر کو لوہے کی راڈ سے تشدد کرکے مارا تھا اور اس کو گاڑی سمیت جلا کر نذر آتش کردیا تھا ۔ آج اس کا والد پاکستان کے نظام انصاف کو اپنے بازو سے اشارے کرکے بتارہا ہے کہ اس ملک میں انصاف کا کوئی نظام نہیں ہے یہ ایسا کرسکتا ہے کیوں کہ یہ طاقتور اور بااثر ہے جبکہ اگر کوئی غریب ہو تو پھر پولیس بغیر لیڈی کانسٹیبل دو خواتین کو اٹھا کر تھانے لاتی ہے اور وہاں ان کی موت بھی ہوجاتی ہے ۔ کیوں کہ وہ غریب تھیں ۔ اس ملک میں جرائم پیشہ ہونا جرم نہیں ہے غریب ہونا جرم ہےshow more

Tanveer Awan
71,267 Aufrufe • vor 22 Tagen
سہیل آفریدی نے جس مسجد کے بارے میں کہا... تھا اسی مسجد و مدرسے کو لیکر تیراہ کے لوگ احتجاج کر رہے ہے جو بینر اٹھایا ہوا ہے اس پر صاف صاف لکھا گیا ہے سیکورٹی فورسز کے ہاں بارہ سال سے زیر قبضہ مسجد و مدرسہ فل فور خالی کیا جائے اور جو پشتو میں بندہ تقریر کر رہا ہے وہ یہی بات کر رہا ہے جو سہیل آفریدی نے کہی ہے کہ یہ پورے قوم کا تاریخی مرکز ہے اگر دیکھا جائے تو اس میں ڈش انٹینا لگا ہوا ہے ، کتے اندر باہر جاتے ہے ، گدھوں کو باندھا گیا ہے یہ بیان کر رہا ہے ۔۔show more

Aman Afridi
303,459 Aufrufe • vor 10 Monaten
سہیل آفریدی نے جس مسجد کے بارے میں کہا... تھا اسی مسجد و مدرسے کو لیکر تیراہ کے لوگ احتجاج کر رہے ہے جو بینر اٹھایا ہوا ہے اس پر صاف صاف لکھا گیا ہے سیکورٹی فورسز کے ہاں بارہ سال سے زیر قبضہ مسجد و مدرسہ فل فور خالی کیا جائے اور جو پشتو میں بندہ تقریر کر رہا ہے وہ یہی بات کر رہا ہے جو سہیل آفریدی نے کہی ہے کہ یہ پورے قوم کا تاریخی مرکز ہے اگر دیکھا جائے تو اس میں ڈش انٹینا لگا ہوا ہے ، کتے اندر باہر جاتے ہے ، گدھوں کو باندھا گیا ہے یہ بیان کر رہا ہےshow more

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
34,123 Aufrufe • vor 10 Monaten
#JusticeForIqra سرگودھا کی معصوم گھریلو ملازمہ اقراء پر بد... ترین تشدد، 43جنوبی میں کہرام مچ گیا والدہ پر غشی کے دورے ۔ نواحی علاقہ 43جنوبی کی اقرا کے والد نے بتایا کہ بچی راولپنڈی اسلام آباد کے ایک تاجر عبد الرشید کے گھر ملازمہ تھی دو سال پہلے سے وہاں کام کرنے والی 15سالہ بچی کو محض چاکلیٹ گم ہونے کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کے سر ، بازوں ، ٹانگوں اور چہرے کو تیز دھار آلہ سے کاٹا گیا بازو ٹانگیں توڑی گئیں۔ باپ ثناء اللہ خود دو بچوں کے ساتھ منڈی بہت دن کے گاؤں میں ایک زمیندار کے گھر پر کام کرتا ہے غربت کے باعث اس نے اپنی بیٹی اقرا کو اسلام اباد میں ایک تاجر کے گھر پر چھوڑا لیکن ان ظالموں کی طرف سے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے بچی جان کی بازی ہار گئی ثنا اللہ کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ان ظالموں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں اور ان کی فوری گرفتاری بھی کی جائے غریب ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ اس طرح کا بہمانہ تشدد بھی کوئی انسان کر سکتا ہے اس کو بتانا تھا کہ بچی کو شدید اذیت دیتے ہوئے اس کے جسم پہ کٹ لگائے گئے جسے دیکھنا بھی اس کے لیے مشکل ہو رہا ہے اس کا بتانا تھا کہ پولیس کی طرف سے اسے راولپنڈی بلایا گیا جہاں پر ہسپتال میں اسی انکھوں کے سامنے اس کی لختہ جگر نے دم توڑ دیا لیکن یہ بے بس اور بیچارگی کے عالم میں اپنی بیٹی کی ڈیڈباڈی اٹھا کر سرگودھا اگیا ہے اس کا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے سرگودہ کے نواحی علاقہ 43 جنوبی میں بچی کی تدفین کا عمل جاری ہےshow more

Shehr Bano Official
39,229 Aufrufe • vor 1 Jahr
آج DGISPR نے میری ٹویٹ دکھا کر یہ ثابت... کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ سکیورٹی تھریڈ ہے میری جو ٹویٹ سکرین پر دکھائی گئی اس میں عمران خان کو عہد کا بہادر انسان کہا گیا ہے اور اُس پر ظلم کرنے والے کو عہد کا یزید ! اس میں سکیورٹی تھریڈ کیا تھا ؟ میں آج پھر وہی بات دہراتا ہوں " لکھ مورخ پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں عمران خان جیسا دلیر لیڈر کسی ماں نے پیدا نہیں کیا اور آئین شکن قابض جو ملک اور قوم کے محسن کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں وہ عہد کے یزید ہیںshow more

AliZai Vlogs
87,740 Aufrufe • vor 9 Monaten
ان سے ملیے، یہ تونسہ کی بند ذہنیت رکھنے... والے لوگوں کا ٹک ٹاک اسٹار ہے۔ جناب کا کنٹینٹ بس اتنا ہے کہ کوئی لڑکی اگر وہاں سے گزر رہی ہو تو اسے اپنی ویڈیوز میں کیپچر کرنا ہوتا ہے۔ جناب خود کو بلوچ کہتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ہماری یوتھ کے لیے آئیڈیل بنا ہوا ہے۔ یوتھ ان جیسے مسخروں کو اسٹار مانتی ہے، اور جناب اپنے اس کنٹینٹ پر ذرا بھی شرمندگی محسوس نہیں کرتے کہ کسی کی ماں، بہن اور بیٹی کو اپنی ویڈیوز میں لا کر سوشل میڈیا پر پیش کر رہے ہیں۔show more

Maria Baloch
33,583 Aufrufe • vor 2 Tagen
🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں... عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوںshow more

Khawaja Yaseen Usmani
73,638 Aufrufe • vor 2 Jahren
ملک میں سب سے اہم عمارتیں پارلیمنٹ اور سپریم... کورٹ کی ہیں جہاں اس وقت یہ کنٹینر لگا ہوا ہے اگر یہاں پر احتجاج ہو سکتا ہے تو پھر پاکستان میں کہیں بھی ہو سکتا ہے کس قانون کے تحت تحریک انصاف کے نام پرامن کارکنان اور مظاہرین کو گرفتار اور تشدد کیاجاتا ہے؟show more

Azhar Mashwani
224,061 Aufrufe • vor 3 Jahren
سوشل میڈیا: نئی نسل کا دوست یا دشمن؟ سویڈن... نے سکولوں میں سکرین اور ڈیجیٹل طریقہ تعلیم پر پابندی لگا کر دوبارہ سے روایتی طریقہ تعلیم کو فروغ دیا ہے اس وقت دنیا بھر میں بالخصوص ترقی یافتہ ممالک میں سوشل میڈیا کے اثرات زیر بحث ہے کئی ممالک نے سولہ سال تک کے بچوں کو سوشل میڈیا تک رسائی ختم کر دی ہے کئی ممالک نے ختم نہیں کی محدود کر دی ہے تاہم ایک بات پر اتفاق ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کو کند ذہن بنا رہا ہے کیونکہ یہ انکو دماغی لحاظ سے سہل پسند اور غیر تنقیدی بنا رہا ہے اسکے سبب ذہنی یکسوئی ختم ہوتی جا رہی ہے صارفین کا کسی بھی نقطے پر سوچ کو مرتکز کرنا چند سیکنڈ تک محدود ہو گیا ہے اور یہ بحران بچوں کے معاملے میں اور خطرناک ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ انکی دماغی اور جسمانی نشوونما کی عمر ہوتی ہے وہ ذہنی طور پر پسماندہ ہو رہے ہیں کھیل کود کی بجائے سکرین پر زیادہ ٹائم گزار رہے ہیں جس سے وہ کئی ذہنی امراض کا شکار ہو رہے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ ان میں بین الشخصی تعلق بنانے کی صلاحیت متاثر ہو رہی ہے وہ ایک دوسرے سے بات کرنے کی بجائے سوشل میڈیا میں مصروف رہنے کو ترجیح دیتے ہیں ان میں emotional intelligence کا فقدان ہے سوال یہ ہے کہ آیا پاکستان میں اس بارے سوچ بچار پائی جاتی ہے جواب بدقسمتی سے نفی میں ہے حکومت تو دور کی بات والدین کو بھی اس بارے زیادہ آگاہی نہیں بلکہ وہ فون کو کھلونے کا درجہ دیتے ہیں کہ بچے کے ہاتھ میں دے دیں وہ اس فون پر لگا رہے اور یہ اپنے فون پرshow more

Umar Cheema
13,621 Aufrufe • vor 5 Monaten
آزاد کشمیر میں طالبات کے آزادی کے نعرے کوئی... بغاوت نہیں۔ اس سوچے سمجھے جبر کا نتیجہ ہے جو پاکستان کی وحدت کو کسی ایجنڈا کے تحت خطرے میں ڈالنے کیلئے گلگت بلتستان ؛ بلوچستان اور فاٹا کے بعد اب آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں رنجیت سنگھی حکومت پہلے سے اس پر عمل پیرا ہے اس عالمی ایجنڈا پر اندر سے کام کیا جا رہا ہے اس پر آج پاکستان چپ ہے تو تاریخ انہیں خاموش رہ کر جرم کا ساتھ دینے والوں میں شامل کرے گیshow more

Shafqat Ch
35,471 Aufrufe • vor 1 Monat