
Saleem Speaks
@saleemspeaks2 • 29,197 subscribers
Motivation 💪 | X Growth Hacks 📈 | Viral Laughs 😭 Empowering creators with tips that work Follow for daily inspiration & entertainment 👇 DM collabs
Shorts
Videos

میں پچاس شیر مار دونگا ایجنسی صرف جوائن کرنی ہے تو باس نوید کی ۔۔ یہ ہے ٹک ٹاکر علینہ عامر ۔ یہ صرف چھوٹا سا کلپ اپکو بتا دے گا کہ اس دلدل میں یہ لوگ کیسے پھنستے ہیں ۔۔ اس پر میں نے نیچے تفصیل سے ارٹیکل لکھا ہے رات کے اندھیرے میں رنگ لائٹ کے سامنے بیٹھی وہ کم عمر لڑکی آخر کہاں پہنچتی ہے؟ ٹک ٹاک لائیو میچز میں ہارنے والے کو کون سی ایسی سزا دی جاتی ہے جو انسانیت کو شرما دے؟ وہ کون سے طاقتور لوگ ہیں جن کے سامنے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی بے بس ہیں؟ پندرہ سال کی بچی کو دبئی بھیجنے کے لیے کون سا وہ گھناؤنا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے؟ حریم شاہ مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز آخر لیک کس نے کیں اور کیوں؟ وہ کون سا ڈیجیٹل دھندہ ہے جس نے عام پاکستانیوں کے دبئی کے دروازے بند کروا دیے؟ اگر یہ مافیا نہ رکا تو پاکستانی خواتین کا وہی حشر ہوگا جو بنگلہ دیش کی خواتین کے ساتھ ہوا؟ اس سبکے تفصیلی جواب جاننے کیلے اس پوسٹ کے نیچے موجود اڑٹیکل کو پڑھیے ۔
Saleem Speaks180,231 次观看 • 28 天前

اس شخص نے خوب ائینہ دیکھایا سوشل میڈیا انفلوئنسر یوٹیوبر فیملی وی لاگر سسٹرالوجی والوں کو کو ۔۔ یہ ملک کی سب سے بڑی انفلوئنسر ہیں کوی پانچ عدد بہنیں ہیں سسٹرالوجی کے نام سے سوشل میڈیا اکاونٹ ہیں ۔۔ ہر کسی کے ملین سے اوپر فالورز ہیں ۔۔ پاکستان کی حکومت بیسٹ انفلوائنسر کا ایوارڈ دے چکی ہے ۔ حالات یہ ہیں کہ بھای بہن ابو سب اک فریم میں ناچ کر عید کی خوشیاں منا رہے ہیں یہی انکا Content ہے جیسے یہ لوگ فیملی وی لاگنگ کہتے ہیں ۔۔ اقرا فیصل اور انکے شوہر عریب پرویز پر مقدمہ بھی چل رہا ہے ان لوگوں نے جوۓ کی اپلیکیشن کو پرموٹ کیا اور جس سے لاکھوں پاکستانیوں کی رقم ڈوب گی ۔ ابھی بھی عدالت میں کیس چل رہا ہے ۔۔
Saleem Speaks76,242 次观看 • 12 天前

لو جی دنانیر سوشل میڈیا سٹار فلم سٹار ڈرامہ اداکار المعروف پاڑی ہو رہی ہے گرل نے سیارہ فلم کا ٹائیٹل سانگ گایا ۔۔ اور اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیا ۔۔ جس پر علیزے شاہ ٹک ٹاکر پاکستانی انفلوئنسر نے اس کی نقل اتاری اور مذاق اڑایا ہے ۔۔ جس کے بعد عوام میدان میں ا گی اور دنانیر کی اواز پر خوب تنقید کی ۔۔ اس کو پروفیشنل جیلسی بولیں ۔ یا کچھ بھی مگر پاکستانی عوام جو چاہت فتح اللہ خان کو برداشت کر رہی ہے اس بیچاری کا گانا بھی ہضم کر لیتے ویسے اتنا بے سرا بھی نہی گایا ۔۔
Saleem Speaks60,402 次观看 • 10 天前

ویسے تو پاکستان میں اس وقت سواۓ ریسکیو 1122 کے مجھے کوی ادارہ بہتر نظر نہی اتا ۔۔ مگر یہ ویڈیو دیکھ کر میں حیران رہ گیا ۔۔ اج بھی کچھ ایماندار لوگ اداروں میں بیٹھے ہیں ۔ یہ پاکستان کا نمبر ون یوٹوبر ٹک ٹاکر رجب بٹ ہے ۔ اس کے دوست حیدر کا ڈرائیونگ ٹیسٹ تھا ۔۔ اور اس نے اس ٹیسٹ پر پر وی لاگ شوٹ کیا اور ویڈیو میں دیکھیں رجب بٹ کا دوست حیدر ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہو گیا ۔۔ موقع پر موجود ٹریفک پولیس والے نے فوری گاڑی سے اتار کر فیل کر دیا ۔۔ رجب بٹ کے تعلقات حکومت سے لیکر بگ باسز تک ہیں ویڈیو میں اس نے اس بات کااقرار کیا کہ ادھر سفارش نہی چلی ۔۔ اب پتہ نہی یہ پولیس افسر ایماندار تھے یا پھر ڈرائیونگ لائنس دینے والے محکمہ بہترین کام کر رہا ہے جو بغیر کسی سفارش بغیر کسی دباو کے کام کر رہا ہے تو یہ واقعی قابل تعریف ہے ۔۔
Saleem Speaks71,324 次观看 • 12 天前
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ملک کے سب سے بڑے یوٹیوب سٹار سب زیادہ فالورز رلھنے والے خود کاپاکستان کا سب سے بڑافیملی ولاگرز کہنے والے ۔ ڈکی بھای اور انکی بیوی کی یہ شرمناک ویڈیو دیکھیں ۔۔ اور یاد رکھیں انکی سب سے بڑی فین فالونگ فیملیز کی اور ٹین ایجر بچے بچیوں کی ہیں ۔۔ اگر حکومت نے ان کے خلاف ایکشن نہ لیا تو جس رفتار سے یہ بے حیای میں اگے بڑھ رہے ہیں انکی اگلی ریکشن ویڈیو پورن سٹار جانی سنز کی کسی ریل پر ہو گی ۔۔۔
Saleem Speaks221,446 次观看 • 1 个月前

واہ کیاانصاف کیا۔۔ یہ سب صرف پاکستان میں ممکن ہے ۔۔ 24 ہزار لیٹر دودھ جمع کر کے دوکاندار کہتا ہے اگر کوی میرا دودھ جعلی ثابت کرے تو میں پانچ لالھ انعام میں دونگا ۔۔ ویڈیو میں نظر انے والاسادہ ساشخص انعام کے لالچ میں دودھ نقلی ثابت کر دیتاہے اور فوڈ اتھارٹی والے 24 ہزار لیٹر دودھ ضائع کر دیتے ہیں ۔۔ اب بیچارہ انعام کے انتظار میں تھا پنجاب پولیس زندہ اباد کے نعرے لگاتی اتی ہے اور اس غریب شخص کو چھتر پولا کر کے ڈالے میں لیکر ایف ای ار دے دیتی ہے ۔۔ بندہ اک ماہ جیل میں رہتا ہے پھر وہی بندہ جسکا دودھ جعلی نکلا تھا وہ اسے تھانے سے چھڑا اتاہے ۔۔ اور ساتھ کہتا ہے ہاں ہنڑ ارام ا گیا ہے ۔۔۔ اب یہ ساری کہانی اس بندے کی زبانی سنیں ۔۔ اور اگے شئیر کریں تاکہ عوام کو بھی پتہ چلے اس ملک میں ہیرو گیری نہی صرف دادا گیری کو لوگ سلوٹ ٹھوکتے ہیں ۔۔
Saleem Speaks208,778 次观看 • 1 个月前

ٹک ٹاک لائیو کیسے گھر اجاڑتی ہے اس کا عملی نمونہ اپکو اس کلپ میں دیکھای گا ۔۔ جس دن دانیا شاہ حکیم لوہے پاڑ کی چوتھی بیوی ٹک ٹاک لائیو پر اتی ہے پتلو اور ڈاکٹر ایمان کے ہتھے چڑھتی ہے ۔۔ اس دن سے سبکو پتہ تھا کہ اب یہ کہانی رخ بدلے گی ۔۔ اور پھر ایسا ہی ہوا دانیا شاہ نے حکیم کو لفٹ کرانا چھوڑ دیا ۔ جس کا ذکر حکیم لوہے پاڑ نے کیا ہے اس نے پانچویں شادی غصے میں کی ہے ۔۔ اور اب دانیا شاہ نے حکیم لوہے پاڑ سے تعلق توڑنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ ٹک ٹاک لائیو پر بڑے بڑے شکاری بیٹھے ہیں ۔۔ جنکے نیچے ہمارے پاکستانی ٹک ٹاکر کام کرتے ہیں ۔۔ جب لالھوں کے گفٹ ا رہے ہوتے ہیں تو بدلے میں گفٹرزکی بھی کچھ ڈیمانڈ ہوتی ہیں ۔۔ نہ پتلو میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ کوی اسکا فین بنے نہ ڈاکٹر ایمان اور نہ ہے دانیا شاہ میں ۔۔ سب کسی نہ کسی مقصد کیلے استعمال ہو رہے ہوتے ہیں ۔۔
Saleem Speaks371,617 次观看 • 2 个月前
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رجب بٹ نے ایمان کو پہلا طلاق نوٹس بھیج دیا ہے ۔اس طلاق کے نوٹس پر رجب بٹ کے معصوم بچے کے ہاتھوں کی تصویر اپنے باپ سے پوچھ رہی ہے میراکیا قصور تھا ۔۔ یہ تصویر رجب بٹ کا پیچھا کرے گی ۔قصور جسکا بھی ہو مگر اس سارے واقعے نے اک بات سیکھا دی ہے ۔ بہن ہو یا بیٹی کسی غریب گھر میں بیاہ دیں مگر کم سے کم ایسے گھر میں نہ بھجیں جہاں بے حیای کو وی لاگنگ کا نام دیا جاتا ہو مطلب بہن بیوی ناچا کر دوستوں سے اس پر نوٹ پھینکوانا بہن کو بالوں سے پکڑ کر دوستوں کے سامنے پھینک دینا اور کہنا کہ ناچو۔۔ جہاں بہن ٹانگیں پھیلا کر بھای کے دوستوں کے سامنے بیٹھ جاے اور بھای بیشرمی سے اپنی بہن کے گود میں ٹانگیں رکھ لے ۔۔ سامنے بیٹھ دوست اس ایکشن پر تبصرہ کریں واہ کیا کمال فیملی ہے ۔۔ اگر اس گند کو دیکھنے کیلے عوام پاکستان دیکھ رہی ہے تو انہیں بھی دماغی ڈاکٹر کی ضرورت ہے ۔۔
Saleem Speaks420,193 次观看 • 3 个月前

پاکستانی لمبر ون رجب بٹ نے پہلے ماں بہن کو content بنا کر شہرت حاصل کی ۔۔ اس کے بعد بیوی لے ایا اس کو content بنایا ۔۔۔ پھر اپنی طلاق کو content بنایا پھر بیٹے کو content بنایا ۔۔ اور اب جب سب کچھ کر کے دیکھ " عوام کی بائیکاٹ مہم جاری ہے جس کی وجہ سے ویوز ملنے بند ہو گے ۔۔ تو ویوز کیلے نیا ڈرامہ شروع کر دیا اپنے ہی بہنوی مطلب اپنی بہن غزل کے شوہر کے ساتھ گھر میں لڑای شروع کردی ۔۔ یہ لوگ ایسے ہی ڈرامے کرتے ہیں پہلے خوب ویوز لیتے ہیں ۔۔ جب عوام انکے ڈراموں کو ایکسپوز کرتی ہے تو بعد میں بول دیتے ہیں ہم تو پرینک کر رہے ہیں ۔۔ اب یہ ڈرامہ ہے یا پرینک مگر اک بات سچ ہے یہ اپنے ویوز کے چکر میں اپنے بہن کا گھر بھی برباد کرنے پر اک منٹ نہی لگاے گا ۔۔ بس ویوز ملنے چاہیے ۔۔ جتنا ہو سکے انکے سوشل میڈیا چینلز کا بائیکاٹ کریں انکے تمام اکاونٹس کو ان فالو کریں یہی سب سے بڑی شکست ہے ان کیلے ۔۔
Saleem Speaks323,688 次观看 • 2 个月前

مسٹر پتلو جس لڑکی کو کیٹ واک کے نام پر نچانے کی کوشش کر رہا ہے یہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوی تھی ۔۔۔ جو اجکل حکیم لوہے پہاڑ کی بیوی ہے ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت روتے روتے اپنی صفای دیتے دیتے اس دنیا سے چل بسے ۔۔ اس لڑکی کی حقیقت بتا کر گے تھے مگر کسی نے انکا اعتبار نہی کیا ۔۔ سب نے انہیں مجرم سمجھا ۔۔ دانیہ شاہ نے کل بھی عامر لیاقت سے پیسے کیلے شادی کی تھی اور اس کے بعد حکیم لوہے پہاڑ سے بھی پیسہ کیلے شادی کی ہے اب اسے لگا کہ جب ٹک ٹاک لائیو ہے تو حکیم کے کھونٹے کے ساتھ لازمی بندھ کر رہنا ہے ۔۔ بہت جلد کیٹ واک سے ناچ گانے پر اے گی ۔ اور پھر لکھ لجیے گا کچھ ماہ بعد اس کا ٹوٹا مارکیٹ میں اے گا ۔۔ یہاں جتنی بھی لڑکیاں ای ہیں سبکا انجام یہی ہوا ہے ۔۔ ٹک ٹاک پر مکمل پابندی لگای جاے ۔۔
Saleem Speaks282,469 次观看 • 2 个月前
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ برتھ ڈے پارٹی پورے پاکستان میں ٹرینڈ کر رہی ہے اس میں اپکو سارے کنجر اک ہی چھت کے نیچے ملیں گے ۔۔ جن پر اپ اجتماعی لعن طعن کر سکتے ہیں ۔۔ صبا قمر کی 47 برتھ ڈے پارٹی کے موقع پر ادھے ننگے لوگ ہاتھوں میں شراب کے جام نشگ میں دھت اک دوسروں کی بانہوں میں میوزک پر ناچنے والے سب ہمارے ملک کے نامور لوگ ہیں ۔۔۔ اک ایکٹریس زرا بیگ نے تو پیچھے سے کپڑے پہننے ہی مناسب نہی سمجھے اور اگے سے بس برا پہن کر ہی چلی پڑی پارٹی منانے ۔۔ شرب میں دھت لڑکیوں کے درمیان اک کھسر پھسر کین ڈول بھی کبھی عورتوں کی تو کبھی مردوں کی بانہوں میں جھوم رہا تھا ۔۔ ویسے صبا قمر کہتی ہیں کہ ان کے ہر ڈرامے میں معاشرے کی اصلاح ہوتی ہے مگر اصلی زندگی انکی کی کیسی ہے وہ بھی دیکھ لیں اب لبرل یہاں دم ہلائیں گے کہیں گے یہ تو انکی زاتی زندگی ہے ۔ جب اپ پبلک فگر بن جاتے ہیں اپنی پرائیویٹ پارٹی کو پبلک کر دیں تو تو پھر پبلک کو بھی تنقید کا یا تعریف کا پوراموقع ملنا چاہیے ۔۔
Saleem Speaks218,356 次观看 • 2 个月前
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ پٹھان لڑکی پاگل نہی ہے جو دولیٹر ائل کی بوتل پی گی اس کی کیا حالت ہوی ہو گی یہ اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کی حالت دیکھ کر ۔ یہ خوشی سے نہی کر رہی بلکہ یہ اس کی سزا ہے ٹک ٹاک لائیو میچ ہارنے کی ۔۔ ٹک ٹاک لائیو جس لیول پر جا رہا ہے مجھے ڈر ہے جو کچھ ڈارک ویب پر لائیو ہوتا ہے وہی سب کچ نہ شروع ہو جاے ۔۔ ٹک ٹاک لائیو میں گیم لگتی ہے جسکو زیادہ گفٹ ملتے ہیں وہی جیت جاتا ہے ہارنے والے کے دو اپشن ہوتے ہیں یا تو وہ جیتنے والی کو گفٹ بھیجے ۔۔ جو گیم سے پہلے طے ہوے تھے یا پھر جیتنے والی کی مرضی پر جو سزا وہ کہے گا وہ پوری کرنی پڑے گی ۔ کچھ لوگ بلائنڈ کھیلتے ہیں مطلب جو شرط ہو گی وہ پوری کرنی پڑے گی اس میں گفٹنگ زیادہ اتی ہے عوام زیادہ اکٹھی ہوتی ہے ۔ میچ کو دلچسب بنانے کیلے فحش گفتگو فحش ڈانس ہوتا ہے جو جیت دیتا ہے وہ پھر ایسی شرطیں رکھتا ہے جو فحاشی سے بھی اگے کا منظر ہوتا ہے ۔ یہ لڑکا ڈاکٹر ایمان ہے جیسے پاکستانی جانی سنز بولتے ہیں میں بار بار ہاتھ باندھ کر اداروں سے اپیل کر رہا ہوں اس شخص کو پکڑیں ۔ اس کے ٹک ٹاک کا اکاونٹ دیکھ لیں ۔ دبئی میں بیٹھ کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے ۔ کم عمری کی وجہ سے کم عمر کڑکیاں اس کے ٹریپ میں اجاتی ہیں ۔۔
Saleem Speaks82,054 次观看 • 24 天前

پانچ منٹ کے اس ویڈیو کلپ میں اپکو پاکستان کے لمبر ون وی لاگر رجب بٹ کی اصلی اوقات کا پتہ جل جاے گا ۔۔۔ رجب بٹ کا پھڈا چل رہا ہے ذولقرنین اور اس کی بیوی کنول افتاب کے ساتھ ۔۔۔ اور یہ جوڑا رجب بٹ کے بہت قریبی دوستوں میں تھا ۔۔ اور جو باتیں ذوالقرنین رجب کے بارے میں بتا رہا اگر یہ واقعی سچ ہیں تو اندازہ لگالیجے یہ صرف ان لائن بھیک نہی مانگتے بلکہ جہاں دل کیا ہاتھ پھیلا دیے ۔۔سنیے ان ٹک ٹاکروں کے اصلی حقیقت جنکی ہر ویڈیوز پر ملین میں ویوز اتے ہیں ۔۔
Saleem Speaks239,201 次观看 • 2 个月前
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ فضا علی کے پروگرام میں بیٹھی یہ عورت کوی سیلبرٹی نہی ہے بلکہ یو اے ای میں رہنے والے جتنے بھی لوگ ہیں وہ سب اس کو جسم فروش عورت کے طور پر جانتے ہیں ۔۔ یو اے ای میں پہلے یہ جسم فروشی کرتی رہی اب سپلای کا بھی دھندہ ہے مگر بدقسمتی سے اب یہ ٹک ٹاکر ہے ۔ فضا علی کا ایسی لوگوں کو نیشنل ٹی وی پر بیٹھا کر نہ صرف انکوپرموٹ کرنا بلکہ انکے جسم فروشی کے دھندے کو پرموٹ کرنے کے مترادف ہے ۔۔ کنول نور کہ رہی ہے وہ چودہ سال سے لڑکوں سے دوستی پھر انکے پیسے پر عیاشی کرتی رہی ہے اور اج تک یہ سب جاری ہے ۔۔ ابھی بھی اسکا نام گوگل پر سرچ کریں تو گلف کی کسی نہ کسی ویب سائیٹ پر اس کی ایڈ چل رہی ہو گی میں بار بار کہتا ہوں اس ملک میں یہ پروگرام پمیرا کی اجازت سے نشر ہو رہے ہیں ۔۔ مطلب اپ جتنا گھٹیا لوگ جتنا فحش content ان ائر کر دو پیمر سویا رہے گا ۔۔ اگر عمران خان کا نام لے لیا میڈیا پر تو پمیرا جاگ جاے گا ۔۔ کسی ملک کو تباہ کرنا ہو تو اسے فحاشی پر لگا دو ۔۔۔ کیونکہ فحشی عریانی اپکی غیریت ختم کر دیتی ہے حق اور باطل میں تمیز کرنے کا فرق مٹ جاتا ہے ۔۔ خدارا ان اپشٹینوں کے شاگردوں کے خلاف اواز اٹھائیں انکے پروگرامز کا سوشل بائیکاٹ کریں ۔ ان کو یہ احساس تو دلا سکتے ہیں جو یہ کر رہے ہیں وہ غلط ہے۔
Saleem Speaks208,840 次观看 • 2 个月前
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ زیشان روکھڑی کی بانہوں میں جھولنے والی لڑکی کا نام زینب یوسف ہے ۔۔۔ جی وہی مشہور ٹک ٹاکر جو اجکل ٹرینڈنگ میں ہے جیسے شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے کچھ دن پہلے مسٹر پتلو کے گیم شو میں ہوسٹنگ کر چکی ہے ۔۔ اس کی وجہ شہرت صرف اک کلپ بنا تھا جس میں اس نے کہا تھا مر جاونگی پھوپھو کے بیٹوں سے شادی نہی کرونگی ۔۔ کچھ دن پہلے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر اس نے لڑکوں کو مشورہ دیا انٹیاں پھنساو اور ان سے گاڑیوں کی بجاے کیش نکلواو ۔ اب اس نے لڑکیوں کو کہا ہے کہ شوگر ڈیڈی رکھو اور خوب ان سے پیسہ نکلواو ۔ اور یہ سب ٹی وی پروگرام میں اس ملک میں بولا جارہا ہے جسکا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔۔ اور اب اس کا یہ کلپ بھی سن لیں جس میں وہ کہ رہی ہے اسے کسی تگڑے بکرے کی تلاش ہے جس کے پاس پیسہ ہو ۔۔ فضا علی اسے اشاروں میں زیشان روکھڑی کا نام بتاتی ہے اس کے بعد یہ اس کے پاس پہنچ جاتی ہے ۔۔ اور ان کا لیونگ ریلیشن اسقدر اگے چل جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ بھی مشہور ہوجاتا ہے کہ دونوں نے شادی کر لی ہے ۔۔ مگر وہ اس کیلے بکرا تھا ۔ مطلب کہ اس عورت کے خیالات دیکھیں اور اس کے حالات دیکھیں ۔۔ اور کبھی یہ لاہور کے شہزاد ڈوگر کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔ تو کبھی رجب بٹ کے بگ بردار ملک زمان کا انٹرویو کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔۔ تو کبھی عثمان ورک اور زیشان روکھڑی کے ساتھ ہارس رائیڈنگ کرتی پھر رہی ہوتی ہے ۔ اسے صرف بکروں کی تلاش ہے یا پھر اسے بہترین شوگر ڈیڈی کی تلاش ہے ۔۔ جسکے پاس دولت ہو ۔۔۔ یہ اسکا زاتی فعل ہے وہ جو بھی کرے مگر اس بے حیای کو کھلے عام پرموٹ کرنا اور اس ملک کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو پیغام دینا اپنی زندگی اسان بنانی ہے تو شوگر ڈیڈی اور شوگر ممی ہائیر کرو ۔۔ یہ تو بیغرتی بیشرمی سے بھی اگے کا لیول ہے ۔ ریاست پاکستان سے بس اتنی سی التماس ہے اگر ان ڈیجٹل کھوٹوں کو بند نہی کر سکتے تو پھر اس ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے لفظ اسلامی ہٹا کر ساتھ میں 18 + لازمی لکھ دیں ۔۔
Saleem Speaks216,540 次观看 • 2 个月前
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سیمن میں پروٹین ہوتاہے جو اپ کی سکن کیلے بہترین ہوتا ہے ۔۔ یہ الفاظ نہی یہ حیوانیت ہے ۔ یہ الفاظ ویڈیو میں نظر انے والی محترمہ نے کہے کچھ کوگ اس عورت کو ڈاکٹر مانتے ہیں۔ پہلے تو مردانہ کمزوری ۔ ٹائمنگ کے ایشو ۔ بانجھ پن اور عورتوں اور مردوں کے جنسی مسائل پر بات کرتی تھی ۔۔ پھر محترمہ نے کہا مزہ نہی ا رہا تھوڑامصالحہ اور مکس کرتے ہیں اور جنسی لذت کے ٹپس بتانے شروع کر دیے ہمبستری کے دوران بہترین پوزیشن کون سی ہے عوام کو فری میں بتانے لگی ۔۔ یہاں تک بھی سب ٹھیک تھا چل رہا تھا ۔ مگر اصل پھٹکار چہرے پر تب سے پڑنا شروع ہوا جب اورل سیکس کو جنسی لذت کے ساتھ جوڑ دیا ۔۔ ڈاکٹر صاحبہ نے سارے ارتے تیر اپنی طرف لے لیے اور ایسی بات کر دی جس نے ساری حدیں ہی پار کر دی ۔۔ انہوں نے semen میں چھپے پروٹین کے فوائد بتاڈالے اور اسے مغرب میں کیسے پروٹین سورس کیلے استعمال کیا جاتا ہے سکن کیلے اس کے فائدے ہیں ۔
Saleem Speaks175,578 次观看 • 2 个月前

ٹک ٹاک پہ زرا سی فیم مل جاے تو انسان حواس باختہ ہو جاتا ہے ۔۔ اس شخص کا نام شہزاد ڈوگر ہے جو کاروباری بندہ ہے ٹک ٹاک پر گاڑیاں فروخت کرنے کی ویڈیوز لگای دھندہ عروج پر چلا گیا ۔۔ پھر تھای لینڈ چلا گیا اس کے بعد سے اب ماڈلنگ کی طرف ا رہا ہے ۔۔ اب اس نے اپنے نام کا گانالانچ کر دیا ہے ۔۔ہو سکتا ہے کل کو کسی فلم میں شفقت چیمہ کی جگہ اس کا رول ا جاے تو پریشان مت ہوئیے گا ۔۔
Saleem Speaks90,595 次观看 • 1 个月前
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حکومت ہوش کے ناخن لے والدین کو بھی دیکھنا چاہیے ۔۔ پیسے کیلے کم عمر بچیوں کو ٹک ٹاک لائیو میں بھیج دینا ۔۔ یہ تو تباہی ہے ۔۔ ان بچیوں کی عمر چودہ سال سے بھی کم ہے ۔ یہ روز کا چھ سے سات سو ڈالر کماتی ہیں ۔۔ اور جس کے ساتھ لائیو میں بیٹھی ہیں ۔۔ اس کا نام ڈاکٹر ایمان ہے جیسے ٹک ٹاک کی دنیامیں پاکستانی جانی سنز کئا جاتا ہے جو دلالی کرتا ہے کم عمر بچیاں کو دبی اور پھر دبئی سے یو کے امریکہ بھجوانا ۔ انہیں سپلای کرتا ہے ۔ جو ہر رات لائیو پر ننگے مجرے کرواتا ہے ۔ اس کے پیچھے اک طاقتور گینگ ہے ۔۔ جو ان جیسوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے ۔۔ وہ ان بچیوں سے کہ رہا ہے او ملکر بزنس کرتے ہیں ۔ یو اے ای میں بیٹھ کر پاکستانی بچیوں کو ٹریپ کرنا دوسرے ٹک ٹاکر سے ملوانا گفٹر سے ملوانا لائیو گفٹنگ کروانا پھر ایسی جہنم میں پھینک دینا جہاں سے وہ واپس نہی اتی ۔۔ اس ٹریپ سے شادی شدہ بچوں والی عورتیں نہی بچ پای ۔۔ تو سوچیں دس سے پندرہ سال کی بچیوں کیلے یہ کتنا خطرناک ہے ۔۔ یہ بچیاں چھ سے سات ڈالر کی گفٹنگ روز وصول کرتی ہیں ۔ یہی سے وہ لوگ انہیں اپنے جال میں پھنساتے ہیں ۔۔ اس ملک میں اس ایشو کو میڈیا پر کیوں نہی ڈسکس کیا جاتا پچھلے ماہ اک کم عمر لڑکی اچانک غائب ہو گی تھی ۔۔ اور بہت تلاش کے بعد پتہ چلا کہ وہ دبئی میں ہے ۔۔۔ وہ دبئی کیسے پہنچے ماں باپ کے بغیر اسکے ڈاکومنٹ کیسے بنے ۔۔ پہلے میں سمجھتا تھا شاید والدین کو علم نہ ہو مگر یہ ہو نہی سکتا اتنے لوگ لائیو پر بیٹھے ہوں روزانہ سات سو ڈالر ا رہے ہیں اور والدین کو پتہ نہ ہو ۔۔ ٹک ٹاک پر پابندی لگانی چاہیے نہی تو کم سے کم اٹھارہ سال سے کم عمر بچے بچیاں اس کو استعمال نہ کر پائیں ۔۔
Saleem Speaks157,154 次观看 • 2 个月前

ویڈیو میں معصوم مظلوم بن کر اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان بیان کرنے والی عورت دانیہ شاہ ہے جو عامر لیاقت کے خلاف انزام لگا رہی ہے ۔۔ عامر لیاقت نے رو رو کر سبکو کہاکہ یہ عورت جھوٹی ہے ۔مگر کسی نے نہی یقین کیا ۔ یہ عورت بہت چالاک تھی اپنی معصومیت کا ڈرامہ رچاتی رہی اخر کار عامر لیاقت کو کھا گی ۔۔ اب لوہے پاڑ کی باری ہے میڈیا پر جو کچھ ا رہاہے اس سے تو یہی لگ رہا ہے کہ یہ سب کھیل اب دانیا شاہ حکیم لوہے پاڑ کے ساتھ کھیل رہی ہے حکیم نے دو نمبر مجن فروخت کر کے بہت پیسہ کما لیا ہے ۔۔ حکیم نے پانچویں شادی کی دانیا شاہ نے نے اسے دھمکی دی ۔۔ اور پھر اچانک سے حکیم گرفتار ہو جاتا ہے ۔۔ حکیم لوہے پاڑ شیطان صفت بندہ ہے اس نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ہو گی ۔۔ مگر اس سب میں حکیم ٹریپ ہوا لڑکی نے اپنی مرضی سے سب کچھ کروایا کیونکہ وہ جیسی ٹک ٹاکر ہے سب کو پتہ ہے وہ کس حد تک جا سکتی ہے حکیم نے جہاں یہ وردات ڈالی ا وہاں پہلے سے کمیرے نصب تھے ۔۔ شنید یہ ہے کہ اب پولیس کے پاس ویڈیوز تصاویر سارے ثبوت موجود ہیں ۔۔ اور کہا جارہا ہے اس سب میں دانیا شاہ اور حکیم کا پرسنل سیکٹری ملوث ہے ۔۔۔ حکیم نے جو کیا اس کو سزا بھگتے گا مگر اداروں کو چاپیے دانیہ شاہ کی بھی چھان بین کی جاے ۔۔
Saleem Speaks145,937 次观看 • 2 个月前