Sardar Mansoor Abbasi's banner
Sardar Mansoor Abbasi's profile picture

Sardar Mansoor Abbasi

@SardarMansoor33,104 subscribers

Regional Information Secretary North Punjab PTI | NA-51 |Coordinator PP 6 | Murree | Kotli Sattian | Kahuta | Kalar Sayedan |With Imran khan | RTs≠Endorsements

Shorts

میرے گھر اور دفاتر پر متعدد چھاپے، احتجاج میں شیل لگنے سے شدید زخمی ہو کر ہسپتال کے ICU تک پہنچا، چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا، اور بے شمار FIR درج ہوئیں۔ لیکن یہ سب تکالیف ہمارے قائد عمران خان کی قربانیوں کے آگے کچھ بھی نہیں۔ یہ سب میرے لیے وفا کا گولڈ میڈل ہیں، اور میں اپنی آخری سانس تک ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ سردار منصور عباسی سینئر نائب صدر شمالی پنجاب

61,024 views

میاں محمد اظہر مرحوم نے این اے 129 کے عوام کے مینڈیٹ اور عمران خان سے آخری وقت تک وفا نبھائی۔ وفات سے صرف ایک ماہ پہلے، شدید بیماری کے باوجود وہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج میں موجود تھے، جہاں پولیس کے پتھراؤ سے بری طرح زخمی ہوئے۔ آج، اسی نشست پر چوہدری ارسلان 23 نومبر کے الیکشن میں عمران خان کے امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں۔ آئیے! اپنا ووٹ قائد عمران خان کی حقیقی آزادی کے نام پر رجسٹر کریں اور میاں اظہر صاحب مرحوم کی جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔

20,059 views

Videos