Sardar Mansoor Abbasi's banner
Sardar Mansoor Abbasi's profile picture

Sardar Mansoor Abbasi

@SardarMansoor32,730 subscribers

SVP North Punjab PTI | NA-51 |Coordinator PP 6 | Murree | Kotli Sattian | Kahuta | Kalar Sayedan |With Imran khan 🇵🇰| RTs≠Endorsements

Shorts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خود نمائی کی انتہا کر دی! میرے حلقہ NA-51 تحصیل کوٹلی ستیاں، یونین کونسل ملوٹ ستیاں میں سرکاری Basic Health Unit پر “مریم نواز کلینک” کی تختی، اپنی اور والد نواز شریف کی تصویر لگا دی۔ عوامی و سرکاری منصوبوں پر ذاتی برانڈنگ شرمناک اور ناقابل قبول ہے!

54,893 次观看

آج آپ کا رونا سمجھ نہیں آیا بی بی! آپ کے پاپا 40 سال اقتدار میں رہے، عوام نے شاہد خاقان اور راجہ اشفاق کو آپ کے پاپا کے نام پر بھر بھر کر ووٹ دیے، مگر ان دونوں نےبھی عوام دشمنی کی انتہا کی۔ مری کا اسپتال 1988، 1990، 1993، 1997، 2008 یا 2013 میں بن سکتا تھا، اُس وقت عوام کا درد کہاں تھا؟ 2007 میں سردار سلیم سابق ناظم ضلع مری نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی سے 200 بیڈ اسپتال منظور کرایا، 300 کنال زمین ٹرانسفرکی گئی، 30 کروڑ فنڈ منتقل ہوا اور سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ مگر 2008 میں آپ کے چچا نے شاہد خاقان اور راجہ اشفاق کے کہنے پر صرف اس لیے یہ منصوبہ منسوخ کر دیا کہ یہ پرویز الٰہی اور سردار سلیم کا منصوبہ تھا۔ اور آج جس منصوبے کا افتتاح آپ کر رہی ہیں، وہ دراصل میرے قائد عمران خان کا دیا ہوا منصوبہ ہے۔ عوام کی صحت پر سیاست کا یہ انتقام مری اور کوٹلی ستیاں کے لوگ آج تک بھگت رہے ہیں

34,865 次观看

میرے گھر اور دفاتر پر متعدد چھاپے، احتجاج میں شیل لگنے سے شدید زخمی ہو کر ہسپتال کے ICU تک پہنچا، چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا، اور بے شمار FIR درج ہوئیں۔ لیکن یہ سب تکالیف ہمارے قائد عمران خان کی قربانیوں کے آگے کچھ بھی نہیں۔ یہ سب میرے لیے وفا کا گولڈ میڈل ہیں، اور میں اپنی آخری سانس تک ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ سردار منصور عباسی سینئر نائب صدر شمالی پنجاب

59,409 次观看

میاں محمد اظہر مرحوم نے این اے 129 کے عوام کے مینڈیٹ اور عمران خان سے آخری وقت تک وفا نبھائی۔ وفات سے صرف ایک ماہ پہلے، شدید بیماری کے باوجود وہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج میں موجود تھے، جہاں پولیس کے پتھراؤ سے بری طرح زخمی ہوئے۔ آج، اسی نشست پر چوہدری ارسلان 23 نومبر کے الیکشن میں عمران خان کے امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں۔ آئیے! اپنا ووٹ قائد عمران خان کی حقیقی آزادی کے نام پر رجسٹر کریں اور میاں اظہر صاحب مرحوم کی جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔

20,052 次观看

NA 51 مری کا قافلہ سردار سلیم خان اور کوارڈینیٹر PP 6 سردار منصور عباسی کی قیادت میں پشاور جلسے کی طرف روانہ

19,821 次观看

ملک تیمور مسعود صدر شمالی پنجاب کی ہدایت پر اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تحریک انصاف شمالی پنجاب کی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔ ظلم کے سامنے خاموشی نہیں، ہم اپنے قائد اور اُن کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں!

20,969 次观看

پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمور مسعود صاحب کے ساتھ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے سینئیر عہدیداران کی اھم امور پر میٹنگ۔ عاشورہ کے بعد عمران خان صاحب کی رہائی تحریک کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

11,869 次观看

Videos