
Siddique Jan SMT
@SdqJaanSMT • 57,801 subscribers
Managed by Social Media Team of Siddique Jan @sdqjaan
Shorts
Videos

🚨🚨🚨نجم سیٹھی کی بڑی پیشگوئی 🚨🚨🚨🚨 میرے پی ٹی آئی کے دوست غور سے سن لیں، وہ وقت دور نہیں کہ پھر خان صاحب کو ایک موقع ملے گا کہ کوئی "گل کر لو" چپ کر کے بیٹھ جاو اپوزیشن میں آرام سے کام کرو، 2029 یا 2030 میں الیکشن ہوں گے ہم گارنٹی دیتے ہیں آپ کو ایک موقع مل جائے گا، یہ آفر پہلے بھی خان صاحب کو ہوئی تھی لیکن خان صاحب کہہ رہے تھے فوری طور پر ہوں، لیکن اب پھر ایک موقع ملے گا ، اب کیا خان صاحب کو کوئی سمجھانے والا ہے کہ آپ کی جو پالیسی ہے وہ فیل ہو گئی ہےاور آپ اپنی پالیسی کو تبدیل کریں، آپ سمجھتے تھے کہ پاکستان اور کمزور ہو جائے گا پاکستان تو بحران سے باہر نکل آیا ہے، اب تو بہت سے مسئلے حل ہونے والے ہیں، آپ تھوڑا کمپرومائز کریں، نجم سیٹھی کی بڑی پیشگوئی
Siddique Jan SMT96,446 Aufrufe • vor 4 Tagen

آپ اقبال آفریدی کو بتائیں کسی کے ساتھ بدتمیزی نہیں کریں گے، ڈی جی کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق میں یقین دہانی کراتا ہوں وہ بدتمیزی نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر نے اقبال آفریدی کی اسمبلی میں معطلی ختم کرنے کی تحریک پیش کی جسے منظور کر لیا گیا
Siddique Jan SMT43,190 Aufrufe • vor 3 Tagen

محسن نقوی کا نام آتے ہیں عادل بازئی کا مائیک بند کر دیا گیا۔ آپ کو موقع دیا تھا 5 منٹ سے زیادہ نہیں دے سکتا، ڈپٹی سپیکر محسن نقوی اس دن آئے تھے ایئر پورٹ پر میٹنگ کرکے چلا گیا آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم وقت ضائع کر رہے ہیں، بلوچستان میں دن میں 30،30 گاڑیاں جلائی جا رہی ہیں، ایک گاڑی کا قیمت 10،10کروڑ روپے مالیت ہے اسی وجہ سے تو آپ کی معیشت تباہ ہو رہی ہے، آپ کے محسن نقوی صاحب آئے تھے، عادل بازئی
Siddique Jan SMT20,933 Aufrufe • vor 3 Tagen

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سہیل آفریدی کی تقریر کے دوران اپوزیشن کی نعرے بازی
Siddique Jan SMT30,289 Aufrufe • vor 5 Tagen

جس آدمی نے ٹرمپ پر گولی چلائی، مجھے یقین ہے اس کی ملاقاتوں پر پابندی نہیں ہوگی، اس سے وکیل اور رشتہ ملاقات کر رہے ہوں گے، یہاں عمران خان نے کیا کیا ہے؟ وزیراعظم رہا ہے، جیل میں ہے ، علامہ ناصر یا بیرسٹر گوہر جا کر ملاقات کر لیں ، وہاں ویسے بھی ان کے کارندے بیٹھے ہوئے ہیں ملاقات میں کیا وہ آسمان گرائےگا ، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
Siddique Jan SMT47,013 Aufrufe • vor 12 Tagen

ایران کہتا ہے ہم ایٹم بم نہیں بناتے، امام خمینی کا بھی فتوی ہے کہ یہ حرام ہے ، آیت اللہ خامنئی کا بھی فتوی ہے کہ حرام ہے بنانا، اس کے باوجود انہوں نے ایٹم بم نہیں بنایا، میں یہ خطرہ محسوس کر رہا ہوں کہ پاکستان کے دشمنوں نے پلان بنایا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کو عوام سے دور کر دیا جائے،ان سے ایسے کام کرائے جائے تاکہ عوام ان سے دور ہو جائے، ہمسایہ ممالک کے ساتھ الجھا دیا جائے، افغانستان کے ساتھ فوری جنگ بند کرنی چاہئے، علامہ ناصر عباس
Siddique Jan SMT373,298 Aufrufe • vor 3 Monaten

میں محسن نقوی کو 2001 سے جانتا ہوں جس وقت میں طلعت حسین اور کاشف عباسی سی این این کیلئے کام کرتے تھے اور محسن نقوی سی این این کے اسٹاف کیلئے گاڑیاں ارینج کرتے تھے، آج وہ اس ملک کے مالک ہیں، مبارک ہو ان کو ترقی پر لیکن مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن انسان کو اتنا تکبر نہیں کرنا چاہئے،جنرل فیض نہیں بننا چاہئے، جنرل فیض کے انجام سے سیکھنا چاہئے، ابصار عالم
Siddique Jan SMT163,266 Aufrufe • vor 1 Monat

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں بچہ اغواء کرنے کی کوشش، بچہ بھاگ کر مسجد میں داخل ہوگیا
Siddique Jan SMT241,727 Aufrufe • vor 2 Monaten

بابر اعظم کا پی ایس ایل کی جیت کا جشن پشاور میں منانے کا اعلان چیئرمین صاحب سے بھی بات کی تھی کہ ہم پی ایس ایل ٹرافی کی جیت کا جشن پشاور میں منائیں گے کیونکہ جب میں چیریٹی کا میچ کھیلنے گیا تھا تو پشاور کے شائقین میں کرکٹ کیلئے ایک الگ جذبہ پایا، وہاں اتنی کرکٹ نہیں ہوتی وہ لوگ اس چیز کو مس کرتے ہیں، بابر اعظم
Siddique Jan SMT152,290 Aufrufe • vor 1 Monat

اگر پیپلزپارٹی نے بات نہ مانی تو پھر مسئلے بن سکتے ہیں، ن لیگ چاہتی ہے کہ کابینہ آجاو، لڑائی جھگڑے نہ کرو، مل جل کر کام کرو، گلگت میں دونوں مل کر چلا لیتے ہیں، لیکن پیپلزپارٹی وفاقی حکومت میں نہیں آنا چاہتی،وہ کہتی ہے اس صورت میں آئیں گے پہلے پتر (بلاول بھٹو) کو بناو وزیراعظم، جو ہونا نہیں ہے، نجم سیٹَھی
Siddique Jan SMT15,417 Aufrufe • vor 4 Tagen

حکومت پاکستان نے پٹرول اور ذیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، اے آر وائی نیوز
Siddique Jan SMT212,373 Aufrufe • vor 2 Monaten

میرے کسی فنکشن میں گفتگو کے دوران کہے گئے ایک جملے کو وائرل کیا جا رہا ہے جس میں یہ کہتا ہوا سنائی دیتا ہوں کہ پاپولریٹی کوئی اتنی بڑی بات نہیں، حسن بھی اتنے پاپولر ہیں جتنے کے یزید، یہ دوسری بات ہے کہ اچھے لفظوں میں کون یاد ہو رہا ہے اور برے لفظوں میں، میں بچوں کو سمجھا رہا تھا کہ حسینی قافلے میں شامل ہونا ہے یزیدی نہیں۔سہیل احمد کی وضاحت آ گئی
Siddique Jan SMT233,341 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جو ساری پہلے توجہ ہمارے اوپر تھی وہ آخری وقت میں قطریوں نے تھوڑی سی چوری کر لی۔ سینئر صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مجھے نظر آرہا تھا کہ ایران نہیں جائے گا ایران چلا جاتا تو بہت بڑی کمٹمنٹ ہوجاتی، ایران کو اس بات کا احساس ہے کہ اس معاہدے اندر بہت سارے مسائل ہیں، اس لئے اس کو ڈیجیٹل کیا گیا، یہاں امریکیوں نے پاکستانیوں کو کہہ دیا تھا کہ ہم آ رہے ہیں تو آپ بھی پہنچیں، ہم تو ویسے بھی دلچسپی لے رہے تھے کہ ہم نے شکل دکھانی ہے، یہ نہ ہو وہ بھول جائیں، یہ بھی شک تھا کہ قطری جو ہیں، یہ نہ نمبر لگوا لیں، آخری وقت پر قطریوں نے نمبر لگوانے کی کوشش کی، انہوں نے میڈیا میں جو بریفنگز دی کہ پاکستان کی کوشش آخر میں آکر ذرا رک گئی تھی، پھر ہم نے اسے دھکا لگایا، ویسٹرن میڈیا پر ہمیں بریفنگ دینی چاہئے تھی جو ہم نے نہیں دی۔
Siddique Jan SMT12,510 Aufrufe • vor 4 Tagen