
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
@SenatorMushtaq • 307,034 subscribers
Former Senator | Patron @Pak_PalForum | 🇵🇰🇵🇸 | Chairman Pakistan Rights Movement |🇵🇰 Rights | Resistance | Reform | Gaza Siege breaker 🇵🇸
Shorts
Videos

پیارے Gen-Zee تیاری پکڑو۔۔۔،اب راولاکوٹ پر جا کر رکیں گے،ان شاءاللہ۔ پیر،3 اگست کو صبح 10 بجے تاریخی انسانی امدادی قافلہ، امن کے سفید جھنڈوں کیساتھ ایف 10 مرکز اسلام آباد سے راولاکوٹ جائے۔ گا اور محاصرہ توڑے گا،ان شاءاللہ۔۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان159,046 просмотров • 1 месяц назад

کل صبح 10 بجے 28 جولائ کو اسلام آباد،پاکستان رائٹس موومنٹ کے سنٹرل سیکریٹریٹ ایف 10 مرکز سے راولاکوٹ ،سفید جھنڈوں،پاکستان و کشمیر کے جھنڈوں کیساتھ تعزیت،امن ،صلح ،تعزیت اور اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر جاونگا،ان شاءاللہ سیاسی قائدین، وکلاء، صحافیوں، انسانی حقوق تنظیموں سے راولاکوٹ سانحے ہر آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان127,115 просмотров • 1 месяц назад

آزاد ہتن پل پر آزاد کشمیر میں داخل نہیں ہونے دیا ،یہ آزاد کشمیر حکومت کی فاشزم ہے،میں اظہار یکجہتی، تعزیت اور صلح کیلئے جارہا تھا،کیا لاڑکانہ کے لاڈلے اور رائیونڈ کے لاڈلی کے علاوہ کسی کو کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان102,369 просмотров • 1 месяц назад

ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔ آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔ بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن #SupportGaza #NationRejectsTrumpDeal
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان622,091 просмотров • 11 месяцев назад

تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان553,502 просмотров • 11 месяцев назад

ایران پر اسرائیلی، امریکی حملہ۔۔۔۔۔پاکستان کو یہ 3 اقدامات فوری کرنے چاہئے۔ 1-افغانستان کیساتھ فوری جنگ بندی،تناو کا خاتمہ، تعلقات کو نارمل بنانا 2-اپنے ملک/گھر کو آرڈر میں کرنا،رول آف لا،سیاسی قیدیوں کی رہائی، سیاسی اور قومی یکجہتی کاحصول 3-اسرائیل،امریکہ کی مذمت، کھل کر ایران کے ساتھ ان کے دفاع و بقا کی جنگ میں کھڑا ہونا،عالم اسلام کو متحد کرنا کہ قبلہ اول،حرمین شریفین کو حقیقی خطرہ ہے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان251,615 просмотров • 6 месяцев назад

عمران خان کے بہنوں پر تشدد۔۔۔دسمبر کے مہینے میں رات کے 2 بجے اڈیالہ جیل کے سامنے اپنے بھائی کی ملاقات کیلئے آئے نہتے بزرگ خواتین پر بدترین تشدد سے ثابت ہوگیا کہ یہ حکومت اور اس کے سرپرست ذہنی مریض ہیں،عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائی سے ملاقات کا مطالبہ ایک آئینی، قانونی انسانی حقوق پر مبنی مطالبہ ہے،عمران خان کی بہنوں ہر واٹر کینن سے حملہ کرنا،سڑک یر گرانا،پتھر پھینکنا اور تشدد کرنا بدترین فسطائیت اور حکومتی دہشتگردی ہے،بندوقوں والے نہتے خواتین سے ڈر رہے ہیں، ظلم اور جبر کیخلاف جدوجہد میں عمران خان اور ان کے خاندان کا ساتھ دیتا رہوں گا۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان328,753 просмотров • 8 месяцев назад

اب تک کی اطلاعات کے مطابق بنوں امن پاسون میں فوج اور سیکورٹی فورسز کی سیدھی فائرنگ سے 2 افراد شہید اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ گولیوں سے نفرت بو رہے ہیں۔ امن کے لیے نکلنے والے پرامن مظاہرین پر فوجسیدھی گولیاں چلائی ہیں انہوں نے پاکستان کے جغرافیے اور یکجہتی کے اوپر حملہ کیا ہے۔ میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔ یہ سرکاری ریاستی دہشتگردی ہے۔ #Bannu Government of Pakistan Shehbaz Sharif DG ISPR Hamid Mir حامد میر Imran Riaz Khan Syed Talat Hussain Kamran Khan Kashif Abbasi Ansar Abbasi Ministry of Information & Broadcasting
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان741,493 просмотров • 2 лет назад

فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔ اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔ موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔ #SupportGaza Government of Pakistan Shehbaz Sharif DG ISPR
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان335,759 просмотров • 11 месяцев назад

راولاکوٹ مظفر آباد لانگ مارچ پر گولیاان چلانا افسوسناک ہے،اس بدترین حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں، حکومت فوری طور پر طاقت کا استعمال بند کرے،پرامن مظاہرین کو مظفر آباد لانگ مارچ منعقد کرنے دیں، جبر ،تشدد اور تکبر کو شکست ہوگی،جیت عوام اور مزاحمت کی ہوگی،ان شاءاللہ
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان43,929 просмотров • 1 месяц назад

کل رات 15 ڈرونز اور 10 حملے ۔۔۔لیکن ہمارا عزم توانا ہے،ہم جھکیں گے نہیں، ہمارا حوصلہ بلند ہے اور ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے پرامن، قانونی انسانی امدادی کاروان پر اسرائیلی نسل پرست ناجائز ریاست کی ڈرون حملوں کا عالمی برادری نوٹس لے۔حکومت پاکستان اس مسلے کو عالمی فورمز پر اٹھائے۔ غزہ ہم آرہے ہیں ۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان327,273 просмотров • 11 месяцев назад

الحمدللہ اللہ اکبر کبیرا ہم محاصرہ شکن ہیں، محاصرہ شکن بنیں گے ان شاءاللہ چند گھنٹوں میں اٹھارہ سالہ انسانی محاصرے کو توڑنے والے ہیں ان شاءاللہ (بذریعہ ایڈمن: گرفتاری سے قبل موصول ہونے والا آخری ویڈیو میسج) #GlobalSumudFlotilla #NationRejectsTrumpDeal #NetanyahuLeague
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان318,405 просмотров • 11 месяцев назад

ہر گزرتے لمحے کیساتھ ہم غزہ کے قریب ہورہے ہیں الحمدللہ۔ سمندری طوفانوں سے بخیریت نکل آئے اور اب یونانی جزیرہ کریٹی ہماری منزل ہے،اور پھر تیسرا اور فیصلہ کن مرحلے کریٹی سے غزہ کیطرف۔۔۔ان شاءاللہ۔ دعائیں کریں، آواز اٹھائیں۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla #PakMustGuardTheFlotilla #ProtectGlobalSumudFlotilla
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان321,175 просмотров • 11 месяцев назад

حمیرا طیبہ Humaira Tayyaba فاونڈر سیو غزہ SaveGazaCampaign #FreeUNVeto نہ دہشتگرد ہیں اور نہ قانون شکن ہیں۔ وہ اپنے 13 سالہ بچے اور سیو غزہ کے کارکنان کے ساتھ غزہ کے لیے پرامن مظاہرہ کر رہی ہیں۔ ایس ایچ او عمران نصیر اور پولیس کا رویہ، تکبر اور بدتمیزی ملاحظہ کیجئے۔ سیو غزہ کے کارکنان پر تشدد کیا گیا اور خواتین سے بدتمیزی کی گئی۔ لگتا ہے پنجاب پولیس Punjab Police Official کو بدتمیزی اور گالیوں کی خصوصی تربیت دی جاتی ہے۔ ملتان میں بھی پولیس نے سیو غزہ کے کارکنان کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ کیا فلسطین کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟ گرفتاریوں، تشدد سے نہیں ڈرتے۔ فلسطین، غزہ کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ پنجاب حکومت Government of Punjab معافی مانگے اور گرفتار شدگان کو رہا کرے۔ #gaza #palestine Maryam Nawaz Sharif
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان595,938 просмотров • 2 лет назад