Shafiq Ahmad Adv's banner
Shafiq Ahmad Adv's profile picture

Shafiq Ahmad Adv

@ShafiqAhmadAdv3141,996 subscribers

The Daring Advocate

Shorts

ہمیں تو چائنیز یا ان کورین کا اتنا پتہ نہیں چلتا کہ ھنس رہے ہیں یا رو رہے ہیں، سو رہے ہیں یا جاگ رہے ہیں لیکن چھوٹے ڈان کی نظر اتنی تیز ہے کہ اتنے لوگوں میں بھی اسے پیچھے سوتا ھوا بندہ نظر آگیا اور شاید اسی لئے سب چھوٹے ڈان سے ڈرتے ہیں کہ اسکی نظر سے کوئی میزائل نہیں بچ سکتا

183,408 views

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بھٹی کا کون سا معاون انتہائی بڑے منہ والا ہے؟

51,800 views

میرا چونکہ مذھب پر ہاتھ بہت زیادہ تنگ ہے لہذا اس جنگی ماحول میں ایک مذھبی سوال پوچھنا ہے کہ رمضان کا مہینہ ہے لہذا مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق مرنے والے پاکی اور افغان فوجی بغیر بریک سیدھا جنت جائیں گے تو کیا وہاں الگ الگ پورشن میں رکھا جائے گا؟ سالے وہاں بھی لڑ نہ پڑیں

150,611 views

عمران خان کو جیل سے ھسپتال پہنچانے کے لئے شروع کیا گیا دھرنہ ختم ھوکر اور نہا دھو کپڑے بدل کر ہائیکورٹ پہنچ گیا ہے لہذا PTI کے کارکن اپنے لیڈرز سے امیدیں چھوڑ کر پانچ وقت نماز کے بعد دعا مانگیں کہ فوج اور ن لیگ کی دوبارہ لڑائی ھوجائے اور فوج کو پھر سے عمران خان کی ضرورت پڑ جائے

89,757 views

پولیس اسٹیشن پر حملہ ایک بندہ کرتا ہے اور چار طرف کیمرہ سے حملے کی وڈیو بناتے ہیں بشیرے سائنسدان کے لونڈے کی بےبسی والی گفتگو سے لگ رہا ہے کہ اسے حملے سے زیادہ اس بات کا افسوس ھورہا ہے کہ ایسی فلمسازی تو پاکی فوج کا دھندہ تھا اور اب فوج کے شاگردوں طالبان نے بھی وہی شروع کردیا ہے

27,497 views

زندگی میں انتہائی بدترین دور دیکھا ہے،موت کو انتہائی قریب سے دیکھا ہے لیکن ہمیشہ ہمت سے کام لیا،جینے کی خواہش میں موت کو چکمہ دے دیا اور کبھی خودکشی کا خیال پاس سے نہیں گزرا ہے لیکن جب جب ایسی وڈیوز دیکھتا ھو تو پتہ نہیں کیوں فوت ھو جانے کو جی چاہتا ہے

227,412 views

ایران اسرائیل جنگ چار دن کی ہے اور اسکے بعد رُکنی ہی ہے کیونکہ اسرائیل نے جھٹکا دینا تھا، دے لیا اور ایران نے چار چھ دن پٹاخے چلانے کے بعد سکون سے بیٹھ جانا ہے البتہ جو لوگ اس وقت عرب ممالک کو جگتیں لگا رہے ہیں، وہ ٹرانزٹ پر بھی ان ممالک سے گزرے تو انھوں نے پکڑ کر بیٹھا لینا ہے

103,472 views

بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ 10 روز میں 23 کاروائیوں میں پنجابی قابض فوج کے 16 اہلکاروں کے پلاٹ کنفرم کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن پنجابی فوج کا سارا زور پُرامن سیاسی کارکنوں پر چلتا ہے۔ بہرحال پنجابی فوجی اسی طرح کتے کی موت مرتے رہیں گے اور بلوچستان نے ایک دن آزاد ھونا ہی ھونا ہے

39,591 views

بلوچستان کے مقامی میڈیا مطابق جعفر ایکسپریس پر کوئٹہ حملے میں ہلاک ھونے والے فوجی اہلکاروں کی تعداد 27 بتائی جارہی ہے اور ان میں 19 فوجی اہلکار سات سات بہنوں کے اکلوتے بھائی اور 8 کی عید کے بعد شادی تھی لیکن خیر مجھے تو یہ خبر غلط لگتی ہے

58,141 views

تیری کوئی گرل فرینڈ ہے؟ نہیں جی، ہماری کہاں کوئی گرل فرینڈ ھونی ہے، ہمارے تو بس پاجامے سائیکل کی چین میں پھنستے ہیں، کوئی لڑکی ہمارے ساتھ نہیں پھنستی ہے #HappyValentinesDay2026

103,928 views

ائیر فورس چیف مسجدوں میں خطبے دینا شروع ھوگیا ہے لہذا ریٹائرمنٹ کے بعد دھندہ ٹھیک چل جائے گا

88,577 views

ایران ہو یا اسرائیل ۔۔۔ یہ جنگ نہیں، قتلِ عام ہے! معصوم بچوں کی لاشیں، عورتوں کی چیخیں، ملبے تلے سسکتی زندگیاں… اور یہ سب تمہاری خونخوار سیاست کا نتیجہ ہے! جو جنگ سویلین کو نگل جائے، وہ ظلم ہے، دہشتگردی ہے، لعنت ہے ایسی درندگی پر! انسانیت شرمندہ ہے!

193,381 views

اچانک وڈیو سامنے آئی اور آج پہلی دفعہ دھیان سے دیکھی کیونکہ کسی بھی انسان کے لئے یہ مناظر انتہائی شرمناک ہیں کہ ایک سابق وزیراعظم کو دھکے دیتے چپیڑیں مار کر لیجایا گیا لیکن خیر وڈیو دیکھنے کے بعد سوچ رہا تھا کہ جیسے جیل میں حالات ہیں،اب تو خان صاحب کے سارے بال اُڑ گئے ھوں گے

61,285 views

سال 2025 ختم ھوگیا اور نیا سال شروع ھوگیا لیکن ایک گتھی نہیں سلجھ سکی کہ جب میزائل فائر ھوا تو منیرا مارشل ڈر کر فصلوں سے بھاگا کیوں تھا؟ اگر ڈر لگتا تھا تو سالا قریب جاکر بیٹھا ہی کیوں تھا؟

94,323 views

پاکستانی سُنی مسلمانوں سے سوال ہے کہ رمضان کے مہینہ ہے اور آج کراچی میں امریکی سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں مرنے والے شیعہ مظاہرین جنت جائیں گے یا جہنم؟ چیک کرنا ہے کہ جنت کا دروغہ سُنی ہے یا شیعہ !!!

72,807 views

شریف فیملی کی شادیوں میں کیپٹن ر صفدر نظر آتا ہے ورنہ تو یہ بچارا راجہ بازار پنڈی کسی پھٹے پر بیٹھا ٹوٹے کپ میں چائے پیتا ہی نظر آتا ہے

190,708 views

جیسے بھٹو کا خیال تھا کہ اسے پھانسی دی گئی تو ہمالیہ روئے گا،ایسی ہی خوش فہمی عمران خان کو تھی کہ اسے گرفتار کیا گیا تو 30 سالہ جدوجہد سے تیارکردہ اسکے جانثار جرنیلوں کی ٹانگیں اوپر کرکے الٹا لٹکا دیں گے لیکن جرنیلوں نے اس بچارے کو لنگڑا کانا کردیا لیکن یہ سالے ٹک ٹاک بنا رہے ہیں

68,225 views

نئی انڈین فلم Dhurandhar کے چرچے سوشل میڈیا پر ہورہے ہیں لیکن انڈینز کا پاکستان بارے علم بہت ناقص ہے کیونکہ ہر جگہ چوھدری اسلم کو پنجابی کہا جارہا ہے حالانکہ یہ سواتی تھا اور اصل نام تھا اسلم خان سواتی البتہ کرتوت اور ذہنیت پنجابی فوج والی تھی

85,287 views

اسے بنوں کینٹ پر طالبان کا حملہ نہیں بلکہ شاگردوں کا اپنے ٹریننگ سینٹر اور مادر علمی پر حملہ کہا جاسکتا ہے اور ایک بات پوچھنی تھی کہ جب طالبان باہر سے حملہ کرتے ہیں تو اندر رہائش پذیر طالبان اپنی استاد فوج کے ساتھ ھوتے ہیں یا باہر والے اپنے بھائیوں کے ساتھ؟

151,408 views

Videos