
Shafiq Ahmad Adv
@ShafiqAhmadAdv3 • 142,594 subscribers
The Daring Advocate
Shorts
Videos

سہیل آفریدی تورا بورا کی پہاڑیوں میں چھپا ھوا تھا اور پاکی فوج نے ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرلی لیکن اُسکی لوکیشن نہیں مل رہی تھی اور پھر فوج نے مولانا فضل الرحمن سے مدد لی اور مولانا نے سہیل آفریدی کو پشاور بُلا کر گرفتار کروا دیا۔ ابھی تک یہ سٹوری مارکیٹ میں نہیں آئی؟
Shafiq Ahmad Adv190,232 次观看 • 5 天前

غیرآئینی طور پر گورنر راج یا ایمرجنسی لگی ہے تو ختم بھی ھوسکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ PTI میں ایک بھی قابل انسان نہیں ہے جوکہ کسی پلان پر چل کر منیرے مارشل کی ناک میں دھواں کردے اور جب تک اس وکیل جیسی روح PTI لیڈران میں نہیں آجاتی تب تک PTI کے مقدر میں صرف چپیڑیں ہی ہیں
Shafiq Ahmad Adv142,089 次观看 • 7 天前

اس بلال غوری کو ایسے لگتا ہے کہ جب کسی FIA یا فوجی اہلکار کو کسی کو بلاوجہ چپیڑیں مارنے کو دل کرتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ جاؤ، بلال غوری کو اٹھا لاؤ اور اس پر چپیڑوں کی پریکٹس کرتے ہیں ورنہ یہ مجہول سا یوٹیوبرز تو بچارا سارا دن پاکی فوج کے ترانے گاتا ہے لہذا وجہ پریکٹس ہی ھوسکتی ہے
Shafiq Ahmad Adv148,655 次观看 • 1 个月前

پوری دنیا کا میڈیا اسلام آباد پہنچ چکا ہے لیکن مذاکرات والی جگہ کے قریب بھی کوئی بندہ نہیں پہنچ سکتا کیونکہ پاکستان کے علاوہ امریکی اور ایرانی سیکیورٹی اہلکار بھی موجود ہیں البتہ اسد طور اور صدیق جان مذاکراتی کمرے کی میز نیچے پہنچ سکتے ہیں لیکن بس چوہے پکڑنے والی کڑکی نہ لگائی ھو
Shafiq Ahmad Adv251,895 次观看 • 6 个月前

فواد چوھدری وفاقی وزیر رہا ہے اور سارا دن کُتے کی طرح بھونکتا ہے اور ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے عقلمند آدمی ہے لیکن اسکے علم کا یہ حال ہے کہ PTM ایک مکمل غیر پارلیمانی انسانی حقوق کی تنظیم ہے اور الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹر تک نہیں ہے اور الیکشن میں حصہ لینے والا PTM کا کور کمیٹی ممبر نہیں بن سکتا ہے اور اسی غیرپارلیمانی ایشو کی وجہ سے محسن داوڑ نے 2021 میں اپنی الگ سیاسی جماعت بنا لی تھی لیکن یہ سالا 2022 کی عدم اعتماد ایک غیر پارلیمانی تحریک پر ڈال رہا ہے
Shafiq Ahmad Adv15,338 次观看 • 11 天前

بلوچ سرمچاروں نے گوادر کوسٹ گارڈ پوسٹ پر خودکش حملے کی وڈیو میڈیا کو جاری کردی ہے، مجھے تو وڈیو دیکھ کر خوف آرہا ہے، نجانے کون سا بارود استعمال کیا کہ 2 منٹ میں پوری پوسٹ بھسم ھوگئی،کوسٹ گارڈ والوں کا تکہ کباب کیا بلکہ سرمہ بن گیا ھوگا توبہ توبہ، ایسی کتے کی موت خدا کسی کو نہ دے
Shafiq Ahmad Adv101,908 次观看 • 3 个月前

یہ ایک ایٹمی ریاست اور دنیا کی چھٹی بڑی فوج کا وزیر ہے اور ہر ملک کے اس لیول کے وزیر کو سخت سیکیورٹی ایشو ھوتے ہیں لیکن یہ کٹی پتنگ کی طرح “کنی “ کھاتا سڑکوں پر کھجل ھوتا پھرتا ہے اور شاید اس نے اپنے معاملات اللہ کے سپرد کئے ھوئے ہیں کہ جب مقدر میں چپیڑیں ھوئیں تو پڑ ہی جانی ہے
Shafiq Ahmad Adv174,653 次观看 • 6 个月前

قاسم خان کی 27 ستمبر کو عمران خان پر مبینہ حملے اور مارچ موخر کرنے کی اپیل اور اب سہیل آفریدی کا ایک ہفتے کے لئے مارچ موخر کرنے سے ایک بات ذہن میں آرہی ہے کہ منیرے مارشل کا پلان صرف 27 ستمبر کا تھا،اب کوئی پلان نہیں بنے گا؟ یا PTI لیڈرز جس طرح عمران خان کو چ بنارہے ہیں تو قاسم خان کو بھی چ بنا کر پوسٹ کروالی ہے
Shafiq Ahmad Adv23,695 次观看 • 23 天前

جنوبی وزیرستان میں ایک SHO نے بغیر وارنٹ ایک گھر پر ریڈ کیا اور اہل علاقہ نے SHO اور اہلکاروں کو گرفتار کرلیا اور اب پولیس اہلکار پشتون روایات کے مطابق دو دنبے اور صلح کا پیغام لے کر اپنا SHO رہا کروانے آگئے ہیں۔ جنوبی والوں آج واقعی چس کروا دی ہے اور اسی طرح متحد رہو
Shafiq Ahmad Adv461,599 次观看 • 2 年前

آصفہ زرداری نے ایک ہائی پروفائل میٹنگ میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو عمر قید سُنائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ھوئے اپنے وزیراعلی سرفراز بگتی کو ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور دیگر BYC لیڈران کے خلاف مقدمات فوری واپس لینے اور آج ہی رہا کرنے کی ہدایت کردی ہے اسکے بعد میری آنکھ کھل گئی تھی
Shafiq Ahmad Adv91,132 次观看 • 3 个月前

پاکستان میں فواد چوھدری سے گھٹیا صرف ایک انسان ہے اور وہ فواد چوھدری خود ہے اور یہ خود بتا رہا ہے کہ پاکستان War Economy پر چلتا رہا ہے۔ اور اسی ڈالری جنگ نے پختونخواہ کو راکھ کا ڈھیر بنادیا ہے اور یہی گھٹیا انسان اب اس دھشتگردی کا ذمہ دار پشتونوں کو کہتا ہے #StopStateTerrorism
Shafiq Ahmad Adv25,953 次观看 • 28 天前
1:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دونوں ممالک کی فوج کو بلوچ سرمچاروں سے ٹریننگ لینی چاہیے کہ پاکی فوج پر حملہ کیا،اقبال کے شاہین فضا میں اُڑائے اور اُن اُڑتے شاہینوں کی وڈیو بنائی تاکہ کوئی شک و شبہ نہ رہے اور قصہ ختم لیکن ادھر دونوں ممالک،دونوں ممالک کا میڈیا اور دونوں ممالک کی عوام صرف جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے
Shafiq Ahmad Adv309,227 次观看 • 1 年前