Shah e Rawan's banner
Shah e Rawan's profile picture

Shah e Rawan

@shaherawan121,677 subscribers

my YOUTUBE Channel https://t.co/M8IG3RBvGE

Shorts

پہلے ہم لاہور آتے تھے تو کہتے تھے ہم شہر سے ائے ہوئے ہیں لاہور والے کراچی آتے تو ہم کہتے بتیاں دیکھنے شہر آئے ہیں اب لگتا ہے ہم کراچی سے بتیاں دیکھنے لاہور آئے ہیں لاہور کراچی کا موازنہ اب رہا ہی نہیں لاہور انٹرنیشنل سٹی بن چکا ہے۔ جیو ٹی وی شو کے میزبان تابش ہاشمی BBC News اردو

پہلے ہم لاہور آتے تھے تو کہتے تھے ہم شہر سے ائے ہوئے ہیں لاہور والے کراچی آتے تو ہم کہتے بتیاں دیکھنے شہر آئے ہیں اب لگتا ہے ہم کراچی سے بتیاں دیکھنے لاہور آئے ہیں لاہور کراچی کا موازنہ اب رہا ہی نہیں لاہور انٹرنیشنل سٹی بن چکا ہے۔ جیو ٹی وی شو کے میزبان تابش ہاشمی BBC News اردو

235,422 Aufrufe

میں kpk میں رینٹ گاڑی میں سفر کررہا تھا ڈرائیور گاڑی کا مالک تھا میں نے دوران گفتگو پوچھا کس کی حمایت کرتے ہو؟ بولا نواز شریف کی، میں نے کہا وجہ کیا ہے؟کہنے لگا صرف ایک وجہ ہی سن لو۔۔۔۔۔۔۔👇

میں kpk میں رینٹ گاڑی میں سفر کررہا تھا ڈرائیور گاڑی کا مالک تھا میں نے دوران گفتگو پوچھا کس کی حمایت کرتے ہو؟ بولا نواز شریف کی، میں نے کہا وجہ کیا ہے؟کہنے لگا صرف ایک وجہ ہی سن لو۔۔۔۔۔۔۔👇

71,637 Aufrufe

Videos

shaherawan1's profile picture

"پاکستان کے قابل فخر سپوت ❤️ " 12 مئ 2018 کو ایک ایسا شخص یہ دنیا چھوڑ گیا جس کے بارے میں شاید نوجوان نسل بالکل نہیں جانتی، پاکستان ہاکی کے سنہرے دور کے کپتان اور لیجنڈ منصور احمد صرف 49 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ دل کے عارضے کے سبب کراچی کے ہسپتال میں داخل تھے، منصور احمد 1986 تا 2000 گول کیپر اور پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان کے طور پر کھیلے انہوں نے 338 بین الاقوامی میچ کھیلے۔ تین اولمپکس کھیلے اور 1992 کے اولمپک میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ منصور احمد نے لگاتار تین ورلڈ کپ کھیلے اور 1994 کا ورلڈ کپ ہاکی چیمپئن شپ (ورلڈ کپ) جیتا۔ 1990 ورلڈ کپ ہاکی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ بھی اپنے نام کیا۔ انھوں نے دس چیمپئنز ٹرافی کھیلیں اور 1994 میں گولڈ میڈل جیتا تین ایشین گیمز کھیلے اور 1990 بیجنگ (چین) میں سونے کا تمغہ جیتا اپنے کیریئر میں انہوں نے بین الاقوامی ہاکی ٹورنامنٹس میں 12 گولڈ، 12 سلور اور 8 کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ انہیں 1996 میں آل ایشین سٹارز ہاکی ٹیم کا رکن قرار دیا گیا اور 1994 میں ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کا رکن بھی قرار دیا گیا۔ ان کی شان نے 1994 میں انہیں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنFIH نے دنیا کا بہترین گول کیپر قرار دیا۔ وہ4 بار ٹورنامنٹس میں بہترین گول کیپر قرار دئے گئے وہ 1996 کے اٹلانٹا (یو ایس اے) اولمپکس میں پاکستانی دستے کے پرچم بردار تھے۔ ہاکی کے میدان میں ان کی شاندار کارکردگی پر حکومت پاکستان انہیں 1994 میں پرائیڈ آف پرفارمنس (اعلیٰ ترین سول ایوارڈ) سے نوازا منصور بطور کوچ ہاکی سے وابستہ رہے وہ 2000 میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے قومی ہاکی کوچ تھے۔ انہیں 2014 میں بنگلہ دیش کی قومی ہاکی ٹیم کا اسپیشلسٹ گول کیپر کوچ مقرر کیا گیا۔ وہ 2010 میں پاکستان ہاکی فیڈریشن ہاکی اکیڈمیز کے ڈائریکٹر بھی مقرر ہوئے۔ انھوں نے ہائی پرفارمنس کوچنگ ڈپلومہ کی ڈگری حاصل کی۔ انہیں خصوصی اولمپکس لاس اینجلس 2015 کے مہمان کے طور پر بھی مدعو کیا گیا تھا۔ انہیں دوحہ فٹ بال ورلڈ کپ 2022 قطر کے اسپیکر کے طور پر چنے جانے کا اعزاز حاصل ہے۔ (لیکن زندگی نے اتنی مہلت نہ دی💔😢)

Shah e Rawan

1,015,278 Aufrufe • vor 2 Jahren

shaherawan1's profile picture

27 مارچ 2024 کو میں نے اپنے اگلے مشن کے لئے گورنمنٹ پرائمری اسکول منگھوپیر کو چنا تھا، دوستو! میں زیادہ تر ابتدائی کلاسوں کے بچوں پہ توجہ دیتا ہوں کیوں کہ وہ ناسمجھ ہوتے ہیں وہ پرائیویٹ اور گورنمنٹ اسکولوں کے فرق کی وجہ سے احساس محرومی کا شکار ہوسکتے ہیں زیادہ تر کم آمدنی والے غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں،میں انہیں اپنی استطاعت کے مطابق بہترین ماحول فراہم کرتا ہوں جو بظاہر ایک پرائیویٹ اسکول جیسا ہی ہوتا ہے☺️ الحمداللہ میرا پروجیکٹ-9 مکمل ہوچکا ہے اس پروجیکٹ میں تمام بچوں کو نیا ماحول نیا پلے ایریا، اسٹیشنری، اسکول بیگز فراہم کئے گئے علاوہ ازیں 50 بچوں کو مکمل یونیفارم اور شوز فراہم کئے گئے، براہ کرم یہ تین منٹ کی ویڈیو دیکھیں اس میں ساری تفصیل دیکھیں، اگر اپ کو اچھا لگے تو قوم کے مستقبل کے معماروں کو تعلیم کی راہ میں آسانیاں فراہم کرنے میں میرا ساتھ دیجئے مجھے اپکے تعاون کی ضرورت ہے، یاد رکھیں ایک اکیلا اور دو گیارہ ہوتے ہیں❤️

Shah e Rawan

10,084 Aufrufe • vor 2 Jahren

Keine weiteren Inhalte verfügbar