Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ😍 براہ کرم آخری جملہ ضرور سنئے گا♥️
33,151 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
12 Kommentare

زبردست شاہ صاحب اللہ پاک اس میں برکت دیں تھوڑی سی میرےخیال میں مس انڈرسٹینڈنگ ھےیہ ایئر پورٹ لیٹ توھوالیکن2018میں اوپن نئیں ھوناتھا کیونکہ اس پہ کام ہی2019میں شروع ھوا۔ آپکےپاس بہترمعلومات ھیں تولازمی شیئرکیجیئے کسی بیٹھک میں ضروراس بات کوڈیفنڈکرناپڑیگا پھربھی شکریہ نوازشریف

2017 کی ذلالت میں سب کچھ رک گیا ورنہ 2018 کے الیکشن سے پہلے افتتاح کرتے،

- Countdown out now

آپ گھومنے پھرنے کے قابل ہو گئے ہیں؟

الحمداللہ 😍

زبردست کاوش کے لیے شکریہ شاہ رواں 👏👏🤩🤩🥳🥳

ویلکم جناب 🥰

اگر آپ اتنے کٹر یوتھیے ہو کر بھی شکریہ نواز شریف کہہ سکتے ہیں تو پھر کیا ہم عام یوتھیوں کے دوبارہ انسان بننے کا سوچ سکتے ہیں؟؟؟

اب تو انصافیز بھی ڈنکے لی چوٹ پہ کہہ رہے شکریہ نواز شریف 😋😍😍

ہم نواز شریف کے اچھے کاموں ہو سراہتے ہیں ساتھ ساتھ کیوٹ پٹوارنوں کو بھی🙈

ماشاءاللہ بہترین، آپ کی طرح کون میاں صاحب سے محبت کرسکتا ہے کہ گوادر ائیرپورٹ پہنچ بھی گئے اور ہم سب تک وہاں کا منظر پہنچایا @MaryamNSharif

@MaryamNSharif ابھی تو مزید فوٹو شیئر کروں گا😍😍
