Shahid Hussain's banner
Shahid Hussain's profile picture

Shahid Hussain

@ShahidHussainJM • 15,641 subscribers

Journalist as a Court Reporter worked @92newschannel @Jaagnews @Aapnews @BOLNETWORK working @92newschannel

Shorts

پشاور: لیفٹینٹ کمانڈر (ر) کاشف آفتاب عباسی نے اے آئی جی آپریشنز، سینٹرل پولیس آفس پشاور کا چارج لے لیا۔ نوٹ: میوزک انہی کی طرف سے لگا ہوا ہے

185,645 views

بریکنگ اپڈیٹ کراچی ڈیفنس کے علاقے چھوٹا بخاری کمرشل ایریا میں خواتین کے درمیان جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والی خاتون نور العین کی اہم ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں نور العین کو زخمی اور خوفزدہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ نور العین کا کہنا ہے کہ میری ناک اور منہ سے خون نکل رہا ہے، آنکھ پر بھی زخم ہے، میرے بال نوچ دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ڈیفنس خیابانِ بخاری کے فلیٹ میں خواتین کے جھگڑے کے معاملے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی، واقعے کو 9 روز گزرنے کے باوجود پولیس کی جانب سے تاحال کوئی واضح مؤقف سامنے نہیں آسکا۔ نئی فوٹیج میں پولیس اہلکار ایک نوجوان کو گھسیٹتے ہوئے لے جاتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ موقع پر ایک سرکاری ویگو بھی موجود نظر آ رہی ہے۔

713,180 views

بریکنگ اپڈیٹ کراچی ڈیفنس، خیابان بخاری میں خواتین کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں، جس میں ایس ایس پی کی رشتہ دار خاتون مریم علی رضا نے ایک خاتون اور ان کے بھائی پر ڈمبل سے حملہ کیا، ایک اور ہولناک موبائل فوٹیج سامنے آئی ہے۔

495,423 views

سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم نے ملنے ایوارڈز سجا کر آج ایک ویڈیو جاری کی ہے اور آخر میں کہا۔۔۔۔۔۔۔۔

47,659 views

میر رضا کیس میں پہلی پوسٹ مارٹم رپورٹ کو مشکوک قرار دینے والی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید جوڈیشل کمیشن کے روبرو بیان ریکارڈ کروانے پہنچ گئیں ۔۔۔۔۔۔

245,573 views

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے دورہء سندھ پر خیر مقدم کیا، آج سہیل آفریدی کراچی پہنچیں گے تاہم ان کی آمد سے قبل راستے بند کیے جارہے ہیں، کیا پولیس یا ضلعی انتظامیہ کو علم نہیں؟ شاہراہ قائدین پر پی ٹی آئی نے جلسے کا اعلان کررکھا ہے

34,895 views

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی نشست پر عامر نواز وڑائچ 2063 ووٹ لےکر کامیاب جبکہ سیکریٹری کی نشست پر ارشد شر 1370 ووٹ لیکر جیت گئے عامر وڑائچ سمیت کراچی بار نے 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے اس لیے بار بارالیکشن ملتوی ہوتے رہے، سات ماہ تاریخ کے بعد سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکن الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے زریعے کروائے گئے اور سب سے زیادہ ووٹ لے کر عامر وڑائچ ایک بار پھرکراچی بار کے صدر منتخب ہوگئے

67,486 views

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ شیخ کے ساتھ آنے والے پرائیویٹ شخص نے سینئر صحافی اصغر عمر کا موبائل فون چھین لیا، صحافی جوڈیشل کمیشن میں باس کے باس کی جانب سے وزیر اعلیٰ ہاوس طلب کے انکشاف کے بعد ڈاکٹر اسامہ شیخ سے سوالات کرنا چاہتے تھے۔ نوٹ : زیر نظر ویڈیو یکم ستمبر کو ریکارڈ کی گئی۔

34,726 views

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچی ایزل کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم منان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے ملزم کو بالغ افراد کی جیل بھیجنے کی درخواست بھی منظور کرلی، جبکہ ملزم اور مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹس آنا ابھی باقی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم 4 اگست کو اپنے رشتے دار کی بچی کو چیز دلانے کے بہانے باہر لے گیا اور واپس لایا تو بچی بے ہوش اور اس کے کپڑے خون آلود تھے۔ بچی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔واقعے کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس میں درج ہے۔

42,731 views

سندھ ہائیکورٹ میں کورٹ روم دستیاب نہ ہونے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے چیمبر میں کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا

71,265 views

بلوچستان بریکنگ اپڈیٹ زیارت: زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس زیارت: حملے کے نتیجے میں *15* پولیس اہلکاران شہید ہوگئے ہیں، دی سی زیارت زیارت:شہداء کو ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کیاگیاہے، ڈی سی زیارت زیارت: حملے پولیس اہلکاروں پر گیا ہے، پولیس زیارت: کل رات سے دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا، پولیس

46,706 views

وائرل اندرون سندھ میرپورماتھیلو میں بااثر شخص نے اپنی ہی عدالت لگا لی چوری کے الزام پر نوجوانوں کو رسی سے باندھ کر گارڈر سے لٹکا دیا بااثر شخص نوجوانوں کو سرعام لٹکا کر لوگوں کو دکھا دکھا کر تماشہ لگاتا رہا

119,987 views

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی دو روز سےسپریم کورٹ رجسٹری کیسز کی سماعت کر رہے۔ اسی کورٹ روم میں جب بینچ لگتا تھا تو تقریباً ہر ادارہ پریشان دیکھائی دیتا تھا اور جن کی طلبی نہیں ہوتی تھی وہ بھی کپکپاتےرہتے تھے، اب عدلیہ کی حالت پر ہر زی شعور پاکستانی دکھی دیکھائی دیتا ہے مگر معززججز رشتوں ناطوں، کرایہ داری کے معاملات، دکھ سکھ سے متعلق کیسز کی سماعت کرکے بہت مطمین نظر آتے ہیں، دو چار دفعہ کمرہ عدالت میں موجود افراد کو یاد دلاتے ہیں یہ سپریم کورٹ ہے یہاں یہ نہیں چلتا وہ نہیں چلتا۔۔۔ پچھلے روسٹر بیشتر کیسز جہیز اور لین دین سے متعلق کیسز نمٹائے تھے۔۔۔۔ #Jashan_e_aazadi #Mubarak 🇵🇰

32,965 views

لاڑکانہ میں لیڈی ہیڈ کانسٹیبل منشیات فروش نکلی، والدہ سمیت گرفتار، آئس اور چرس برآمد، خاتون اہلکار خود چرس پی رہی تھی

77,389 views

کراچی ٹراما سینٹر کے حالات جہاں امریکی قونصلیت کے قریب فائرنگ کے زخمیوں کو منتقل کیا گیا

64,318 views

کبھی کبھی ایسے بھی ہوتا ہے۔۔۔۔وقت ہوا بریک کا

54,251 views

کراچی سانحہ گل پلازہ کا دل چیردینے والا منظر جب معجزے کے منتظر لواحقین کے اصرار پر ریسکیو اہلکار دم توڑتی امیدوں کے درمیان آوازیں لگا رہا ہے کہ کوئی اللہ کا بندہ اندر ہے جسے بچایا جاسکے

66,415 views

نہ لائٹس نہ کرسیاں نہ پنڈال نہ ساونڈ سسٹم نہ اسٹیج نہ بریانی اور جوس کے ڈبے، نہ ناچ گانا نہ ہی میوزک پھر عوام باغ جناح اور مزار قائد کے سامنے وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی کو سننے کے لیے فیملیز کے ساتھ موجود ہے

61,323 views

Videos

ShahidHussainJM's profile picture

کراچی : ڈیفنس میں تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان علی جعفری کی میڈیا سے گفتگو مقدمے کا اندراج ہوگیا ہے ، تمام عملے نے تعاون کیا ، کچھ وقت انتظار کرنا پڑا میں بس امید کررہا ہوں کہ انصاف ملے ، جس نے غلط کیا اسے سزا ملے ، علی جعفری علی جعفری کے ٹیچر عبداللہ جمال کی گفتگو اس معاملے میں کوشیش کی گئی کہ دونوں فیملی میں رضا مندی ہو جائے آپ نے چھ دن بچے کو ذہنی اذیت میں رکھ کر خودکشی کر مجبور کیا آپ کے بچوں نے ظلم کیا گیا ،اور وہ والدین معاملے کو سلجھانا چاہتے تھے دو گھنٹے پولیس نے انتظار کروایا کہ ہم کمپرومائز کرلیں کون میڈیا یہ چلا رہا ہے کہ تشدد کا واقعہ پیسوں کی لین دین کا علی کی ٹانگ پر ہاتھ پر شدید نوعیت کے زخم آئے ، بچے کے ساتھ کھڑے ہوئے ورنہ انصاف نہ ملتا علی جعفری کے والد دل کے مریض ہیں ، جو باتیں ویڈیو میں منظر عام پر نہیں آئی وہ بھی شرمناک ہیں یہ کیسے لوگ ہیں کہ کسی کے بچے کو سڑک سے اٹھاکر گھماتے رہے تشدد کرتے رہے کبھی مصطفی عامر کی لاش ملی ، کبھی میر رضا کی لاش ملی ، شکر علی جعفری خیریت سے واپس آگیا پیسوں کا کوئی معاملہ نہیں ، علی جعفری کا دوست فیصل ہے اسی نے بلایا تھا چینل پر چلایا گیا کہ 50 سے 60 ہزار کا مسئلہ تھا ، ایسا نہیں تھا اور تھا بھی تو کیا اٹھا کر لے جاؤ گے تشدد کروگے مقدمہ اس لیئے درج کرایا کہ کل کو کسی اور بچے کیساتھ یہ ظلم نہ ہو طلحہ بلوچ ، ایڈوکیٹ علی فیصل ، ابراہیم ملک اور ابراہیم سمیت 5 افراد کو نامزد کیا ہے حراساں کرنے ، اغواء کرنے ، جان سے مارنے کی دھمکی سمیت دیگر دفعہ شامل ہیں کیا پیسوں کا معاملہ بھی تھا تو کیا یہ رویہ اختیار کیا گیا اگر کوئی چینل پیسوں کی لین دین چلا رہا ہے تو وہ بھی آکر 161 کا بیان ریکارڈ کرا دے

Shahid Hussain

77,129 views • 1 month ago

ShahidHussainJM's profile picture

میر رضا کے بچپن کے دوست اور بزنس پارٹنر نے جوڈیشل کمیشن کے سامنے ایسا بیان دیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی۔۔۔ میر رضا رضا سگریٹ کے پیکٹ میں چرس رکھتا تھا۔۔ چرس کا سن کر جسٹس عمر سیال حیران رہ گئے جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کے بزنس پارٹنر احمد بھردے کو طلب کیا تو احمد بھردے نے بتایا کہ میر رضا کو پہلی جماعت سے جانتا ہوں، کالج میں بھی ساتھ رہے، ایونٹس اور کاروبار بھی ساتھ کیا۔ 2020 میں مشترکہ کاروبار شروع کیا، وافلکس کی 2 برانچز اور 2 کلاؤڈ کچنز ہیں۔28 جولائی کو میر رضا کی گمشدگی کے دوران صبح 8 بجے اس کے گھر جانے سے متعلق بھی سوالات کیے گئے۔ احمد کے مطابق عبداللہ بھی اس کے ساتھ تھا، جبکہ گھر میں منیجر شیری، کاظم، رازق اور حیثم موجود تھے۔میر رضا کے کمرے کی تلاشی اور سگریٹ کے پیکٹ میں مبینہ طور پر چرس رکھنے کے بیان پر کمیشن نے سخت سوالات کیے۔کمیشن نے آپ نے خود بہت اچھی طرح تلاشی لی، کسی کی پرسنل اسپیس میں اس طرح جانا کیوں ضروری تھا؟

Shahid Hussain

73,644 views • 1 month ago

ShahidHussainJM's profile picture

کراچی، ڈیفنس فیز سکس میں ریسٹورینٹ کی چھت پر خواتین کا جھگڑا واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا گزری پولیس نے خواتین سے جھگڑے کی درخواست جمع کرلی تین خواتین نے ٹیبل پر کھانا کھاتی خاتون پر مل کر دھاوا بول دیا عائشہ لڑکی نامی اپنے دوستوں کے ہمراہ کھانا کھا رہی تھی، فوٹیج کونے کی ٹیبل سے تین خواتین چلتی ہوئی ٹیبل پر پہنچی، فوٹیج لال کپڑوں میں موجود لڑکی نے اچانک سے تھپڑ ماردیا، فوٹیج کالے کپڑوں میں موجود لڑکی نے ٹیبل سے پلیٹ اٹھاکردے ماری، فوٹیج تشدد کرنے والی خواتین کے ساتھ موجود خواتین بھی تیزی سے آگئی، فوٹیج جھگڑے کے بعد ون فائیو مددگار پولیس کو طلب کیا گیا، فوٹیج تشدد کرنے والی فیملی کا میری ایک دوست سے 1 سال پہلے جھگڑا ہوا تھا، متاثرہ خاتون انہوں نے مجھے مارا اور کہا اسے میسج دینا کہ ہم تمہارا یہ حال کریں گے، خاتون گذری پولیس نے صرف درخواست لے کر مجھے روانہ کردیا آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی مدد کریں، خاتون میں اپنی بچیوں کے ہمراہ اکیلی رہتی ہوں تحفظ فراہم کیا جائے، خاتون

Shahid Hussain

161,700 views • 8 months ago