
Shahid Hussain
@ShahidHussainJM • 13,923 subscribers
Journalist as a Court Reporter worked @92newschannel @Jaagnews @Aapnews @BOLNETWORK working @92newschannel
Shorts
Videos

کراچی کورنگی 5 سوک سینٹر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے دوران 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے جبکہ ایک ملزم عوام کے ہجوم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس کے مطابق سندھ پولیس کے جوانوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بروقت کارروائی کی اور دونوں زخمی ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا
Shahid Hussain60,732 次观看 • 9 天前

اہم اور حیران کن انکشاف ۔۔۔۔! سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کرنے پر پاکستانی شہری نوید انور کو دبئی حکومت نے ایک سال سات مہینے قید کی سزا دی، اگست 2025 کو ڈی پورٹ کیا تو ائیرپورٹ سے لاپتا ہوگیا، تفتیشی افسر نے عدالت میں انکشاف کیا کہ ائیرپورٹ حکام کے پاس صرف 25 روز کی سی سی ٹی وی ویڈیو محفوظ رکھنے کی صلاحیت موجود ہے تاہم درخواست گزار نے 9 مہینے کے بعد عدالت سے رجوع کیا ہے اس لیے شہری کی واپسی کی سی سی ٹی وی بھی نہیں مل سکتی۔۔۔!
Shahid Hussain158,447 次观看 • 2 个月前

سرگودھا کی تاریخ کا نام نہاد پولیس مقابلہ متنازع بن گیا سی سی ڈی کے ہاتھوں مارے جانیوالے فیصل شفقت بھٹی کے بیٹے کی والد کے مارے جانے سے پہلے اور بعد کی وڈیوز وائرل وڈیوز میں فیصل شفقٹ بھٹی کا بیٹا بتا رہا کہ والد کے پاس حفاظتی ضمانت تھی انہیں سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے اسلام آباد سے اغواء کیا اور بعد میں مقابلے میں مار دیا وڈیو میں فیصل شفقت بھٹی کا بیٹا ان افراد کے نام بھی بتا رہا جنہوں نے ، اس کے بقول، والد کو اغواء کیا
Shahid Hussain227,372 次观看 • 4 个月前

کراچی، ڈیفنس فیز سکس میں ریسٹورینٹ کی چھت پر خواتین کا جھگڑا واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا گزری پولیس نے خواتین سے جھگڑے کی درخواست جمع کرلی تین خواتین نے ٹیبل پر کھانا کھاتی خاتون پر مل کر دھاوا بول دیا عائشہ لڑکی نامی اپنے دوستوں کے ہمراہ کھانا کھا رہی تھی، فوٹیج کونے کی ٹیبل سے تین خواتین چلتی ہوئی ٹیبل پر پہنچی، فوٹیج لال کپڑوں میں موجود لڑکی نے اچانک سے تھپڑ ماردیا، فوٹیج کالے کپڑوں میں موجود لڑکی نے ٹیبل سے پلیٹ اٹھاکردے ماری، فوٹیج تشدد کرنے والی خواتین کے ساتھ موجود خواتین بھی تیزی سے آگئی، فوٹیج جھگڑے کے بعد ون فائیو مددگار پولیس کو طلب کیا گیا، فوٹیج تشدد کرنے والی فیملی کا میری ایک دوست سے 1 سال پہلے جھگڑا ہوا تھا، متاثرہ خاتون انہوں نے مجھے مارا اور کہا اسے میسج دینا کہ ہم تمہارا یہ حال کریں گے، خاتون گذری پولیس نے صرف درخواست لے کر مجھے روانہ کردیا آئی جی سندھ ایڈیشنل آئی جی کراچی مدد کریں، خاتون میں اپنی بچیوں کے ہمراہ اکیلی رہتی ہوں تحفظ فراہم کیا جائے، خاتون
Shahid Hussain161,700 次观看 • 4 个月前

انتہائی دلچسپ ۔۔۔! سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کرنے اور کوئی بھی کارروائی نہ کرنے کے لیے حکم امتناع میں توسیع کردی یعنی سندھ ہائیکورٹ کا آئینی بینچ اب بھی سمجھتا ہے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیس میں انکا حکم امتناع برقرار ہے دوسری طرف اسلام آباد ہائیکورٹ نے کو ورنٹو کی درخواست اپنی کی عدالت کے جج کو عہدے سے فارغ کردیا
Shahid Hussain193,218 次观看 • 6 个月前