
Shahzad Iqbal
@ShahzadIqbalGEO • 109,726 subscribers
Journalist & Host of Current affairs news show 'Naya Pakistan' aired 8:03 pm Fri-Sun on @geonews_urdu
Videos

جس ماورائے عدالت قتل کو ہم انصاف سمجھ رہے ہیں اس طرح کے انصاف کی نہ ہمارے دین، نہ ہی قانون یا مہذب معاشرے میں کوئی گنجائش ہے۔۔ ملزمان کو اپنی عدالت لگا کر قتل کیا جائےگا تو پتہ کیسے چلےگا کہ مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک کتنے ملزم مجرم تھے، کتنے بے قصور۔۔
Shahzad Iqbal382,456 просмотров • 10 месяцев назад

Abhishek Sharma gone. Mohammad Amir said he is a slogger n can get him out early
Shahzad Iqbal167,546 просмотров • 6 месяцев назад

کل میں نے پروگرام میں سی سی ڈی اور ن لیگ کے مختلف ادوار میں پولیس مقابلوں میں ہونے والے ماوراۓ عدالت قتل پر کچھ حقائق رکھے تھے جس کے جواب میں میری ایک فیک AI وڈیو کے ذریعے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے- میں پیکا کے تحت اس پر این سی سی آئی میں شکایت درج کروں گا- ویسے تو میں اس قانون کو غلط سمجھتا ہوں لیکن این سی سی آئی کا یہ دعوہ ہے کہ وہ نفرت انگیز مواد اور جھوٹی خبروں کے خلاف کام کرتے ہیں- اسی لئے اب دیکھتے ہیں کہ ان اکاؤنٹس کے خلاف جو بظاہر حکومتی سپورٹر نظر آتے ہیں این سی سی آئی کیا ایکشن لیتی ہے-
Shahzad Iqbal61,924 просмотров • 2 месяцев назад

"غیرملکی کمپنی نےایک سولرکٹ اور پنکھوں کی لاگت151ڈالر بتائی مگر اصل قیمت50ڈالرسےکم۔ پنکھے امپورٹ کرنے تھےمگردستاویزات میں ردوبدل کرکےمقامی پنکھے تقسیم، جعلی دستاویزات پر ڈیوٹیز بھی claimکرلیں" سندھ حکومت کے سولر پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مبینہ بےضابطگیاں
Shahzad Iqbal166,144 просмотров • 11 месяцев назад

فتح ون میزائل سسٹم کے یونٹ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل جہانتاب خالد کا بھارتی فوج اور حکومت کو خصوصی پیغام
Shahzad Iqbal61,075 просмотров • 3 месяцев назад

کلثوم نواز کے لئے 16-2015 میں توشہ خانہ سے خریدی گئی جیولری کی ادائیگی 1 کروڑ 8 لاکھ روپے کی گئی، لیکن نوازشریف نے اپنےفارم بی میں 15 لاکھ کی ادائیگی ظاہر کی، جو کہ غلط ڈیکلریشن تھی جج ہمایوں دلاور کے فیصلے میں طے کردہ معیار کے مطابق غلط ڈیکلریشن پر نوازشریف نااہل ہو سکتے ہیں؟
Shahzad Iqbal381,676 просмотров • 3 лет назад



