
Shahzad Shafi
@ShahzadShafi007 • 73,499 subscribers
Villager #Bhuttoist #Saraiki 'Pro Zardari' Salman Taseer' Mashal Khan my heroes Azadar_E_Benazir #Qalandari #Traveler منافق اس آئی ڈی سےدور رہیں
Shorts
Videos

آفتاب اقبال جیسے شاونسٹ اور بد نسل شخص کے پاس سندھ اور سندھ کے لوگوں کی تضحیک اور فیک نیوز پھیلانے کے جرم میں کیس ہونا چاہیئے پنجابی اردو میڈیا پاکستان کا لعنتی ترین میڈیا ہے اول تو سیہون ایک مکمل شہر ہے جہاں کئی بنک اور اے ٹی ایم موجود ہیں ، دوسرا سیہون کے قریبی ترین شہروں میں دادو پہلے آتا ہے جو کہ انڈس ہائی وے پر موجود اور مورو شہر نیشل ہائی وے پر ہے دوسرا یہ بھانڈ نما ذلیل شخص جس قسم کا وہاں کے مقامیوں کا گیٹ اپ بتا رہا ہے وہاں ہرگز کوئی کلہاڑیاں لے کر نہیں پھرتا اور پھر سب سے بڑا جھوٹ ٹرانسپورٹ کا کہ وہاں کیکڑا چلتا ہے اس حرامزادے کو علم ہی نہیں کہ کیکڑا تھرپارکر اور بھارتی راجھستان کے مخصوص علاقے میں چلتا ہے
Shahzad Shafi152,467 görüntüleme • 3 yıl önce

پورا پاکستانی میڈیا صحافی امر کوٹ میں ہونیوالے انسانیت سوز سانحے پر منہ سی کر بیٹھے تھے ایسے میں واحد اعزاز سید نے ہمت کی ہے سچ بول کر انسانیت پسند ہونے کا ثبوت دیا ہے خدا کرے کہ باقی معاشرے کے افراد بھی اس رویے کی پیروی کریں More Power to Azaz Syed 🙏🏻 #JusticeForDrShahnawaz
Shahzad Shafi53,647 görüntüleme • 1 yıl önce

PPP's Baba Ghulam Hussain Umrani has been protesting since the polling day in Naseerabad #Balochistan
Shahzad Shafi32,088 görüntüleme • 2 yıl önce

آنسو ہیں اور بس آنسو ہیں 💔🙏🏻 سندھ والو صرف تمہیں امید ہو مذہبی جنونیت کے خلاف #JusticeForDrShahnawaz
Shahzad Shafi19,837 görüntüleme • 1 yıl önce

ایک بدترین اینکر کو بہترین انٹرویو ۔۔۔ More Power to Chairman Bilawal Bhutto Zardari 🙏🏻
Shahzad Shafi22,134 görüntüleme • 2 yıl önce

امیتابھ بچن نے سوال میں شاہنواز بھٹو کا حوالہ ذوالفقار علی بھٹو کے نام سے دیا جواب میں نوجوان نے ذوالفقار علی بھٹو کا حوالہ شہید بے نظیر بھٹو (پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم) کے نام سے دیا ہمارے ہمسایہ ملک کے عوام کا سیاست جغرافیے اور تاریخ کے حوالے سے جتنا شعور موجود ہے پاکستانی عوام میں سوائے پروپیگنڈہ سوچ کے شاید ہی اسکا دسواں حصہ بھی موجود ہو تو معجزانہ بات ہوگی #MissYouSMBB #سفرِبینظیر
Shahzad Shafi14,150 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.

