
Shahzad Shafi
@ShahzadShafi007 • 73,705 subscribers
Villager #Bhuttoist #Saraiki 'Pro Zardari' Salman Taseer' Mashal Khan my heroes Azadar_E_Benazir #Qalandari #Traveler منافق اس آئی ڈی سےدور رہیں
Shorts
Videos

آفتاب اقبال جیسے شاونسٹ اور بد نسل شخص کے پاس سندھ اور سندھ کے لوگوں کی تضحیک اور فیک نیوز پھیلانے کے جرم میں کیس ہونا چاہیئے پنجابی اردو میڈیا پاکستان کا لعنتی ترین میڈیا ہے اول تو سیہون ایک مکمل شہر ہے جہاں کئی بنک اور اے ٹی ایم موجود ہیں ، دوسرا سیہون کے قریبی ترین شہروں میں دادو پہلے آتا ہے جو کہ انڈس ہائی وے پر موجود اور مورو شہر نیشل ہائی وے پر ہے دوسرا یہ بھانڈ نما ذلیل شخص جس قسم کا وہاں کے مقامیوں کا گیٹ اپ بتا رہا ہے وہاں ہرگز کوئی کلہاڑیاں لے کر نہیں پھرتا اور پھر سب سے بڑا جھوٹ ٹرانسپورٹ کا کہ وہاں کیکڑا چلتا ہے اس حرامزادے کو علم ہی نہیں کہ کیکڑا تھرپارکر اور بھارتی راجھستان کے مخصوص علاقے میں چلتا ہے
Shahzad Shafi152,473 次观看 • 3 年前

پورا پاکستانی میڈیا صحافی امر کوٹ میں ہونیوالے انسانیت سوز سانحے پر منہ سی کر بیٹھے تھے ایسے میں واحد اعزاز سید نے ہمت کی ہے سچ بول کر انسانیت پسند ہونے کا ثبوت دیا ہے خدا کرے کہ باقی معاشرے کے افراد بھی اس رویے کی پیروی کریں More Power to Azaz Syed 🙏🏻 #JusticeForDrShahnawaz
Shahzad Shafi53,659 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载



