
Shams Momand
@shamsmomand1 • 6,873 subscribers
TV Anchor/Writer/Poet. President KPUJ. نفرت کی تائید نہیں میں کر سکتا۔۔۔ نام میرا بھی لکھ لو نافرمانوں میں ۔۔۔All posts reflect personal views.
Shorts
Videos
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک طرف وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں ڈرون حملے ، کرفیو اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مریضوں کو ہسپتال لے جانے کی اجازت نہیں مگر دوسری طرف اسی وزیرستان کے قدرتی معدنیات کو درجنوں گاڑیوں میں ہزاروں ٹنوں کے حساب سے لے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ۔۔۔۔ سوال تو بنتا ہے
Shams Momand50,684 次观看 • 1 个月前

میرے پڑوس میں وزیرستان کے ایک معزز خاندان کے برخوردار کی شادی کی تقریب ہے۔ جس میں دلہا اپنے والد، بزرگ چچاوں، بھائیوں اور رشتہ داروں کے ساتھ مشترکہ خوشی مناتے ہوئے اتنڑ کر رہے ہیں۔ ان میں ڈاکٹرز، انجینئرز ، ٹیچرز اور سیاستدان سب شامل ہیں۔ جنوبی اضلاع کی روایت کی قدر کیجئے
Shams Momand28,773 次观看 • 9 个月前
没有更多内容可加载