
Shehroz Azhar
@shehrozazhar1 • 1,553 subscribers
میں ایک خاکی مملکت خداداد پاکستان کا عام شہری اور ہر حال میں وفادار Digital Head|Previously worked at @SAMAATV|@gnnhdofficial | @24newshd |Rts ≠ endorsement
Shorts
Videos

"بابا، جب آپ پر حملہ ہوا ہوگا تو سب سے پہلے مجھے یاد کیا ہوگا نا؟" بیٹی نے معصومیت سے پوچھا۔ شہید کرنل شہزاد گلفراز مسکرائے اور بولے: "نہیں بیٹا... مجھے سب سے پہلے اللہ اور کلمہ یاد آیا۔" بیٹی بتاتی ہے کہ ہمارے ابا نے کبھی نہیں کہا تھا کہ "مجھے شہادت چاہیے"، لیکن وہ ہمیشہ ایک بات ضرور کہتے تھے: "جب میں جاؤں گا، پوری دنیا دیکھے گی۔" ہمیں تو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ وہ کتنے خطرناک علاقے میں ڈیوٹی کر رہے ہیں۔ ہمیں لگتا تھا وہ صرف مانیٹرنگ روم میں بیٹھ کر حالات کا جائزہ لیتے ہیں۔ پہلے حملے میں وہ محفوظ رہے، مگر اللہ پر ان کا یقین کبھی متزلزل نہ ہوا۔ آج جب وہ اس دنیا میں نہیں رہے، تو ان کی وہ بات سچ ثابت ہو گئی... واقعی، پوری دنیا انہیں سلام پیش کر رہی ہے۔ اپنے شہید والد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی بیٹی زار و قطار رو پڑی، اور ہر سننے والی آنکھ نم ہو گئی۔
Shehroz Azhar30,668 просмотров • 17 дней назад

سوشل میڈیا پر اوباش،عیاش یوٹیوبر رجب بٹ کا بائیکاٹ اور ان فالو کرنے کی مہم زور پکڑ گئی، بڑی تعداد میں مداح ان فالو کرنا شروع۔
Shehroz Azhar106,549 просмотров • 4 месяцев назад

🚨🚨 بریکنگ نیوز: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اسلام آباد کی ہائی وے پر سیکیورٹی کی گاڑیاں ہی گاڑیاں ،، سیکیورٹی انتہائی سخت، فضائی نگرانی ، موبائل فون سروس بند ،،،، سب سے حیرت کی بات یہ تھی کہ جب میں کور کر رہا تھا تو پاکستان عوام امریکی گاڑیاں اور پروٹوکول دیکھنے کیلئے بے تاب تھی۔ پاکستانی حکومت انتہائی ذمہ داری کیساتھ غیر ملکیوں کی سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔
Shehroz Azhar81,696 просмотров • 3 месяцев назад

🚨🚨اہم خبر:اسلام آباد کے موو اینڈ پک ہوٹل میں بہت ہی خاص وفد کی ہائی پروف سیکیورٹی میں آمد، تمام شاہراؤں کو بند کر دیا گیا۔
Shehroz Azhar74,952 просмотров • 3 месяцев назад

یہ ہے حلال طریقے سے کی جانے والی بدمعاشی،،،جس میں یتیم بچی کو پریشر ایز کیا جا رہا ہے۔ یہ بے غیرت انسان اور اس کے بے غیرت دوست کس طرح سوشل میڈیا پر خاتون کی تذلیل کر رہے ہیں وہ کسی سے چھپا نہیں، ہمارے معاشرے میں خاتون کہاں کھڑی ہے یہ رجب بٹ جیسے گھٹیا یوٹیوبر نے بتا دیا، سی سی ڈی کو اس جیسے گھٹیا اوباش مردوں کا بھی بندوبست کرنا چاہیے۔
Shehroz Azhar62,776 просмотров • 4 месяцев назад

اسلام آباد پولیس اور مختلف سیکیورٹی ادارے مکمل ذمہ داری کیساتھ اس امن مذاکرات میں شامل ہونے والے فریقین کو فل پروف سیکیورٹی مہیا کیے ہوئے ہے۔ دارالحکومت کی مختلف شاہرائیں وقفے وقفے سے ان VIP موومنٹس کی وجہ سے بند کی جا رہی ہیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ان غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے لگنے والے پروٹوکولز پر عوام کا ردعمل قابل تعریف ہے۔پاکستان کی عوام پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر بے حد خوش ہے۔
Shehroz Azhar49,040 просмотров • 3 месяцев назад

🚨🚨سوشل میڈیا پر اس خاتون کو مظلوم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے خاتون کا نام میرا شعیب ہے اس نے شوہے شعیب کے ساتھ مل کر جعلی اٹارنی بنوائی اور اپنے بہن بھائیوں کی پراپرٹی فروخت کر دی ہے ۔مزید اسکی والدہ وینٹی لیٹر پر یے اور اس نے والدہ کا فون استعمال کرتے ہوئے بینک عملہ سے ساز باز کر کے والدہ کے اکاؤنٹ سے 31 کروڑ روپے بھی نکلوا لئے ہیں .اس خاتون میرا شعیب اور اسکے شوہر ،بینک ملازمین اور گھریلو ملازمین کے خلاف ایک ماہ پہلے اسکی بہن کی مدعیت میں فراڈ کا مقدمہ درج ہوا ہے .یہ خاتون اپنے شوہر اور دیگر سہولت کاروں کے ہمراہ آپنے بھائی اور بہن کے خلاف مقدمہ درج کروانے کیلئے وقوعہ بنانے گئی تھی اور جان بوجھ کر بہن سے لڑائی کی ،دونوں بہنیں لڑ پڑی اور بھائی نے دونوں بہنوں کو ایک ایک تھپڑ مارا کہ باہر تماشہ نہ کریں درمیان میں بہنوئی آیا تو دونوں کی ہاتھا پائی ہو گئی بعد میں نوسرباز گروپ نے تھانہ درخواست دی کہ بھائی اور بہن نے کلاشنکوف سے مارا اور جان کی دھمکیاں دیں .پولیس نے کہا کہ ویڈیو اور حقائق کے مطابق درخواست دیں .اصل میں میرا شعیب عورت کارڈ کھیل کر بھائی بہنوں کی کروڑوں روپے کی پراپرٹی اور کیش ہڑپ کرنا چاہتی ہے۔
Shehroz Azhar12,647 просмотров • 1 месяц назад

ہری پور سے تعلق رکھنے والے ایک درزی کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈلز حاصل کر کے باپ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔۔❣️
Shehroz Azhar18,302 просмотров • 2 месяцев назад

ہمارے ساتھ بہت ظلم و ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی۔ اسلام آباد Islamabad Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا، 15لاکھ لیکر چھوڑا لیکن اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے، اور گھر پر طرح طرح کے لوگ بھیج کر ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے۔۔۔۔۔خواتین کی رو کر دہائیاں Mohsin Naqvi
Shehroz Azhar22,436 просмотров • 4 месяцев назад

🚨🚨اختیار ولی اور شفیع جان کے درمیان شدید تلخ کلامی،,اینکر منصور علی خان نے پروگرام کے ناظرین سے معافی مانگ لی
Shehroz Azhar22,185 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки