
Shehroz Azhar
@shehrozazhar1 • 1,483 subscribers
میں ایک خاکی مملکت خداداد پاکستان کا عام شہری اور ہر حال میں وفادار Digital Head|Previously worked at @SAMAATV|@gnnhdofficial | @24newshd |Rts ≠ endorsement
Shorts
Videos

🚨🚨 بریکنگ نیوز: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اسلام آباد کی ہائی وے پر سیکیورٹی کی گاڑیاں ہی گاڑیاں ،، سیکیورٹی انتہائی سخت، فضائی نگرانی ، موبائل فون سروس بند ،،،، سب سے حیرت کی بات یہ تھی کہ جب میں کور کر رہا تھا تو پاکستان عوام امریکی گاڑیاں اور پروٹوکول دیکھنے کیلئے بے تاب تھی۔ پاکستانی حکومت انتہائی ذمہ داری کیساتھ غیر ملکیوں کی سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔
Shehroz Azhar81,682 Aufrufe • vor 1 Monat

اسلام آباد پولیس اور مختلف سیکیورٹی ادارے مکمل ذمہ داری کیساتھ اس امن مذاکرات میں شامل ہونے والے فریقین کو فل پروف سیکیورٹی مہیا کیے ہوئے ہے۔ دارالحکومت کی مختلف شاہرائیں وقفے وقفے سے ان VIP موومنٹس کی وجہ سے بند کی جا رہی ہیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ان غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے لگنے والے پروٹوکولز پر عوام کا ردعمل قابل تعریف ہے۔پاکستان کی عوام پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر بے حد خوش ہے۔
Shehroz Azhar49,040 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ ہے حلال طریقے سے کی جانے والی بدمعاشی،،،جس میں یتیم بچی کو پریشر ایز کیا جا رہا ہے۔ یہ بے غیرت انسان اور اس کے بے غیرت دوست کس طرح سوشل میڈیا پر خاتون کی تذلیل کر رہے ہیں وہ کسی سے چھپا نہیں، ہمارے معاشرے میں خاتون کہاں کھڑی ہے یہ رجب بٹ جیسے گھٹیا یوٹیوبر نے بتا دیا، سی سی ڈی کو اس جیسے گھٹیا اوباش مردوں کا بھی بندوبست کرنا چاہیے۔
Shehroz Azhar62,776 Aufrufe • vor 2 Monaten

ہمارے ساتھ بہت ظلم و ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی۔ اسلام آباد Islamabad Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا، 15لاکھ لیکر چھوڑا لیکن اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے، اور گھر پر طرح طرح کے لوگ بھیج کر ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے۔۔۔۔۔خواتین کی رو کر دہائیاں Mohsin Naqvi
Shehroz Azhar22,402 Aufrufe • vor 2 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar