Shehroz Azhar's banner
Shehroz Azhar's profile picture

Shehroz Azhar

@shehrozazhar11,483 subscribers

میں ایک خاکی مملکت خداداد پاکستان کا عام شہری اور ہر حال میں وفادار Digital Head|Previously worked at @SAMAATV|@gnnhdofficial | @24newshd |Rts ≠ endorsement

Shorts

زیرو پوائنٹ فیصل ایونیو سے کورال چوک تک ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے بند ہو گی، کرنل شیر خان روڈ سے فیصل ایونیو جانے کیلئے نائنتھ ایونیو سگنل سے اسٹیڈیم روڈ ،پشاور سے لاہور جانے کیلئے براستہ ٹیکسلا موٹروے ، ترنول پھاٹک سے فتح جنگ موٹروے استعمال کریں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنیوالے فیصل موڑ، چکری اور روات روڈ جبکہ جی ٹی روڈ لاہور سے پشاور جانیوالے روات ،چکری، ٹیکسلا موٹروے استعمال کریں۔ ترجمان نے بتایا کہ ریڈ زون کے تمام راستے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہونگے ، جی 5 ،ایف 6 اور جی 6 مارگلہ روڈ راولپنڈی جانے والے نائنتھ ایونیو استعمال کریں، فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ جانے والی ٹریفک نائنتھ ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی۔ بارہ کہو سے راولپنڈی جانے کیلئے رنگ روڈ، بنی گالہ، لہتراڑ روڈ اور جی ٹی روڈ اورراولپنڈی سے اسلام آباد آنے والوں کو صدر روڈ سے نائنتھ ایونیو استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں مختلف سڑکیں 6 گھنٹے بند رکھنے سے متعلق ایڈوائزری جاری

108,613 görüntüleme

اسلام آباد میں 12:57 منٹ پر ایک بہت اہم سیاسی شخصیت کو نور خان بیس سے اسلام آباد ہائی وے کے ذریعے مذاکرات کیلئے لے کر جایا گیا ہے، شاید یہ ایران کی اہم ترین سیاسی شخصیت (وزیر خارجہ) ہیں جن کا اس مذاکرات میں کردار بہت اہم ہوگا؟ کوئی بتائے گا یہ کون تھا؟

115,498 görüntüleme

یہ ویڈیو ایک خاتون صحافی کی جانب سے واٹس ایپ گروپ میں شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو Metro Bus کی ہے، جہاں خواتین کے مخصوص حصے میں مرد حضرات زبردستی موجود ہیں اور خواتین کو ہراساں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو ثبوت سب کے سامنے ہے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ روزانہ کتنی خواتین اور بچیاں اس طرح کے مسائل کا سامنا کرتی ہوں گی، مگر آواز نہیں اٹھا پاتیں۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ لوکل بسوں اور میٹرو میں مرد و خواتین کے حصے کو مناسب پارٹیشن کے ذریعے مکمل طور پر الگ کیا جائے، تاکہ خواتین اور بچیوں کو ایسے نازیبا رویوں اور ہراسانی سے محفوظ رکھا جا سکے۔

32,096 görüntüleme

18 سال قبل جب بسنت پر پابندی لگی تو میرے ابو کی عمر 32 سال تھی،بال سیاہ اور جوانی کا پسندیدہ مشغلہ پتنگ بازی تھا، پابندی لگنے کے بعد یہ شوق دفن ہوگیا، مگر آج میرے ابو جان نے 18 برسوں بعد پتنگ اٌڑائی، اتنا خوش شاید ہی میں نے اپنے ابو کو کبھی دیکھا ہوگا،لیکن ان دو دہائیوں میں بہت کچھ بدل گیا، ابو کی جوانی دم توڑ چکی ہے، بال سفید ہو چکے ہیں اور ہاتھوں میں معمولی سی کپکپاہٹ ہے،لیکن پتنگ آج بھی اُسی خوشی اور جوش سے اُڈاتے ہیں، مریم نواز لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کیلئے آپکا بے حد شکریہ،سلامت رہیں Maryam Nawaz Sharif

96,851 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.