
Sheikh Waqas Akram
@SheikhWaqqas • 103,201 subscribers
Member Parliament,Central Secretary Information/Spokesperson Pakistan Tehreek-E-Insaf.
Shorts
Videos

”سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی والدہ کو الیکشن کمیشن نے اس بات پر نوٹس بھیج دیا ہے کہ انتخابی مہم میں پوسٹرز پر خالد خورشید کی فوٹو کیوں لگائی؟ اندازہ لگا لیں گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کیسے حراساں کیا جا رہا ہے۔ “ سیکرٹری اطلاعات، شیخ وقاص اکرم
Sheikh Waqas Akram22,003 görüntüleme • 3 gün önce

میرے بھائی پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والا نوجوان ملازم محسن جس کی پچھلے ماہ شادی ہوئی تھی اس کی فیملی اس کی میت سول ہاسپٹل جھنگ کے سامنے رکھ کر احتجاج کر رہی ہے اور اس وقت گوجرہ روڈ بند ہے اللہ اس کی فیملی کو صبر جمیل عطا کرے ہم اس کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس کے اور اس کی فیملی کا ساتھ بھرپور طریقے سے دیں گے ہم کبھی ان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے-محسن کی فیملی کو انصاف لے کے دیں گے اور انصاف کا ہر دروازہ کھٹکھٹائیں گے
Sheikh Waqas Akram198,547 görüntüleme • 5 ay önce

جس نے گولی مارنی ہے آجاۓ۔ سب سے آگے میری گاڑی لگے گی…………جس نے گولی مارنی ہے مار لے……………بے غیر تو چھپ کے نہیں سینے پر مارنا۔۔۔خان کا شیر۔ ظالموں ایک پختون وزیراعلیٰ کو تم نے اس حد تک تنگ کیا کہ اب وہ سب کچھ داؤ پر لگا کر بھی ڈی چوک پہنچے گا۔کوئی خوف نہیں
Sheikh Waqas Akram459,539 görüntüleme • 1 yıl önce

میرے بحیثیت انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پہلی پریس کانفرنس کے پانچ منٹ کے بعد میری فیملی کے پٹرول پمپس سیل کر دیئے گئے ہیں اور شورکوٹ پولیس ، جھنگ پولیس نے مختلف تھانوں میں ہماری فیملی کی ٹرانسپورٹ کی درجنوں بسیں بند کردی گئی ہیں۔ پولیس ہمارے مختلف کاروبار پر بھاری تعداد میں کھڑی کردی گئی ہے۔وہی پرانی بے حیائی اور بے شرمی، ان گھٹیا ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہ ہونگے ۔ رزق کا اور عزت ان دونوں کا اختیار اور وعدہ میرے اللہ کابہے۔ عمران خان زندہ باد تحریک انصاف زندہ باد
Sheikh Waqas Akram420,855 görüntüleme • 1 yıl önce

رینجرز کےخیبرپختونخواہ ہاؤس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
Sheikh Waqas Akram378,774 görüntüleme • 1 yıl önce

فسطائیت۔۔۔۔ میرے رہائش گاہ جھنگ پر پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ ۔ صبح کاروبار بند کئے اور اب یہ بے حیائی ۔۔کملے ہوگئے نیں۔۔اس طرح وفاداریاں تبدیل نہیں ہوتیں۔تم لوگ اس ملک کی اگلی نسل کیلئے قابل نفرت ہو گے۔ ہماری چاردیواری کابتقدس پامال کرنے کے بعد تم ہم سے خیر کی توقع رکھو تو تم سے بڑا پاگل کوئی نہیں۔۔صوبائی اور وفاقی حکومت پر اور ان کے اس غیر قانونی اقدام پر چاہے یہ انھوں نےخود کئے یا کسی کو خوش کرنےکے لئے ,خدا کی لعنت ہو
Sheikh Waqas Akram368,088 görüntüleme • 1 yıl önce

شیلنگ کے دوران پنڈی میں گھروں سے بہنیں نکل کر اپنے بھائیوں کو پانی اور نمک دے رہی ہیں—— اسے کہتے ہیں پی ٹی آئی
Sheikh Waqas Akram318,005 görüntüleme • 1 yıl önce

ابھی تھوڑی دیر پہلے ضلع جھنگ میں این اے 109 (بستی مور والی اور چک کچا کے درمیان)میں ہمارے لوگوں نے سلاب زدگان کی مدد کے لیے امدادی کیمپ لگایا ہوا تھا وہاں پر پولیس پہنچ گئی اور زبردستی کیمپ اکھاڑنے لگی کیونکہ اس پہ بینرز لگے ہوئے تھے جس پہ تحریک انصاف کا ذکر تھا اور تصاویر تھی قائدین کی انہوں نے یہ کہا کہ مریم نواز ا رہی ہے اپ یہاں سے یا اس کی تصویریں لگائیں یا کیمپ یہاں سے ہٹائیں ہمارے نوجوان وہاں ڈٹ گئے انہوں نے انکار کر دیا میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کشتیاں بھی ہم نے خود لی کھانا بھی ہم خود پکوا کے دے رہے ہیں چارہ بھی ہم اپنی جیب سے لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں -اس پر تو انتظامیہ کو اور اس حکومت کو عمران خان کا اور ہمارا شکریہ ادا کرنا چاہیے مگر بے حیائی کی حد یہ ہے کہ ایک خاتون وزیراعلی کو خوش کرنے کے لیے امدادی کیمپ اکھاڑے جا رہے ہیں میں جھنگ انظامیہ کو کہوں گا کہ اس طرح کی بےہودہ حرکت مت کریں ہم سلاب زدگان کی مدد کے لیے وہاں پہ موجود ہیں اس سے سیاست کا کوئی تعلق نہیں ہے ایسا نہ ہو کہ لوگ ڈٹ جائیں اور ڈٹ کے کھڑے ہو جائیں اور ایساحلقہ جس میں دو لاکھ ووٹ عمران خان کے ایم این اے کو پڑا ہے وہاں وزیراعلی کا کھڑا ہونا مشکل ہو جائے سو مہربانی کریں ہم لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ یہ ہے اپ کی حکومت کا اصل چہرہ یہ ہے اپ کے ریلیف کی اصل کہانی پوری دنیا میں بھیک مانگتے ہیں پاکستانی عوام کی حالت دکھا کے اور جب پاکستانی خود پاکستانیوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو وہ بھی گوارا نہیں اس قسم کے ہتھکنڈوں سے باز رہیں کیونکہ اج کے اس دور میں سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کے دور میں اپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ یہ چیزیں چھپی نہیں رہ سکتی کوئی ادمی بہت دیر تک پردے میں نہیں رہ سکتا غریبوں کی مدد کرنے دے اور اس کی راہ میں رکاوٹ نہ کریں اپ اپنے کام کریں یہ کام اپ کے ذمے تھے بے شک ڈاکے صحیح صحیح حکومت تو اپ کے پاس ہی ہے
Sheikh Waqas Akram142,787 görüntüleme • 9 ay önce

ڈی چوک ………دس منٹ پہلے کے مناظر…… ہزاروں نوجواں موجود ہیں—-سب پہنچو ڈی چوک
Sheikh Waqas Akram272,156 görüntüleme • 1 yıl önce

اس جوش اور جذبے کو کیسے شکست دو گے- ہار گئے ہو ہار جاؤ گے
Sheikh Waqas Akram263,773 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر یہ جلسہ آپ کی طبیعت صاف کرنے کیلئے کافی نہ تھا تو کس پھپھی کے کہنے پر بجلی بند کروائی
Sheikh Waqas Akram158,019 görüntüleme • 1 yıl önce