
Sheikh Rashid Ahmed
@ShkhRasheed • 8,094,587 subscribers
Ex Federal Minister for Interior. Gov of Pakistan.President Awami Muslim League
Shorts
Videos

آج کی ویڈیو دکھ اور تکلیف کے عالم میں بنا رہا ہوں، شہباز شریف کو کہنا چاہتا ہوں ظلم اتنا کریں جتنا سہہ سکیں، اصلی اور نسلی بندہ ہوں، چٹان کی طرح کھڑا ہوں اور قبر کی دیواروں تک دوستی نبھاتا ہوں، عزت عزیز اور عزت کی موت مرنے کو ہی ترجیح دوں گا، ہتھیار نہیں پھینکوں گا اور کبھی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، شیخ رشید کا نامعلوم مقام سے ویڈیو پیغام
Sheikh Rashid Ahmed580,614 次观看 • 2 年前