Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شیخ رشید احمد کا اہم اعلان
734,418 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

شیخ صاحب آپ نے پھر اصلی اور نسلی کی پہچان کروا دی. اللہ آپکا حام و ناصر ہو

پیارے شیخو آپکو سلام 😍 آپ نے خان صاحب کے خلاف کچھ نہیں کہا ہمارے لیے اتنا ہی کافی ہے🥺 آپ واقعی اصلی اور نسلی ہیں

شیخ صاحب آپ کو سلام ہم نے آپ کو دیکھ لیا کافی آپ ہمارے لیے پہلے سے بھی زیادہ محترم عزت دار ہیں تھے ہمیشہ گے ہم آپ کی مجبوری سمجھتے ہیں

شیخ رشید واقعی اصلی اور نسلی نکلا، خان صاحب کے خلاف کچھ بھی غلط نہیں بولا ❤

9 مئی کے واقعہ کی مذمت ہر جمعہ کے خطبے میں کرنی چاہئے۔ شیخ صاحب بس اس کے بعد منیب فاروقی کے چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔۔۔ خوش رہیں ۔

You have done a good. Proud of u

شکریہ سر کہ آج آپ نے اصلی اور نسلی ہونے کا ثبوت دے دیا شیخ رشید نے اج انٹرویو تو دیا ہے لیکن عمران خان صاحب پر ایک بھی الزام نہیں لگایا اس سے کہتے اصلی اور نسلی ہے آپ سے محبت مزید بڑھ گیا ہے ❤️❤️🇵🇰
