
Sajjad Baloch
@sjad_bloch • 5,753 subscribers
Journalist
Videos

🚨 JUST IN واشنگٹن میں کھلبلی مچ گئی۔ فوکس نیوز کے مطابق پینٹاگون اور سینٹ کام گزشتہ 24 گھنٹوں سے مکمل طور پر خاموش ہیں۔ ایک امریکی F-15E Strike Eagle ایران میں مار گرائے جانے کے بعد۔ صورتحال اس قدر بگڑ چکی ہے کہ ناکام ہوتے ریسکیو مشن کے دوران ایک لفظ تک باہر آنے سے روکا جا رہا ہے۔ شدید خوف، مکمل کنٹرول، اور سچ چھپانے کی بھرپور کوشش جاری۔
Sajjad Baloch108,432 просмотров • 3 месяцев назад

وائٹ ہاؤس کے لیے یہ مکمل سبکی ہے۔ JD Vance نے غلطی سے خود اعتراف کر لیا کہ ٹرمپ کی انتظامیہ کو دراصل یہ بھی واضح نہیں کہ ایران مذاکرات میں کیا چاہتا ہے۔ تہران بڑی مہارت سے واشنگٹن کو مات دے رہا ہے، جبکہ ٹرمپ کے مغرور سفارتکار مکمل نااہل دکھائی دے رہے ہیں!
Sajjad Baloch61,712 просмотров • 1 месяц назад

سی این این نے تصدیق کر دی ہے کہ ٹرمپ ایک تباہ کن جنگ سے نکلنے کے لیے بے بسی میں پیسوں کا سہارا لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انتظامیہ خفیہ طور پر ایران کے 20 ارب ڈالر کے اثاثے ان فریز کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، جبکہ ٹرمپ عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں کہ کوئی رقم کا تبادلہ نہیں ہوگا۔
Sajjad Baloch57,716 просмотров • 2 месяцев назад

صحافی مہدی حسن نے پنٹاگون کو بے نقاب کردیا 🔥 دفاعی سیکرٹری پیٹ ہیگسیتھ کیمرے پر پکڑے گئے ۔ ایرانیوں کے خلاف “یسوع مسیح کے نام پر” کھلم کھلا شدید تشدد اور ابدی تباہی کی دعائیں مانگتے ہوئے یہ صرف بیان نہیں… ایک خطرناک ذہنیت کی جھلک ہے ٹرمپ انتظامیہ کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہے
Sajjad Baloch25,926 просмотров • 2 месяцев назад

🚨 حیران کن انکشاف امریکی ٹی وی شو میں سابق مس کیلیفورنیا اور ایکٹیوسٹ Carrie Prejean Boller نے چونکا دینے والا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے بتایا وائٹ ہاؤس کی ایک میٹنگ میں جب غزہ میں ہونے والی تکالیف کا ذکر کیا گیا تو ماحول انتہائی کشیدہ ہو گیا۔ کمیشن میں موجود مسلمان مشیر Sameerah Munshi نے کہا غزہ میں لوگ تکلیف میں ہیں… میں اس کمیشن میں چند مسلمانوں میں سے ایک ہوں، کیا آپ اس حقیقت کو قبول نہیں کر سکتے؟ کچھ اراکین، جن میں Eric Metaxas بھی شامل تھے، نے Munshi سے سخت لہجے میں سوال کیا آپ کون ہیں؟ آپ یہاں کیوں ہیں؟ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سابق وزیر Ben Carson سمیت کئی اراکین خاموش رہے جب وہ خود کو “تنہا اور حملوں کا نشانہ” محسوس کر رہی تھیں۔ بعد میں یہ تنازعہ اتنا بڑھا کہ Carrie Prejean Boller کو کمیشن سے ہٹا دیا گیا ۔جس کے بعد Sameerah Munshi نے بھی احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔
Sajjad Baloch32,913 просмотров • 4 месяцев назад

کوئی یہ کلپ خواجہ آصف صاحب کو بھیجے، تاکہ انہیں پتہ لگے عالمی میڈیا پر پاکستان کا مقدمہ کیسے لڑنا ہے۔
Sajjad Baloch87,819 просмотров • 1 год назад

بڑا انکشاف 🚨 برطانوی نیوز اینکرز نے غلطی سے اصل حقیقت بیان کر دی۔ ایران کی جنگ کا نیوکلیئر خطرات سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ دراصل امریکہ کے سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے ۔ جس کا مقصد چین کی تیل سپلائی کو کاٹنا اور عالمی سطح پر امریکی برتری کو برقرار رکھنا ہے۔
Sajjad Baloch20,144 просмотров • 3 месяцев назад

بڑے بڑے سینئر صحافیوں، تجزیہ کاروں اور وظیفہ خوروں سے گاؤں میں رہنے والا یہ نوجوان سیاسی طور پر زیادہ باشعور ہے۔
Sajjad Baloch24,134 просмотров • 7 месяцев назад

🚨 صرف 48 گھنٹوں میں عالمی منڈیوں سے 3.2 ٹریلین ڈالر غائب امریکہ کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، جہاں تقریباً 1.7 ٹریلین ڈالر کی کمی ہوئی۔ اس کے بعد جاپان، جنوبی کوریا اور چین کو بھی سینکڑوں ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ بھارت کو تقریباً 240 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا۔ متحدہ عرب امارات نے تو اسٹاک مارکیٹ کی ٹریڈنگ ہی عارضی طور پر معطل کر دی ہے اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ خریداری میں احتیاط کریں۔ ایران کے ساتھ جاری تنازع کے صرف چار دنوں میں ہی معاشی اثرات 2008 کے عالمی مالیاتی بحران کے پہلے ہفتے سے زیادہ تیزی سے سامنے آ رہے ہیں۔ تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، سپلائی چین متاثر ہو رہی ہے اور دنیا کے تقریباً تمام بڑے اسٹاک انڈیکس شدید دباؤ میں ہیں۔ یہی اصل جنگ کی قیمت ہوتی ہے۔ صرف میزائل نہیں… معیشتیں بھی تباہ ہوتی ہیں۔ SprinterPress / CNBC
Sajjad Baloch14,093 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки