
𝐒𝐉𝐒
@SJS0SH • 6,180 subscribers
وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI
Shorts
Videos

عمران خان کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں دو شخصیات کو عمران خان کو منانے کا ٹاسک دیا ہے کہ آپ عمران خان کو مناؤ شفاء انٹرنیشنل شفٹ ہوجائیں وہاں سے بنی گالہ چلے جائیں عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں ڈیل لیکر نہیں جاؤ گا عدالتیں کیس سنیں میرے حق میں فیصلہ آئے گا تو گھر چلا جاؤں گا!
𝐒𝐉𝐒30,516 Aufrufe • vor 21 Tagen

اسپین میں 87 سالہ خاتوں ہے جنہیں کروائے نہ بڑھانے پر گھر سے نکال دیا تھا لاکھوں لوگ اسپین کی سڑکوں پر آگئے کہ کرایا کیوں بڑھایا ہے۔ اسپین کے وزیراعظم پیدرو کو فوری الیکشن اناؤنسر کرنے پڑگئے۔ یہ ہوتی ہے قوم اگر اسپین میں بھی کوئی ذہنی مریض ہوتا تو وہ انہیں مارتا گولیاں چلاتا
𝐒𝐉𝐒12,494 Aufrufe • vor 13 Tagen

آپ کرتے کیا ہیں ؟ میں اسٹوڈنٹ ہوں، مجھے قانون کی نظر میں دہشتگرد کہا جاتا ہے۔ وہ ایسے ابھی آپ نے کہا سوفٹویئر اپڈیٹ، مجھے گھر سے تین بار اٹھایا گیا ہے ہمارا گناہ یہ تھا ہم سڑک پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لیکر چل رہے تھے میرے اوپر پرچے ہیں سڑک پر جھنڈا لیکر چلنا بھی جرم بن گیا
𝐒𝐉𝐒17,669 Aufrufe • vor 23 Tagen

رکشہ ڈرائیور نے پیسے عمران خان کی تصویر پر وار کے۔ کہا یہ رکھو اور جاؤ یہاں سے 🔥🔥
𝐒𝐉𝐒25,797 Aufrufe • vor 1 Monat

کس نے سوچا تھا کہ خان کے ننے شیر بڑے ہوکر اپنے والد کا مقدمہ عالمی سطح پر شیروں کی طرح لڑیں گے۔
𝐒𝐉𝐒18,902 Aufrufe • vor 1 Monat