Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اگر ہم ٹھیلے پر سے 20 روپے کی دھنیا، پودینا کی گڈی بھی لیتے ہیں تو وہ تیری والا ہمیں شاپر میں ڈال کر دیتے ہیں اور اتنے بڑے بڑے مالز سے جب ہزاروں روپے کا سامان لو تو کہتے ہیں کہ شاپر خرید کر لو 🤨 پاکستانیوں مزہ... show more
62,286 görüntüleme • 4 gün önce •via X (Twitter)
14 Yorum

اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم شاپنگ بیگ کے بھی 50 روپے دیتے ہیں تو پھر اُس برانڈ کی مفت تشہیر کیوں کریں؟ اگر بیگ کے پیسے ہم سے لینے ہیں تو سادہ، خالی بیگ دیں، ہم اُن کی برانڈنگ لے کر کیوں پھریں؟

ساری دنیا میں پلاسٹک بیگز کو ڈسکریج کیاجارہا ہے کیونکہ ری سائیکل نہیں ہوتےتبھی تو پاکستان میں ہر جگہہ پلاسٹک بیگز کے کچرے کاطوفان ہے ۔۔۔ پیسے اس لیئے لگائے ہیں کہ کم خریدا جائے تو کم استعمال ہو ورنہ مقصد کمانا نہیں یہاں یورپ میں ہم ہینڈ بیگ میں گھر سے تھیلا بند کر کے لے جاتے

باخدا یہ حقیقت ہے۔ اور میرے ساتھ بھی ہوا تھا الفتح میں 😂 پھر اس کے بعد جس دوکان یا مال پر جاہیں وہیں یہ کام شروع تو میں نے آخر کہہ ہی دیا کہ گھر سے دادی کو کہا کپڑے کے بیگ بنا کر دیں😂😂😂 مجھے آگے لوگ کہتے بڑی کنجوس ہو گئی ہیں آپ تو میرا جواب فضول خرچی کرنا اسلام میں منع ہے😉 کیونکہ سارا مافیا مال بنا رہا ہے اب تو۔ قسم سے پاکستان میں رہنا حرام ہو گیا ہے۔

😂😂

Yar this shopper thing happens all over the world even in uae they charge 0.5 fills of the bag

بھائی وہ جو دھنیا پودینہ کے ساتھ شاپر فری دیتے ہیں وہ گورنمنٹ کے ایس او پیز کے مطابق نہیں ہے دھنیا پودینہ والوں کو تو گورنمنٹ جرمانہ نہیں کرتی بڑے سٹورز کو بہت بڑا جرمانہ کرتی ہے اب ایک بندہ ایک ہزار روپے کی خریداری کر رہا ہے تو اس کے ساتھ وہ 50 روپے کا شاپر کیسے فری دے سکتے ہیں

Imran ki DP wly bhai, buzdar plus Imran k tenure m bhi aisa hi tha lgta ha ap USA m rhty hain is lye pta nhi ha

ہر جگہ پیکٹ خریدنا ہی پڑتا ہے ۔۔۔ جن کو یہ خرچہ نہیں کرنا وہ گھر سے اپنا پیکٹ لیکر جاتے ہیں ۔

بھائی ڈسپوزیبل شاپر کے الگ پیسے لگتے ہیں۔ یہ عام شاپر سے مہنگا ہوتا ہے۔

Keep your used bags neat and tidy bring bags with you don't fight anyone

💯 correct.. this is new way of taxing the public..

پوری دنیا میں یہ ھوتا کھوتا نیازی لاجک کی ہیداوار

Yes

background music kis kutay kay bachay ney lagaya hey?
