Raza's banner
Raza's profile picture

Raza

@SocialDigitally155,957 subscribers

Editor @thursday_times, views expressed here personal.

Shorts

صحافی منیب فاروق کو 23 مارچ کے موقع پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔ 👏

303,761 Aufrufe

پاکستانی تاریخ کا بہترین سفارتکار اسحاق ڈار زخمی ہونے کے باوجود وطن کیلئے دن رات مصروف عمل ان شااللہ پاکستان کا بہترین وقت آن پہنچا ہے ویل ڈن اسحاق ڈار 👏 The Thursday Times

52,049 Aufrufe

ناں حامد میر ناں اینج نئیں اصل گل وچوں ایہہ اے!

179,912 Aufrufe

جب جنگ جیتنے اور رافیل طیارے گرانے والے ملک کے سربراہ کی آمد ہو تو آگے بڑھ کر یوں ہی استقبال ہوتا ہے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 🇵🇰 The Thursday Times

88,696 Aufrufe

ہمارا اگلا مرحلہ مدینہ سے پاکستان کی جانب منتقلی کا ہے، جہاں منصوبے ''میڈ اِن مدینہ'' کے وژن کے تحت آگے بڑھائے جائیں گے۔ یہ وژن مسلم دنیا کے اتحاد اور ترقی کی علامت ہے۔ پاکستان سے مصنوعات مسلم ممالک سمیت دیگر عالمی منڈیوں تک برآمد کی جائیں گی۔ سعودی پرنس منصور بن محمد بن سعد السعود The Thursday Times

87,784 Aufrufe

ماموں اڈیالہ میں، بہن روز اڈیالہ کے باہر میڈیا شو لگانے پہنچ جاتی ہے جبکہ بہن کے بچوں کی لاہور میں بسنت کی چرخیاں گھما کر موجیں۔ کل تک بسنت پر شور و شر، آج خود پتنگیں اڑا رہے۔ قربانی عوام دے، مزے اشرافیہ کے؟ انکے پیچھے لگنے والی عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہییں۔

47,240 Aufrufe

Here are your Indian friends - in very “safe” hands 🎯

29,036 Aufrufe

ابصار عالم؛ کیا پاکستان نے گذشتہ دنوں ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے؟ خواجہ آصف؛ ہن ساریاں اندر دیاں گلاں ایتھے ای نا پچھ لو وزیر دفاع تصدیق کررہے ہیں کہ پاکستان نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے؟

55,619 Aufrufe

جنرل فیض حمید اور جنرل آصف غفور عمران خان کی آنکھ اور کان تھے عمران خان حکومت میں ساری پالیسیاں انہی کی چلتی تھیں اور عمران خان انہی دونوں پر انحصار کرتے تھے، ندیم افضل چن

169,762 Aufrufe

اپنے بچوں کو نہیں بلا سکتا کیونکہ انکو یہاں بہت خطرہ ہے۔ لوگوں کے بچوں سے جلاو گھیراو کروا کر انکی زندگیاں تباہ کردیں لیکن اپنے بچے محفوظ رہیں واہ یہ ہوتا ہے لیڈر اور اسکا وژن!

162,295 Aufrufe

ہم نے ایران کے ایٹمی ہتھیاروں کے بنیادی منصوبے پر ضرب لگاتے ہوئے نطنز میں قائم مرکزی افزودگی تنصیب کو نشانہ بنایا، جہاں ایران کا سب سے اہم جوہری پروگرام جاری تھا۔ ہماری کارروائی نے نہ صرف ایران کی افزودگی کی صلاحیت کو شدید متاثر کیا بلکہ اُن اعلیٰ سائنسدانوں کو بھی ہدف بنایا جو ایرانی ایٹم بم کی تیاری میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے، اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو The Thursday Times

69,987 Aufrufe

اس وقت دنیا بھر میں پاکستان نظر آرہا ہے، یہاں پاکستان وہاں پاکستان، ہر جانب پاکستان ہی دکھائی دے رہا ہے۔ اور یہ کوئی اور نہیں بھارتی صحافی کہہ رہے ہیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰

22,043 Aufrufe

عمران خان: میرا نام آج میڈیا پر نہیں لیا جاسکتا۔ اینکر: آپ جب وزیراعظم تھے تو آپکے دور میں نواز شریف کا نام میڈیا پر نہیں لینے دیا جاتا تھا۔

117,929 Aufrufe

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور بلاول بھٹو زرداری کی نیشنل گیمز اختتامی تقریب میں شرکت۔

32,304 Aufrufe

فاتح سپہ سالاروں اور وزرائے اعظموں کو دنیا یوں ہی عزت دیتی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 🫡

29,009 Aufrufe

مودی اور بھارت کیلئے شرمندگی کی تشہیر اور پاکستانی جیٹ طیاروں کی صلاحیت کی مارکیٹنگ ڈونلڈ ٹرمپ نے کرتے رہنا ہے؛ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی، جس میں (بھارت) کے آٹھ طیارے مار گرائے جاچکے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ The Thursday Times

20,998 Aufrufe

جب بھی میں زمان پارک سے نکلتا ہوں میری زندگی خطرے میں ہوتی ہے گھر سے باہر نہ نکلنے اور اندر رہنے کی وجہ سامنے آگئی

81,494 Aufrufe

میں اسحاق ڈار کو محض ماہرِ معاشیات سمجھتا تھا لیکن اِس بار بحیثیت وزیرِ خارجہ اُنہوں نے زبردست کام کر کے دکھایا ہے۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی The Thursday Times

14,724 Aufrufe

Videos

SocialDigitally's profile picture

ناں چن ناں اینج نئیں

Raza

152,955 Aufrufe • vor 7 Monaten