
Raza
@SocialDigitally • 155,983 subscribers
Editor @thursday_times, views expressed here personal.
Shorts
Videos

میری کل امریکا واپسی تھی۔ آج صدر ٹرمپ سے گفتگو میں، جب میں نے پوچھا کہ کیا واپس آ جاؤں، تو ابتدا میں انہوں نے کہا کہ آ جاؤ۔ مگر صرف 37 منٹ بعد انہوں نے دوبارہ فون کر کے کہا: “اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو اسلام آباد ہی رکتا، یہاں چیزیں ہو رہی ہیں اور اگلے 48 گھنٹوں میں خبر آ سکتی ہے۔” اسی لیے میں نے اسلام آباد میں مزید رکنے کا فیصلہ کیا۔ کیٹلِن ڈورنبوس، نیویارک پوسٹ
Raza245,734 views • 4 months ago

رانا ثنا اللہ پر کیس اے این ایف نے کیا تھا وہ ہم نے نہیں بنایا تھا، عمران خان
Raza946,072 views • 3 years ago

جب گھڑی کا نام لو تو گھڑی چور کا نام یاد آتا ہے ملتان میں گھڑی چور کے نعرے #MaryamNawaz
Raza823,545 views • 3 years ago

تحریک انصاف کو نظریاتی جماعت سمجھتا تھا لیکن یہ تو پتوں کی طرح بکھر رہی ہے اور ن لیگ جسے نطریاتی جماعت نہیں سمجھتا تھا انکے لیڈران گرفتار ہوئے جیلیں کاٹیں لیکن ڈٹ کر کھڑے رہے جس کی مثال رانا ثنا اللہ ہیں جنہوں نے کہا کوئی ڈیل نہیں ہوگی اور میں ڈٹ کر اپنے لیڈر نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں۔
Raza740,088 views • 3 years ago

جب بیٹے کی موت کا پتہ چلا مجھے بتایا گیا اسکی میت سروسز ہسپتال میں پڑی ہوئی ہے اسوقت تحریک انصاف کے لوگ آئے اور کہا آپکو یاسمین راشد نے بلایا ہے لیکن بجائے مجھے سروسز ہسپتال لیکر جانے کے وہ مجھےعمران خان کے پاس لے گئے اور پھر ڈھائی گھنٹے بعد ان سے ملاقات ہوسکی والد ظل شاہ
Raza691,171 views • 3 years ago

فوج نے اپنے ڈسپلن کے تحت کارروائی کر لی، اب سوال یونیورسٹی اور سول انتظامیہ سے ہے۔ ویڈیو میں جو لوگ وردی پر ہاتھ ڈالتے نظر آ رہے ہیں، اُن کے خلاف کارروائی کب ہو گی؟ اُن کے نام اور تفصیلات کب سامنے لائی جائیں گی؟ کرنل اسفند یار کی اہلیہ مشتعل ہجوم میں تھی، وہ ہاتھ پکڑ کر اہلیہ کو نکال کر لے جانے لگے تو کچھ طلباء خاتون کی طرف بڑھے اور ایک سٹوڈنٹ نے اُنہیں بازو سے دھکا دیا جبکہ دوسرے نے کسی چیز سے حملہ کیا۔ کرنل صاحب نے ردعمل میں ہاتھ گھمایا، پھر دھکم پیل ہوئی اور کچھ ہاتھ کرنل اسفند کے گریبان تک پہنچ گئے اور اُن کی وردی پھٹ گئی۔ ویڈیو سے واضح ہے کہ کرنل اسفند یار نے پستول کسی پر حملے کیلئے نہیں بلکہ مجبوراً اپنے دفاع کی خاطر نکالی۔ اپنے گھر والوں کو غنڈوں سے بچانا بھی ضروری ہے۔ وردی پر پہلے 9 مئی کو ہاتھ ڈالا گیا، اب دوبارہ یہی طرزِ عمل سامنے آیا ہے۔ یہ سلسلہ اب ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہو گا۔
Raza11,602 views • 11 days ago

میرے ساتھ والی کوٹھڑی میں ایک 72 سالہ مسیحی بشپ ساڑھے تیرہ برس تک قید رہے۔ ان کے مقدمے میں خود جج نے تحریری طور پر تسلیم کیا تھا کہ ان سے کوئی توہین سرزد نہیں ہوئی، مگر شدید عوامی دباؤ کے باعث انہیں سزائے موت سنا دی گئی۔ اسی رات وہی جج اپنی اہلیہ کے ساتھ ان سے ملنے آئے اور معافی مانگی۔ ساڑھے تیرہ برس بعد ان کی اپیل منظور ہوئی اور انہیں رہائی ملی، مگر افسوس کہ آزادی کے صرف تین دن بعد ہی وہ انتقال کر گئے۔
Raza156,782 views • 8 months ago

کیٹلِن ڈورنبوس، نیویارک پوسٹ: پاکستان آ کر میرا تاثر یکسر بدل گیا۔ یہاں آکر ایک بالکل مختلف پاکستان نظر آتا ہے، جو باہر بیٹھ کر بنائی گئی عمومی تصویر سے کہیں زیادہ بہتر، پراعتماد اور متاثر کن ہے۔ نائن الیون کے بعد پاکستان کو ایک سنجیدہ تاثر کے مسئلے کا سامنا رہا، لیکن ایسے مواقع دنیا کو ایک نیا پاکستان دکھاتے ہیں۔ میرے خیال میں یہی اس تمام عمل کی ایک بڑی کامیابی بھی ہے کہ پاکستان کی عالمی ساکھ اور مثبت پہچان کو مضبوطی ملی۔
Raza86,096 views • 4 months ago

سعودی نائب وزیرخارجہ پہلے بھارت کے پاس اسلئے گئے ہیں کہ ان سے پوچھا جائے کہ لڑائی کرنی ہے یا روکنا ہے، جواب میں بھارت نے کہا ہے ہم لڑائی بڑھانا نہیں چاہتے پاکستان کو روکا جائے۔ یہ پیغام لیکر وہ اب پاکستان آئے ہیں کہ اتنے جہاز آپ نے بھارت کے گرا لیے ہیں اب چھوڑ دیں ساری دنیا میں آپ کی واہ واہ ہورہی ہے کہ آپ نے اتنے جہاز گرا دیے۔
Raza227,846 views • 1 year ago