
Raza
@SocialDigitally • 155,957 subscribers
Editor @thursday_times, views expressed here personal.
Shorts
Videos

میری کل امریکا واپسی تھی۔ آج صدر ٹرمپ سے گفتگو میں، جب میں نے پوچھا کہ کیا واپس آ جاؤں، تو ابتدا میں انہوں نے کہا کہ آ جاؤ۔ مگر صرف 37 منٹ بعد انہوں نے دوبارہ فون کر کے کہا: “اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو اسلام آباد ہی رکتا، یہاں چیزیں ہو رہی ہیں اور اگلے 48 گھنٹوں میں خبر آ سکتی ہے۔” اسی لیے میں نے اسلام آباد میں مزید رکنے کا فیصلہ کیا۔ کیٹلِن ڈورنبوس، نیویارک پوسٹ
Raza245,688 görüntüleme • 3 ay önce

ہیرے جناب عالی ہیرے! ان دونوں بھائیوں نے اپنے بڑے بھائی وزیراعظم کے ساتھ مل کر دل پر 'پہاڑ جیسا پتھر' رکھا اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔ جو کمی دو ہفتے تک عوام تک نہ پہنچ سکی، وہ اضافہ صرف دو دن میں سیدھا عوام کی جیب تک پہنچ گیا۔ عوام کو اگلے الیکشن کا بڑی بے تابی سے انتظار ہے!
Raza18,099 görüntüleme • 10 gün önce

رانا ثنا اللہ پر کیس اے این ایف نے کیا تھا وہ ہم نے نہیں بنایا تھا، عمران خان
Raza946,001 görüntüleme • 3 yıl önce

When my father and I were imprisoned, my mother fell gravely ill. For days, we could neither speak to her nor sit beside her, hold her hand, or comfort her in her final moments. She passed away while we remained behind prison walls. That painful experience inspired technology-driven prison reforms. Today, every inmate in Punjab has access to online visitation bookings, telephone calls, video call facilities, improved family visitation areas and modern audio-visual communication systems. To reduce overcrowding, Punjab is expanding prison infrastructure with new barracks, dedicated correctional facilities for women and juvenile offenders, modern training institutions and upgraded libraries to support education and personal development. Punjab Chief Minister Maryam Nawaz
Raza23,111 görüntüleme • 18 gün önce

کیٹلِن ڈورنبوس، نیویارک پوسٹ: پاکستان آ کر میرا تاثر یکسر بدل گیا۔ یہاں آکر ایک بالکل مختلف پاکستان نظر آتا ہے، جو باہر بیٹھ کر بنائی گئی عمومی تصویر سے کہیں زیادہ بہتر، پراعتماد اور متاثر کن ہے۔ نائن الیون کے بعد پاکستان کو ایک سنجیدہ تاثر کے مسئلے کا سامنا رہا، لیکن ایسے مواقع دنیا کو ایک نیا پاکستان دکھاتے ہیں۔ میرے خیال میں یہی اس تمام عمل کی ایک بڑی کامیابی بھی ہے کہ پاکستان کی عالمی ساکھ اور مثبت پہچان کو مضبوطی ملی۔
Raza86,012 görüntüleme • 3 ay önce

جب گھڑی کا نام لو تو گھڑی چور کا نام یاد آتا ہے ملتان میں گھڑی چور کے نعرے #MaryamNawaz
Raza823,545 görüntüleme • 3 yıl önce

تحریک انصاف کو نظریاتی جماعت سمجھتا تھا لیکن یہ تو پتوں کی طرح بکھر رہی ہے اور ن لیگ جسے نطریاتی جماعت نہیں سمجھتا تھا انکے لیڈران گرفتار ہوئے جیلیں کاٹیں لیکن ڈٹ کر کھڑے رہے جس کی مثال رانا ثنا اللہ ہیں جنہوں نے کہا کوئی ڈیل نہیں ہوگی اور میں ڈٹ کر اپنے لیڈر نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں۔
Raza740,055 görüntüleme • 3 yıl önce

میرے ساتھ والی کوٹھڑی میں ایک 72 سالہ مسیحی بشپ ساڑھے تیرہ برس تک قید رہے۔ ان کے مقدمے میں خود جج نے تحریری طور پر تسلیم کیا تھا کہ ان سے کوئی توہین سرزد نہیں ہوئی، مگر شدید عوامی دباؤ کے باعث انہیں سزائے موت سنا دی گئی۔ اسی رات وہی جج اپنی اہلیہ کے ساتھ ان سے ملنے آئے اور معافی مانگی۔ ساڑھے تیرہ برس بعد ان کی اپیل منظور ہوئی اور انہیں رہائی ملی، مگر افسوس کہ آزادی کے صرف تین دن بعد ہی وہ انتقال کر گئے۔
Raza156,778 görüntüleme • 6 ay önce

بریکنگ: میرے بیٹے کو تحریک انصاف والوں نے مارا عمران خان مجھے میرا بیٹا واپس کرو ظلے شاہ کی والدہ کا بڑا بیان
Raza719,932 görüntüleme • 3 yıl önce

طاقتور کے ہاتھ میں اسوقت ڈنڈا ہے اور وہ ڈنڈا چلنا شروع ہوگیا ہے اور یہ کہاں جاکر رکے گا یہ وقت بتائے گا، منیب فاروق
Raza416,496 görüntüleme • 2 yıl önce

دفتر میں گزارے گئے سو گھنٹے بھی فیلڈ میں گزارے گئے ایک گھنٹے کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ کل میں لاہور کی سڑکوں اور گلیوں میں ایک گھنٹے کے لیے خود گئی۔ دفتر میں بیٹھ کر سب کچھ اچھا لگتا ہے مگر اصل صورتحال فیلڈ میں نظر آتی ہے۔ اگر وزیرِ اعلیٰ گلیوں اور بازاروں میں جا سکتی ہے تو افسران کو بھی جانا ہو گا، دیکھنا ہو گا اور کام کرنا ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
Raza55,271 görüntüleme • 2 ay önce