
Muhammad Zeeshan Awan
@surrakimuhammad • 8,814 subscribers
Cricket, Media, Politics, Books & bold opinions- all from Soon Valley. Retweets are endorsements.
Shorts
Videos
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ ایک Sitting میں ڈسکشن ہو رہی تھی کہ افغانستان کیخلاف پاکستان ہارڈ سٹیٹ کیوں بنا؟ انہوں نے بتایا کہ ایک افغان تاجر نے کابل میں پاکستانی کرنسی جلائی اور پشتو میں کہا پاکستانی کرنسی افغان کرنسی کے دھول کے برابر بھی نہیں، اس پر فیصلہ کیا، سمیرا خان
Muhammad Zeeshan Awan306,495 Aufrufe • vor 2 Monaten

توفیق بٹ انتہائی شاندار انسان اور انتہائی مہمان نواز ہیں، لاہور میں ان کے گھر کے قریب نیا گھر بن رہا ہے تو انہوں نے مزدوروں کو کھانا کھلانے کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔۔۔ رزق بانٹنے سے اللہ اس میں مزید اضافہ کرتا ہے، سب اپنی حیثیت کے مطابق یہ عمل ضرور کیا کریں۔
Muhammad Zeeshan Awan55,863 Aufrufe • vor 14 Tagen

لاہور میں 10 ارب روپے کی فش مارکیٹ بنانے والے حکمرانوں سے عرض ہے کہ مہربانی کریں۔۔ یہ ڈی ایچ کیو جوہر آباد، ضلع خوشاب ہے۔۔۔۔ جہاں ایک بندہ بیٹھا پرچی بنا رہا ہے، باقی قطار میں کھڑے ہیں، مریض ساتھ زمین پر بیٹھے ہیں کہ نجانے کب پرچی بنے اور کب باری آئے۔
Muhammad Zeeshan Awan52,528 Aufrufe • vor 21 Tagen

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 22 فیصد بڑھی ہے، حسن ایوب نے دعویٰ کیا جسے مفتاح اسماعیل نے اعدادوشمار سے ثابت کیا کہ یہ دعویٰ جھوٹا ہے، 85 فیصد بڑھی ہے۔ اس پر حسن ایوب نے معذرت کرنے یا غلطی تسلیم کرنے کے بجائے ہنسنا شروع کر دیا جس پر خاور گھمن کو کہنا پڑا کہ اس میں ہنسنے والی کوئی بات نہیں ہے۔
Muhammad Zeeshan Awan130,108 Aufrufe • vor 2 Monaten