
Muhammad Zeeshan Awan
@surrakimuhammad • 9,838 subscribers
Cricket, Media, Politics, Books & bold opinions- all from Soon Valley. Retweets are endorsements.
Shorts
Videos

چکوال کے گاؤں ڈنڈوت میں شفقت نامی شخص کے گھر میں میز پر عکسِ عَلم مولا غازی عباس کا ظہور ہو چکا ہے۔ دروازہ کھلا ہو تو میز پر بچھے کپڑے پر یہ عکس نظر نہیں آتا۔ دروازہ تھوڑا سا بند کریں تو میز پوش پر عکسِ عَلم نظر آتا ہے۔ شفقت صاحب کے گھر زائرین کا تانتا بندھ چکا ہے۔
Muhammad Zeeshan Awan324,935 просмотров • 7 дней назад

ڈیرہ غازی خان میں بابا جی نے جن سامنے بٹھایا ہوا ہے جو سرائیکی میں کہہ رہا ہے کہ ' میں اینا کو کھا ویسا'.
Muhammad Zeeshan Awan266,449 просмотров • 8 дней назад

زندگی انتہائی ناقابل بھروسہ، سہیل فرقان باولنگ کر رہا تھا اسے دل کا دورہ پڑا اور انتقال ہوگیا۔
Muhammad Zeeshan Awan123,224 просмотров • 6 дней назад

اپ ڈیٹ: ڈی پی او چکوال نے ایس ایچ او چوآسیدن شاہ کو معاملے کی تحقیق کا حکم دیا، پولیس نے جائزہ لیا اور ویڈیو بنانے والے اسد عباس اور گھر کے مالک شفقت کو تھانے لے آئی۔ وہاں اب اسد عباس بتا رہے ہیں کہ معاملہ کیا تھا اور کیوں اسے معجزہ نہ سمجھا جائے۔
Muhammad Zeeshan Awan67,095 просмотров • 7 дней назад

زندگی انتہائی ناقابل بھروسہ، امان اللہ کسراں بیٹنگ کر رہا تھا اسے دل کا دورہ پڑا اور انتقال ہوگیا۔
Muhammad Zeeshan Awan475,815 просмотров • 3 месяцев назад
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی میں گرمی سے بچ کر ٹرالر کے نیچے لیٹنے والے خوشاب اور میانوالی کے دو مزدور اس ہی ٹرالر کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گئے
Muhammad Zeeshan Awan269,869 просмотров • 2 месяцев назад

زمین میں دفن کیے جانیوالے بچے کو نکالنے کی ویڈیو
Muhammad Zeeshan Awan73,752 просмотров • 24 дней назад

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ ایک Sitting میں ڈسکشن ہو رہی تھی کہ افغانستان کیخلاف پاکستان ہارڈ سٹیٹ کیوں بنا؟ انہوں نے بتایا کہ ایک افغان تاجر نے کابل میں پاکستانی کرنسی جلائی اور پشتو میں کہا پاکستانی کرنسی افغان کرنسی کے دھول کے برابر بھی نہیں، اس پر فیصلہ کیا، سمیرا خان
Muhammad Zeeshan Awan306,781 просмотров • 3 месяцев назад