
Muhammad Zeeshan Awan
@surrakimuhammad • 9,838 subscribers
Cricket, Media, Politics, Books & bold opinions- all from Soon Valley. Retweets are endorsements.
Shorts
Videos

چکوال کے گاؤں ڈنڈوت میں شفقت نامی شخص کے گھر میں میز پر عکسِ عَلم مولا غازی عباس کا ظہور ہو چکا ہے۔ دروازہ کھلا ہو تو میز پر بچھے کپڑے پر یہ عکس نظر نہیں آتا۔ دروازہ تھوڑا سا بند کریں تو میز پوش پر عکسِ عَلم نظر آتا ہے۔ شفقت صاحب کے گھر زائرین کا تانتا بندھ چکا ہے۔
Muhammad Zeeshan Awan324,935 görüntüleme • 7 gün önce

ڈیرہ غازی خان میں بابا جی نے جن سامنے بٹھایا ہوا ہے جو سرائیکی میں کہہ رہا ہے کہ ' میں اینا کو کھا ویسا'.
Muhammad Zeeshan Awan266,449 görüntüleme • 8 gün önce

زندگی انتہائی ناقابل بھروسہ، سہیل فرقان باولنگ کر رہا تھا اسے دل کا دورہ پڑا اور انتقال ہوگیا۔
Muhammad Zeeshan Awan123,224 görüntüleme • 6 gün önce

زندگی انتہائی ناقابل بھروسہ، امان اللہ کسراں بیٹنگ کر رہا تھا اسے دل کا دورہ پڑا اور انتقال ہوگیا۔
Muhammad Zeeshan Awan475,815 görüntüleme • 3 ay önce
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

زمین میں دفن کیے جانیوالے بچے کو نکالنے کی ویڈیو
Muhammad Zeeshan Awan73,752 görüntüleme • 24 gün önce

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ ایک Sitting میں ڈسکشن ہو رہی تھی کہ افغانستان کیخلاف پاکستان ہارڈ سٹیٹ کیوں بنا؟ انہوں نے بتایا کہ ایک افغان تاجر نے کابل میں پاکستانی کرنسی جلائی اور پشتو میں کہا پاکستانی کرنسی افغان کرنسی کے دھول کے برابر بھی نہیں، اس پر فیصلہ کیا، سمیرا خان
Muhammad Zeeshan Awan306,781 görüntüleme • 3 ay önce