
Tahir Malik
@TahirMalik_IK • 78,730 subscribers
RTs are not Endorsements نیازی کا پیروکار ❤️
Shorts
Videos
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آیت اللہ خامنہ ای 36 سال ایران کے حکمران رہے، اپنی زندگی کا ایک سیکنڈ بھی محل میں نہیں گزارا،کھربوں ڈالر ہونے کے باوجود انہوں نے اپنے لئے جائیدادیں،محلات،آف شور کمپنیاں اثاثے کچھ نہیں بنائے، کیا وہ مریم صفدر کی طرح 11 ارب جہاز نہیں لے سکتے تھے؟ مگر انہوں نے نہیں لیا ۔۔ امیر عباس
Tahir Malik102,704 次观看 • 6 个月前

عمران خان کے بیٹے اور انکی والدہ 9 مئی کو کہاں گئے تھے عظمی بخاری کو اس لئے پتہ چل گیا کہ کیونکہ وہ انکے 11 ارب والے انکے جہاز میں بیٹھ کر جاتے تھے، لیکن ہمیں وہ لسٹ نہیں ملی جو جہاز برازیل ، تھائی لینڈ،چاپان اور ویانا گیا اور اس میں کون لوگ شامل تھے ارشاد بھٹی زبردست نشانہ👏🔥
Tahir Malik83,468 次观看 • 5 个月前

ایرانی بھائیوں نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا ، ایران نے کر کے دکھا دیا کہ جب کافر کا خوف دل سے نکل جائے تو وہ بکری بن جاتا ہے اور جب کافر کا خوف اندر آ جائے تو ہم واحد ایٹمی طاقت کے باوجود بکری بن جاتے ہیں، ہمارے بڑے اور چھوٹے دشمن کے خوف سے نکل ہی نہیں رہے ۔۔ مولانہ طارق جمیل
Tahir Malik72,069 次观看 • 4 个月前

ایک صحافی کے بقول عمران خان کو پھر سے ڈیل آفر ہوئی ہے اور یہ آخری موقع ہے، خان صاحب کو کہا گیا ایک سال پہلے الیکشن لے لیں، آپ اسمبلیوں میں آئیں، کمیٹیوں میں بیٹھے ، الیکشن کمیشن تبدیل کرنا ہے اس پہ بات کریں، آپکے کیسز میں آپکو نرمی دی جائے گی مگر آپ پارلیمنٹ میں آئیں، نجم سیٹھی
Tahir Malik97,155 次观看 • 7 个月前
