
Tanzeela Marwat 🍃
@Tanzeelamarwat • 16,283 subscribers
Just a girl with a voice. ✨ Journalist | Politics | Current Affairs Sharing stories that matter.
Shorts
Videos
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Harrowing Incident in Fatehabad, Haryana📍 A deeply tragic piece of news has emerged from Fatehabad. Here, a woman named Sudesh first poisoned her two innocent children—daughter Jyoti and son Vineet to death. After that, it is alleged that she consumed poison herself and jumped into a water tank built in the house, ending her life. The entire family perished together in the jaws of death. Upon receiving information about the incident, the police arrived at the scene, took custody of the bodies, and began an investigation. This tragedy has cast a pall of grief and silence over the entire area. Note: This information is based on details circulating on social media.
Tanzeela Marwat 🍃803,124 次观看 • 4 天前
1:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈین پولیس اسٹیشن میں ہونے والی بےغیرتی نے پورے ملک کو بدنام کر کے رکھ دیا۔🖐️ وردی کی حرمت خاک میں مل گئی💔! ایک پولیس والی خاتون نے بی جے پی کے مقامی رہنما کو کسی تفتیش کے لیے نہیں، بلکہ اپنی ہوس پوری کرنے کے لیے تھانے بلایا۔ بند کمرے میں جب یہ کھیل جاری تھا، تو اچانک انسپکٹر نے موقع پر پہنچ کر دونوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ قانون کی محافظ ہی جب قانون کو شرمسار کرنے لگے، تو اس بے حیائی نے پورے ملک کا سر شرم سے جھکا دیا۔
Tanzeela Marwat 🍃260,395 次观看 • 4 天前
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اعتماد کا قتل 💔: بیٹا رزق کی تلاش میں گھر سے نکلتا ہے اور پیچھے اس کی غیر موجودگی میں اس کے جذبات اور مقدس رشتے کا سودا کر دیا جاتا ہے 😡۔ انہ باپ کو عمر اور قبر کی یاد کا پاس رہا، نہ بہو کو شوہر کے ساتھ وفاداری کا احساس—دونوں نے ہوس کی خاطر رشتوں کا تقدس پامال کر دیا 🖐️🖐️۔
Tanzeela Marwat 🍃196,060 次观看 • 5 天前
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب 70 سالہ طالبان کمانڈر نے 10 سالہ معصوم بیٹی کا ہاتھ مانگا، تو ایک غیرت مند افغان باپ نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر صاف انکار کر دیا، جس کی پاداش میں اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ طاقت کے اندھے استعمال، جبر اور بچوں کے حقوق کی شدید پامالی کو بے نقاب کرتا ہے۔ معصوم بچیوں کی حفاظت اور انسانی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، اور اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کراتے ہوئے ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں لانا انتہائی ضروری ہے۔ #Afghanistan #HumanRights #ChildProtection
Tanzeela Marwat 🍃104,115 次观看 • 5 天前
2:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بیٹے کے گاڑی کا ہارن بجاتے ہی گھر میں معصومیت کا نقاب اوڑھ لیا جاتا ہے لیکن جیسے ہی وہ رزق کی تلاش میں نکلتا ہے، پیچھے اس کا اپنا سگّا باپ اور بیوی ہوس کی خاطر مقدس رشتوں اور اخلاقیات کا جنازہ نکال دیتے ہیں 💔🖐️؛ نہ بابے کو اپنی ڈھلتی عمر اور قبر کی تاریکی کا خوف رہا، نہ لڑکی کو شوہر کی وفاداری کا پاس ایک ہی چھت تلے ہونے والی اس گھناؤنی حرکت نے انسائیت اور خون کے تقدس کو شرمسار کر کے رکھ دیا ہے 😡
Tanzeela Marwat 🍃68,119 次观看 • 4 天前
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھوک مانگنے پر اپنے ہی بچے پر بے رحمانہ تشدد😡—بھارت کی ریاست بہار کا یہ شرمناک واقعہ انسانیت کا جنازہ نکالنے کے لیے کافی ہے💔۔ جس معصوم کو بھوک کے وقت محبت اور روٹی ملنی چاہیے تھی، اسے اپنوں ہی نے ستم اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ کوئی غلطی نہیں، بلکہ گھریلو سنگدلی اور بے حسی کی وہ انتہا ہے جہاں گھر ہی بچے کے لیے سب سے بڑا جہنم بن گیا۔ ایسے ظالموں کو فوراً جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنا چاہیے تاکہ کسی اور معصوم کا بچپن یوں تار تار نہ ہو😭۔
Tanzeela Marwat 🍃61,253 次观看 • 5 天前
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨ازادی اور طاقت کے نام پر سب سے بڑا فریب!👇 پہاڑوں میں ازادی کے نعرے ہوں یا اقتدار کے زعم میں کیے جانے والے دعوے—بندوق کے زور پر معصوم بیٹیوں کی عزت پامال کرنا اور شہریوں کو دہشت کا نشانہ بنانا کھلی درندگی ہے۔ ازادی یا کسی بھی نظام کا اصل مقصد شہریوں کی حفاظت ہوتا ہے، ان پر ظلم ڈھانا نہیں۔ طاقت کے غرور میں بے گناہوں کے بہتے آنسو اور آہ و زاری کبھی ضائع نہیں جائے گی—وقت ہر ظالم کو اس کے کیے کا حساب ضرور چکوائے گا۔ #Balochistan #peace
Tanzeela Marwat 🍃55,417 次观看 • 5 天前
1:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈیا کا سبق: بی ایل اے کیمپوں کے درندوں کے لیے عبرت کا پیغام!😢 انڈیا کا حالیہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ درندگی کو صرف خوف اور سرِعام سزا سے ہی کچلا جا سکتا ہے۔ یہی انجام بی ایل اے کیمپوں میں چھپے ان بھیڑیوں کا بھی ہونا چاہیے جو خواتین کا جنسی استحصال کر رہے ہیں۔ کسی ایک درندے کو بھی چوراہے پر پھانسی دی جائے تو باقی سب خود بخود خوف سے کانپ اٹھیں گے۔
Tanzeela Marwat 🍃57,045 次观看 • 6 天前
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨سینئر صافی نادیہ ملک کی نازیبہ ویڈیو لیک۔۔۔ نادیہ ملک کا کہنا کہ جس شخص نے بھی میری یہ ویڈیو چھپ کر بنائی ہے، اسے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگر اسے عدالتوں میں نہ گھسیٹا تو میرا نام بھی نادیہ ملک نہیں۔ پرائیویسی ہر شخص کا بنیادی حق ہے، اور اس حق کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔😡
Tanzeela Marwat 🍃43,392 次观看 • 7 天前

افغانستان میں اپنے بیوی کے ساتھ پارک میں بیٹھنا جرم بن گیا۔ طالبان لیڈر ُ نے جوڑے کو سرعام تشد*د کا نشانہ بنایا۔ جنگلی جانوروں کے ہاتھوں میں حکومت چلی گئی ہے۔ افغانستان کے عوام کو اب اپنے حقیقی آزادی کے لئے جنگ لڑنی ہوگی۔ ورنا یہ درندے ان کے بچیوں کو نوچ نوچ کر کھا جائیں گے🐕
Tanzeela Marwat 🍃11,243 次观看 • 6 天前
没有更多内容可加载