
Attaullah Tarar
@TararAttaullah • 528,571 subscribers
Federal Minister for Information & Broadcasting 🇵🇰 - MNA | NA-127 Lahore, LLB Hons| وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات پاکستان
Shorts
Videos

Pakistan has credible intelligence that India intends carrying out military action against Pakistan in the next 24-36 hours on the pretext of baseless and concocted allegations of involvement in the Pahalgam incident. Indian self assumed hubristic role of Judge, Jury and Executioner in the region is reckless and vehemently rejected. Pakistan has been the victim of terrorism itself and truly understands the pain of this scourge. We have always condemned it in all its forms and manifestations anywhere in the world. Being a responsible state, Pakistan open heartedly offered a credible, transparent and independent investigation by a neutral commission of experts to ascertain the truth. Unfortunately, rather than pursuing the path of reason, India has apparently decided to tread the dangerous path of irrationality and confrontation, which will have catastrophic consequences for the complete region and beyond. Evasion of credible investigations is in itself sufficient evidence exposing India's real motives. Consciously making strategic decisions hostage to public sentiments, purposefully trumped up for securing political objectives, is unfortunate and deplorable. Pakistan reiterates that any such military adventurism by India would be responded to assuredly and decisively. The International community must remain alive to the reality that the onus of escalatory spiral and its ensuing consequences shall squarely lie with India. The Nation reiterates its resolve to defend the sovereignty and territorial integrity of Pakistan at all cost.
Attaullah Tarar2,019,898 次观看 • 1 年前

خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
Attaullah Tarar407,127 次观看 • 4 个月前

Islamabad glows in brotherhood as the flags of Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia adorn Constitution Avenue, while LED screens celebrate the Makkah Joint Defence Agreement. A fitting tribute to the vision and teamwork of PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir. 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Attaullah Tarar60,593 次观看 • 24 天前

معزز عدالت کی واضح ہدایت کے باوجود پی ٹی آئی نے ہسپتال کے باہر لوگ جمع کیے، راستوں میں رکاوٹیں ڈالیں اور سیاسی بیان بازی کرکے عدالتی حکم اور اپنی کرائی گئی یقین دہانی کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکومت نے عدالتی حکم کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل شفافیت سے، اُن کی ہمشیرہ کی موجودگی میں کرایا اور شفا ہسپتال کے ماہر امراض چشم کی ٹیم بھی موجود تھی۔ ماہرین کے مطابق کوئی سنگین بیماری سامنے نہیں آئی۔
Attaullah Tarar27,622 次观看 • 10 天前

جو لوگ صحافیوں اور انکے بچوں کے نام اور اڈریس لکھتے ہیں، پھر سوشل میڈیا پر لگاتے ہیں کہ اِس کو مار دو، جیسے مزمل صاحب کے گھر کے اندر چھلانگ مار کے قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ شاہزیب خانزادہ کے ساتھ جو ہوا، انتہائی قابل مزمت ہے ،ریاست کی جانب سے شاہزیب صاحب کو یقین دلواتا ہوں کہ ہم ٹریس کریں گے کہ وہ کون آدمی تھا۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی فیملی کے ساتھ جا رہا ہو اور ہراسمنٹ کی جائے۔
Attaullah Tarar557,431 次观看 • 9 个月前

Pleased to receive Federal Minister for Maritime Affairs, Muhammad Junaid Anwar Chaudhary. During our productive meeting, we discussed key initiatives being advanced under Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif’s dynamic leadership and through teamwork with Field Marshal Syed Asim Munir and his team. Pakistan’s blue economy is steadily emerging as a powerful engine of investment, growth and national prosperity through dynamic reforms🇵🇰
Attaullah Tarar14,697 次观看 • 6 天前

اپنے پیارے بھائی راجہ کبیر صاحب کے اعزاز میں گزشتہ شب منعقدہ عشائیے کے دوران اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا۔ ہمارے سوشل میڈیا واریئرز ہماری پہچان ہیں، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پاکستان اور سچ کا علم بلند رکھا۔ ہمیں اپنے ان بہادر ساتھیوں پر بے حد فخر ہے۔ 🇵🇰 Raja Kabeer ™
Attaullah Tarar161,326 次观看 • 3 个月前

آج مجھے آپا عشرت فاطمہ کے گھر حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر میں نے ان سے پاکستان ٹیلی ویژن میں نئی نسل کے نیوز کاسٹرز کے تلفظ اور ان کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی گزارش کی، جس پر انہوں نے فراخ دلی سے آمادگی کا اظہار فرمایا۔ میں تہہ دل سے آپا کا مشکور ہوں۔ میں نے ان سے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن اور مجموعی طور پر براڈکاسٹنگ سروسز میں جن سینیئر شخصیات نے اپنی قیمتی خدمات سرانجام دی ہیں، نہ صرف ان کی بھرپور دیکھ بھال کی جائے گی بلکہ ان کے تجربے اور خدمات کی انشاء اللہ حقیقی قدر بھی کی جائے گی۔ ریڈیو پاکستان چھوڑنا ان کا اپنا فیصلہ تھا جس کو ہم نے قبول کیا اور پی ٹی وی میں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
Attaullah Tarar329,796 次观看 • 7 个月前

اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ جلسہ اتوار بازار کے گراؤنڈ میں کرنا پڑا اور بندے پھر بھی پورے نہیں ہوئے۔ فوج کے خلاف بیانیہ بنانے کے چکر میں اپنا سیاسی کباڑا کر لیا ہے۔ DG ISPR کی باتیں سچی اور کھری تھیں، اس کی شدید تکلیف جلسے کچھ لوگوں کی باتوں سے نظر آ رہی ہے، نہ دلیل ہے نہ کوئی جواب۔
Attaullah Tarar353,758 次观看 • 8 个月前

جنیوا میں جو ہوا وہ افسوسناک ہے، ذاتی اور سیاسی مفاد کو قومی مفاد سے اوپر لے جایا جائے تو اِس سے قبیح حرکت کوئی نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران احمد نیازی کے دونوں صاحبزادوں کو پاکستان میں ویلکم کرنے کا کہا مگر اِنہوں نے گرفتاری کی کہانی بنا لی، یہ لوگ ملک دشمنی میں اتنا آگے گئے کہ پہلے آئی ایم ایف سے کہا کہ پاکستان کو سپورٹ نہ دی جائے، پھر پاکستان کا جی ایس پی پلس واپس لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اب پاکستان کے غدار جو بیرون ملک پاکستان کے خلاف مہم چلاتا ہے 'عارف اجاکیہ' سے ملاقات، بات چیت اور تصاویر کے بعد کہتے ہیں ہم نہیں جانتے۔ جبکہ دنیا سب دیکھ رہی ہے۔ ویڈیو ثبوت سامنے آ چکے ہیں مگر آپ جو مرضی کر لیں کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے، پاکستان قائم رہے گا اور ترقی کرتا رہے گا، انشاءاللہ۔
Attaullah Tarar167,565 次观看 • 5 个月前

سینئر صحافی رضوان الرحمان (رضوان رضی) کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ آج ان کے گھر حاضر ہو کر ان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ دکھ کی اس گھڑی میں اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔ Rizwan Razi™
Attaullah Tarar150,898 次观看 • 5 个月前

پاکستان کا پیغام واضح ہے: پانی ہماری بقاء، سلامتی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی معاہدہ ہے، جسے یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔ آج دنیا پاکستان کے اصولی مؤقف کو تسلیم کر رہی ہے۔ ہم اپنے آبی حقوق، قومی مفاد اور پاکستان کے مستقبل کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر بھرپور آواز اٹھاتے رہیں گے۔
Attaullah Tarar60,887 次观看 • 2 个月前

یوم آزادی کے موقع پر یادگار فتح کے سائے میں اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہوئے نہ صرف آزادی کی خوشی منائی گئی بلکہ معرکہ حق کی فتح کا بھی جشن منایا گیا۔ یہ ایک تاریخی تقریب تھی اور پاکستان کی فتح کی یادگار تا قیامت ہمارے لیے فخر کا باعث ہو گی اور پوری دنیا کو ہماری بھارت کے اوپر فتح کی یاد دلاتی رہے گی
Attaullah Tarar16,173 次观看 • 15 天前

Pleased to welcome Federal Minister for National Health services, Syed Mustafa Kamal at DCD, where we discussed the transformative health reforms being carried out under Prime Minister Shehbaz Sharif’s leadership. With continued dedication, Pakistan is moving towards a healthier future with quality care for all. 🇵🇰
Attaullah Tarar16,042 次观看 • 15 天前