Tayyaba Rajah🇵🇰's banner
Tayyaba Rajah🇵🇰's profile picture

Tayyaba Rajah🇵🇰

@tayyabarajah234,679 subscribers

Between politics and humanity, I choose truth.✨

Shorts

بسنت کی تیاری کرنے والے بیشرموں نے برسات یا سیلاب کی تیاری نہیں کی۔ شعیب بیٹے کدھر ہو ادھر آؤ مالکن سمیت ڈُوب مرو۔

42,623 просмотров

اسے ضِد تھی جھکاؤ سر، تبھی دستار بخشُوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں۔

23,889 просмотров

ہم صنفِ نازک نہیں اصل صنفِ آہن ہیں۔ ہم تمہیں بتائیں گے ہم ہی اصل ریاست ہیں۔🔥✌🏻

1,545,171 просмотров

گھر کے اندر سب سے پہلے داخل ہو کر بنائی گئی یہ خالی گھر کی ویڈیو، اللّٰہ اس گھر کے مکینوں کو واپس لا کر آباد کرے۔ آمین۔

295,715 просмотров

محمد اسحاق کا تعلق اپر دیر سے ہے عمر 15 سال ہے، اسلام آباد ڈی چوک احتجاج میں محمد اسحاق کو G-3 گن کی گولی لگی،ہسپتال میں آنکھ کھلی تو ڈاکٹر نے کہا کہ ہم آپکا علاج نہیں کرسکتے فیملی سے رابطہ کروا دیتے ہیں آپ یہاں سے جاؤ، پی ٹی آئی کے لوگ ہسپتال پہنچے اور اسحاق کو لیکر پشاور پہچنے جہاں لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اسکا آپریشن ہوا۔ افسوس ان ڈاکٹرز پر جنہوں نے اس بچے کو ایک انجکشن کے علاؤہ کچھ نہیں دیا اور نہ ہی اسکا علاج کیا۔بری حالت میں بچے کو پشاور لے جایا گیا۔ اب خیبر پختونخواہ کے ہستال میں یہ بچہ آپریشن کے بعد زیرِ علاج ہے۔

407,748 просмотров

علیمہ آپا کو پولیس والوں نے مذاکرات کے لئیے بلایا اور کہا آپ لوگ کب تک ادھر ہیں؟ آپا نے کہا چائے پولیس والوں کو بھی بلاؤ اور یہ کہہ کر واپس بیٹھ گئی ہیں، دھرنا جاری ہے۔۔

151,048 просмотров

بڑی بیتاب ہے دنیا تیری پرواز دیکھنڑ نُوں زمانہ رک گیا تیرا وہی انداز دیکھنڑ نُوں۔♥️

35,677 просмотров

یہ بھول گئے ہیں انصافئینز انھیں ذرا یاد دلائیں یہ سب فسطائیت لاہور میں پنجاب میں ہی ہوئی۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے۔۔🇵🇰

276,473 просмотров

اے لو ہن چپ کرا لو پاکستان۔

اے لو ہن چپ کرا لو پاکستان۔

231,852 просмотров

یہ کس نے بنائی ہے😂‼️ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

یہ کس نے بنائی ہے😂‼️ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

247,218 просмотров

Happy birthday KHAN Sahab.🥲♥️ D chowk.✌🏻

204,390 просмотров

D Chowk. Kisi k hath mein koi danda koi hathyar nhi. Sirf mobiles, ya pani ki bottle ya apna geela romal. Bas D Chowk mein rakhay container tak pohanch kr dikhaya gya aur yay btaya gya k Tere khof ka but abb toot chuka.

192,343 просмотров

Pakistan will not just think about the retaliation, Pakistan will retaliate. Pakistan Zindabad.🇵🇰

140,540 просмотров

یہ ویڈیو ہر ذہنی مریض کے منہ پر تھپڑ ہے جسیے لگتا ہے ایسے اوچھے ہھتکنڈوں سے ہم ڈر جائیں گے۔ واٹر کینن سے بھیگ جانے گرنے چوٹیں آنے کے بعد بھی ہم پرعزم مسکرا رہے تھے۔ ایک دوسرے کو سنبھالتے ہم پھر سے جزبہ جنُون سے سرشار۔ تاریخ عمران خان کے خاندان اور ساتھیوں کی یہ مزاحمت سنہری حروف میں لکھے گی۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔

74,962 просмотров

ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے۔

ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے۔

136,096 просмотров

یہ دونوں لوگ، ایک اعجاز خان اور ایک اویس یُونس Ch Awais Younas دونوں کو سلام ہے آپ نے واٹر کینن کا رُخ اپنی طرف کروا کر خان صاحب کی فیملی اور ہم سب خواتین کو سنبھلنے کا موقع دیا۔ خود تکلیف اٹھائی اور کچھ دیر کے لئیےہمیں اس تکلیف سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی۔ سلامت رہئیے🙏🏻♥️ مزاحمت زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔

60,157 просмотров

ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے۔

ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے۔

103,485 просмотров

میں نے ابھی دیکھا ایک بےتُکی ویڈیو کہیں بہت زیادہ تنقید اور کہیں تھوڑی سی تعریف کے ساتھ ہر ایک کی ٹائم لائن پر پوسٹ ہو رہی ہے، اُس سے بہتر ہے یہ دیکھیں۔

36,010 просмотров

آج اڈیالہ کے باہر روڈ بلاک کر کے جگہ جگہ ناکے لگا کر پھر سے بہنوں کو روک کر افواہ پھیلائی ہوئی کہ ہم ملاقات کرواتے ہیں کسی ایک کی، نورین آپا نے چار بار جا کر پولیس والوں کو کہا کروائیں جی ملاقات۔ اور پھر پولیس والوں کی شکلیں بتا رہی تھیں کہ چراغوں میں روشنی نا رہی۔

14,812 просмотров

یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خواہمخواہ اس میں۔ کارکنان 😂 دھرنا جاری ہے۔

41,421 просмотров

Videos

tayyabarajah's profile picture

یہ تھی پوری ویڈیو۔۔۔♥️

Tayyaba Rajah🇵🇰

495,681 просмотров • 1 год назад

tayyabarajah's profile picture

سب یہ مزیدار ویڈیو دیکھیں۔😂♥️

Tayyaba Rajah🇵🇰

72,391 просмотров • 3 месяцев назад

tayyabarajah's profile picture

Wazir e Azam "IMRAN KHAN"♥️✌🏻

Tayyaba Rajah🇵🇰

213,970 просмотров • 1 год назад