سب یہ مزیدار ویڈیو دیکھیں۔😂♥️
@tayyabarajah236K followers
72,540 views
33 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@PkLeaderVoice
علیمہ آپا نے خان صاحب سے ٹرولنگ سیکھ لی ہے
24 likes

@SuaadHashmat
علیمہ آپا نے ٹھیک اس ٹاؤٹ کو جوتے کی نوک پر رکھ کر جواب دیا ہے یہ دیکھ کر خان یاد آگئے وہ بھی ہوتے تو ایسے ہی جواب دیتے 🥹😆😆
20 likes

@blessedAllll
Appa not coming slow always reminds us of Khan. Aysi meethi meethi class kya bat hy
16 likes

@coffeekhan12
ایک تو یہ پڑے لکھے نہیں دوسرا یہ لوگ کوشش بھی نہیں کرتے
10 likes

@humma_g
علیمہ. آپا راکڈ... طیب شاکڈ
8 likes

@ShehryarReal
😂😂
5 likes

@SajidAli1251920
جس رات عمران خان ڈائری لے کر وزیراعظم ہاؤس سے نکلے، اسی رات اس وطن کی خوشحالی اور امن کا جنازہ بھی نکل گیا 💔
4 likes

@awaisbinamir007
اخلاقی طور طیب کو آئندہ آنا نہیں چاہیے لیکن یہ کیونکہ اسکو اپنے اصلی سر پرست کی تلاش ہے اس لئے بے چارہ دھکے کھا رہا ہے پھر آ کر ے گا
4 likes

@Mr__PATRIOT
بہت خوب ۔۔ یہ طیب وہی کالا سا یے؟
4 likes

@thewahabb
نو مئی نا ہوگیا عاصم منیر کی برسی کا عرس ہوگیا، ہر وقت اُسی پہ رونا گانا... زیادہ ہی تکلیف ہے تو سی سی ٹی وی پبلک کریں نو مئی کی، پتا لگ جائے گا کون تھے انتشار پھیلانے والے.
3 likes

@SabihaArsh
She has a wonderful sense of humour.
3 likes

@TheAam3r
@SuaadHashmat 😂🤣😂🤣😂
3 likes

@Siraj_Ahmed2
بخدا، کیا انداز ہے باتہذیب چھترول کا👏👏
3 likes

@R_B004
Aleema Khanum jis trhan tayab ki trolling kar rahi thin bilkul lag raha tha Khan Saab kar rahe hain. 😄
3 likes

@s_k0345
یہی طریقہ اختیار کرنا چاہئے
2 likes

@rizwanazaidi110
@humma_g 😂
2 likes

@AtikaFaisa74563
Master stroke
2 likes

@SohailMKhattak
Alima Khan beautifully showing the mirror to the people asking planted questions. #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
2 likes

@seharimranz
واہ واہ بہت ہی عمدہ 😆
2 likes

@authoralamara
بہت خوب ! کیا اطلس و کمخواب مین لپیٹ کر مارا ہے علیمہ صاحبہ واقعئی لگتا ہے بیچارے مجبور ہین ایسے بے وقوفی کے سوال کرنے پر
2 likes













