
Tayyaba Rajah🇵🇰
@tayyabarajah • 234,705 subscribers
Between politics and humanity, I choose truth.✨
Shorts
Videos

It’s an honour for me that Aleema khan shared my video in PTI’s largest WhatsApp group. This is not just a video. It is courage and determination to call out wrong for what it is. To stand up against oppression at the right time. History will remember every face that showed courage when it mattered, that made the right decision at the right time, that challenged tyranny without fear. And I learned this from Imran Khan. Pakistan Zindabad. Imran Khan Zindabad.
Tayyaba Rajah🇵🇰91,391 Aufrufe • vor 25 Tagen

الزام ہے کہ ابھی 19 مئی کو نو مئی جیسا کچھ کرنے کی کوشش کرنیوالے تھے۔ جواب:نو مئی کو کیا ہوا تھا؟ انہوں نے خود کیا تھا جو کیا تھا، توڑ پھوڑ انکے نامعلوم لوگوں نے کی تھی، اتنے یہ سچے ہیں تو CCTV فوٹیجز نکالیں ہر جگہ کی۔ جی ایچ کیو کی ویڈیو چلاتے ہیں اس میں بیچارے لوگ کیا کر رہے ؟ ، لوہے کے گیٹ پر چھوٹی سی ڈنڈی سے گیٹ کی کونسی حرمت پامال ہوئی؟ تماشہ لگایا ہوا ہے نو مئی نو مئی۔ انہوں نے عام عوام ماری ہے اس دن۔ انہوں نے پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر کو غیر قانونی طور پر اغواء کیا۔ نو مئی انہوں نے خود کیا۔
Tayyaba Rajah🇵🇰16,618 Aufrufe • vor 12 Tagen

ڈاکٹر نے پریسکرپشن میں عمران خان کا نام لکھا اسے کہتے ہیں کانٹینٹ۔♥️
Tayyaba Rajah🇵🇰51,024 Aufrufe • vor 1 Monat

پنجاب میں ایک عورت کا گھر مسمار ہُوا پولیس نے گھسیٹ کر اسے باہر نکالا، عورت نے اس وقت ایک بچے کو سڑک پر جنم دیا کوئی پُوچنے والا نہیں‼️ سندھ میں کارو کاری کے نام پر دو دن پہلے ایک بچی کو مار دیا گیا کوئی پُوچھنے والا نہیں‼️ کراچی میں ایک ٹرانجینڈر کے ساتھ مبینہ زیادتی ہوئی کوئی پوچھنے والا نہیں‼️ پاکستان عالمی سطع پر دوسروں کے فیصلوں میں ثالث ہے بہت اچھی بات ہے ، بحیثیت پاکستانی جب بھی پاکستان کا نام عزت و وقار میں بلندی کی طرف جائیگا تو ہر پاکستانی کو اس پر فخر ہوگا مگر پاکستان کے اندر چل رہے معاملات کی اپیل کدھر کرنی ہے؟ عوام کے ساتھ ہو رہی زیادتیوں پر عوام کدھر جائے؟
Tayyaba Rajah🇵🇰42,858 Aufrufe • vor 1 Monat

ننگی تصویروں اور ننگی ویڈیوز سے سیاست کرنے والے کتے آن پہنچے ہیں۔ لعنت تم سب پر۔🖐🏻
Tayyaba Rajah🇵🇰745,714 Aufrufe • vor 3 Jahren

سابق وزیر اعظم کو انکی اہلیہ کو اغواء کر کے رکھا ہوا ہے بلکل اسکی ساری ذمہ داری آرمی چیف پر ، شہباز شریف پر اور مریم نواز پر آتی ہے۔ یہ اغواء ہے کہ آپ ایک انسان کو اسکے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین تک بھی رسائی نہ دیں۔ اگر بڑے بڑے عہدے لے کر بھی استثنیٰ لے کر بھی آپ لوگ خوفزدہ ہوں تو یہ آپکے خود کے لئیے ہی شرمندگی ہے۔
Tayyaba Rajah🇵🇰39,972 Aufrufe • vor 2 Monaten

پاکستان تحریکِ انصاف پاکستان کی پچاسی سے نَوے فیصد عوام کی جماعت ہے جنکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیدایں نہیں ہیں، لہذا بار بار اس عوام کو غدار اور پاکستان مخالف کہنے والے نوے کی دہائی میں جینے والے چھوٹے ذہنوں کو پیغام ہے کہ اپنے اس شر سے باہر نکلیں۔ عمران خان نے ہمیں "سب سے پہلے پاکستان" اور "پاکستان اور پاکستانیوں کے حقوق" کے لئیے بولنا سکھایا ہے۔ ہم وہ جماعت ہیں جس نے بحیثیت پاکستانی سب سے پہلے ایران کی حمایت کی، اب ہم ایران سے آنے والے وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں جو یہود کے خلاف پوری امتِ مسلمہ کی جنگ لڑ رہے اور جیت رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد۔
Tayyaba Rajah🇵🇰30,332 Aufrufe • vor 1 Monat

I request all international human rights organizations to raise their voice against the massacre of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) workers in Islamabad, Pakistan, on 26 November night. I want you to help the people of Pakistan ensure the safety of the PTI’s founder and former prime minister, Imran Khan, whose life is in danger in prison following the massacre. Khan is the leader of Pakistan’s largest political party, who was indicted on trumped-up charges and has been imprisoned for one and a half years. On behalf of millions of Pakistanis, I, Tayyaba Raja, a former political prisoner, request your urgent assistance in this matter. Thanks and regards UN Human Rights Amnesty International UN Human Rights Council Human Rights Watch UN Watch Human Rights Foundation (HRF) World Organisation Against Torture (OMCT) Open Society Foundations Freedom House ISHR Zalmay Khalilzad Donald J. Trump Elon Musk
Tayyaba Rajah🇵🇰215,601 Aufrufe • vor 1 Jahr

آٹھ بجے جب میں جناح ایونیو پر گیا تو مجھے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے التجا کی کہ اوپر اسنائپرز بیٹھے ہیں، یہاں پر اگر آپ کو گولی لگ گئی تو بعد میں الزام بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان پر ڈال دیا جائے گا،لہٰذاآپ مہربانی کریں اور اپنی جان بچا کر یہاں سے نکل جائیں۔ حامد میر۔
Tayyaba Rajah🇵🇰204,441 Aufrufe • vor 1 Jahr